IMDAD Ali SHAH @IMDADAl92962069
Joined April 2022-
Tweets139
-
Followers48
-
Following150
-
Likes154
خدا کیلئے سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے۔💔💔💔🇵🇸🇵🇸🇵🇸
الیکشن کمپئن چلانا کوئی پی ٹی آئی شوشل میڈیا سے سیکھے ۔۔۔عثمان ڈار کی ماں پر زبردست ترانہ ماں ریلیز کردیا گیا
پی ٹی ائی امیدوار 🚨 پارٹی نے ویب سائٹ تیار کر دی ہے جس پر سارے امیدواروں کے نام ہیں، یہ ویب سائٹ ہر جگہ وائرل کریں۔۔۔!!! insaf.pk/news/list-pti-…
Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan's article for The Economist on the upcoming Pakistan Elections: economist.com/by-invitation/…
جس جس کو عمران خان پر ٹرسٹ ہے وہ اس ویڈیو کو ریٹویٹ کر کے کمنٹ میں بتائے
سنا ہے نعروں سے بہت تکلیف پہنچتی ہے تو چلیں اک نعرہ کر لیتے ہیں آج پتہ چل جائے گا کہ عوام کیا چاہتی ہے عمران بنو گے....
عمران جس طرح بہادری کا مظاہرہ کر رہا ہے ثابت ہو رہا ہے کہ عمران نہ صرف ایک عظیم لیڈر ہے بلکہ وقت کا صلاح الدین ایوبی ھے۔ اللہ اسکی حفاظت فرمائے....
اے اللّٰہ وہ ہاتھ توڑ دے جو اپنی پیاری ماں پر اٹھے اور اسے دنیا و آخرت میں تباہ و برباد فرما. آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 صرف ماں سے محبت کرنے والے ریٹویٹ کریں 🙏@alia_amir11
عمران خان مقدموں ، دھمکیوں ، حملوں کے باوجود جس طرح ڈٹا ہے مجھے 100 فیصد یقین ہو چلا ہے کہ عمران خان جیت جائے گا باقی سب ہار جائیں گے۔
اطلاعات ہیں کہ شہباز حکومت کا تختہ اُلٹنے لگا ہے اگلے 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔
انا لله وانا علیہ راجعون رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ احسان ستی کی گاڑی پر قاتلانہ حملہ احسان ستی شھید ھوگئے.
بریکنگ نیوز اب سے کچھ دیر بعد ہم وزیراعظم شہباز شریف کو سابقہ وزیراعظم شہباز شریف کہہ کر پکاریں گے 😜😜
پاکستانیوں تیار رہو مرد مجاہد چیف جسٹس صاحب کے گھر پر بھی پہرہ دینا پڑا تو دیں گے ببر شیر ڈہٹ گیا آئین اور قانون کی بالادستی قائم ہوگی انشاءاللہ
آج عمران خان کی کسی نئے کیس میں گرفتار کرسکتے ہیں۔ اس لئے زیادہ سے زیادہ لوگ عمران خان کے ساتھ ہوئے تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ اگر آج گرفتاری نہ ہوئی تو عمران خان کبھی گرفتار نہیں ہوگا۔
جو قوم اپنے حقوق کے لئے کھڑی ہو جاتی یے تو وقت کے بڑے بڑے فرعونوں کو زیر کر دیتی ہے۔ اور آج اتنے لوگوں کا نکلنا اس بات کا عکس ہے پاکستانی عوام اب ایک قوم بننے کے عمل سے گزر رہی ہے۔ جو جلد فرعونوں کو زمین بوس کردے گی۔