@ImranRiazKhan سوال: #وجہ_کیا_تھی جواب: #اسی_نہیں_چھہتر_فیصد PAKISTAN ZINDABAD
@ImranRiazKhan دونوں گلے لگ کے رو لو، دل ہلکا ہوجائے گا 😩
@ImranRiazKhan باڑ بڑی دیر سے کھیت کو کھا رہی تھی - انہوں نے غلط ذمیندار کو چھیڑ دیا ہے- اور اب آپ جیسے لوگ بھی نڈر ہو کر کھل کے بول رہے ھیں - اللّہ خیر کرینگے - #پاکستان_زندہ_باد
@ImranRiazKhan پس ثابت ہوا کہ عمران خان پاکستان کے ذہین ترین وزیراعظم تھے۔ انہوں نے نہ صرف ایک خوفناک عالمی وبا سے اللہ کے کرم سے اپنے ملک کو بچایا بلکہ آئی ایم ایف کے مضر اثرات سے بھی قوم کو محفوظ رکھا۔
@ImranRiazKhan باجوے کی غداری پاکستان پر بھاری
@ImranRiazKhan Heart💔😢 Allah🇵🇰ko internal & external enemies k evil intentions se bchayai Aamin🌹🤲🤲🤲🌹 Allah beh'treen force paidah kr raha @OfficialDGISPR tu nahi tu koi aur sahi 🇵🇰ne Zinda Abad rehna,iske dush'mano ne nahi with Allah Kunnn❤️Aamin🌹🤲🤲🤲🌹 باڑ کا صفایا اللہ جی کا حکم 💯