قوم مطالبہ کرتی ہے اسے صحافیوں سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ دونوں کہاں ہیں۔ صحافی برادری کیوں اس قدر خوفزدہ اور سہمی ہوئی ہے کہ ان دونوں کے 48 گھنٹوں میں عدالت میں پیش کئے جانے کا مطالبہ نہیں کرتی حالانکہ یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ وگرنہ تو اسے اغواء کہا جانا چاہئیے۔ یہ فسطائی ہتھکنڈے دراصل میڈیا کا گلا گھونٹنے کی ایک کوشش ہیں تاکہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کیخلاف جاری سفاکانہ کریک ڈاؤن کو (میڈیا بلیک آؤٹ کے ذریعے) قوم کی نگاہوں سے اوجھل رکھا جاسکے۔
@ImranKhanPTI آدھی رات کی پریس کانفرنس میں معلوم ہوتا ہے کے کوئی حرکت سرزد ہوئی ہے۔ہر ادرارہ آئینی حدود میں رہیے تو اس طرح کی صفائی دینا نہیں پڑے گی۔ لیکن ان کو ضد پڑ گئی ہے لیکن یاد رکھنا عوام نے بھی عمران کو وزیراعظم بنانے کی ضد کی ہے۔
@ImranKhanPTI ڈاکٹر افتخار درانی نے رابعہ ملک کے ساتھ زیادتی کی ہے اسپر آپ کیوں خاموش ہے آپ تو ریاست مدینہ بنانے والے تھے ابھی آپ بھی ان دونوں کے سنگسار کرنے کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے
@ImranKhanPTI @KElectricPk Din main 12 Ghante se bhi ziada load shedding ho Rhi hai, Jb cabling system or meter ghar se bahr lage Thay to kia kia Fazayil bayan kiye Thay, 2050 aa jaye K-Electric hai to Load shedding hamesha rahe gi
محمود غزنوی اور گیلا تیتر سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک تیتر لایا جو گیلا تھا. جب سلطان نے اس سے گیلے تیتر کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے اس کی قیمت بہت زیادہ بتائی سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ ایک تو یہ تیتر گیلا ہے اور پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتا رہے ہو؟ تو وہ شخص بولا کہ جب میں تیتروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ گیلا تیتر بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں، وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسرے تیتروں کو بلاتا ہے، اس کی آوازیں سن کر بہت سے تیتر آ جاتے ہیں اور میں انہیں بھی پکڑ کر گیلا کر دیتا ہوں. سلطان محمود غزنوی نے اس گیلے تیتر کی قیمت اس شخص کو دے کر گیلے تیتر کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اتنی قیمت دینے کے باوجود اس کو کیوں ذبح کیا؟ سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے📷 جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا یہی انجام ہونا چاہیے۔
@ImranKhanPTI I wonder why journalist and anchors on TV not wearing black bands on their arms or display a picture of their colleague. If we would live like lambs then for sure we will be sacrificed for others pleasure. #قومی_ہیرو_عمران_خان
@ImranKhanPTI اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین