کمزور کوشش سہی مگر اسرائیل پر ایرانی حملے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ دنیا جان گئی کہ کون کہاں اور کس کے ساتھ کھڑا ہے۔ مسلمان ملکوں کے حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا۔
@ImranRiazKhan مسلمان حکومتیں پہلے بھی بے نقاب ہوئی ہیں اس سے کیا حاصل ہوا؟؟
بے شک مسلمان 313 بھی تھے لیکن کافروں کے لشکر پر ہیبت طاری ہوگئی تھی انکا یہ اقدام ہمارے ایٹمی طاقت ہونے پر لعنت ہے واللہ ہمارا فلسطین کا 10000 سے کہیں زیادہ صرف بچے شہید ہوگئے اور ہمیں غیرت نہیں آئی عمران خان ہوتا تو اب تک روس کے ساتھ چائنہ کے ساتھ ایران کے ساتھ یہ مسئلہ ہونے ہی نہیں دینا تھا۔۔۔ اسی لیئے اسرائیل کو عمران خان سے خطرہ ہے اور اسکے سہولتکار حکومت میں ہیں ہماری ۔۔۔ غدار نواز شریف زرداری اور عاصم منیر باجوہ
@ImranRiazKhan مسلمان حکمران تو پہلے سے ہی ایکسپوزڈ ہیں بھائ۔ کیا آپ کو کسی سے امید تھی؟ جس سے امید تھی اس کو پہلے ہی جیل میں ڈلوا دیا تھا امریکہ نے
@ImranRiazKhan پوری پاکستانی قوم اس معاملے میں ایران کی مکمل حمایت میں کھڑی ھے- یہی قوم کے جزبات ھیں-
@ImranRiazKhan سب سے بڑا نقاب تو طیب اردن کے چہرے سے اترا ہے عوام اسے امت مسلمہ کا لیڈر سمجھتی رہی، اور وہ اسرائیل کا سب سے بڑا حمایتی نکلا، اس وقت امت مسلمہ کا لیڈر صرف عمران خان ہے۔ اگر خان آج حکومت میں ہوتا تو ایران کے ساتھ مل کے اسرائیل پر لازمی ڈرون اٹیک خرتا
@ImranRiazKhan آپ نے بلکل سہی کہا ہم سب آپ کی بات سے متفق ہیں