اسلامک اردو @IslamicDigest
منتخب احادیث رسول ﷺ، اقوال الصحابہ، اقوال الصالحين، اقوال السلف، اقوال العلماء و الائمہ ، جدید مسائل کا حل. banuri.edu.pk جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن Joined August 2012-
Tweets1K
-
Followers5K
-
Following4
-
Likes135
Height Adjustable Quran Stand | Prints Gift | Ramadan Special Order NOW! 0332 2376101 Website: woodakh.com #rehal #quranstands #adjustableStand #ریحل #furniture #woodakh #AdjustableRehal #onlineStore #onlinshoping
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ؛ سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے۔ (بخاری، ۱۹۲۳) #مبارك_عليكم_الشهر #رمضان_كريم #Ramadan #Urdu
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
پانچ دن جنوبی پنجاب میں بستی بستی گھوم کر اب سندھ پہنچا ہوں ۔ یہاں بھی وہی صورتحال ہے۔ہر طرف سیلاب کی تباہ کاریاں ہیں۔ خیرپور میرس میں بڑا ریلیف سینٹر قائم کر دیا ہے۔ ہزاروں افراد کے لیے پکے پکاۓ کھانے کا نظم جاری ہو گیا ہے۔سندھ میں بڑا ریلیف آپریشن شروع کر رہے ہیں ان شاءاللہ ۔
سیلابوں کی وجہ سے چاروں صوبوں کشمیر گلگت چترال وغیرہ میں جو تباہی مچی ہے اس کی داد رسی کے لئے حکومت کے علاوہ پوری قوم کویکجہتی کے ساتھ کام کی ضرورت ہے ہم نے دارالعلوم کراچی کی طرف سے مختلف علاقوں میں گھروں کی تعمیر شروع کی ہے اسکے لئے زکوة بھی لگ سکتی ہے۔ نیچے بھیجنے کا طریقہ درج
بارش یا دھوپ میں کھلے آسمان تلے بیٹھے بچوں،عورتوں اور بوڑھوں کو خیمہ یا ترپال کے لیے تڑپتا دیکھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔پوری کوشش کے باوجود خیمہ/ترپال دستیاب نہیں ۔ لاہور ، ملتان کی فیکٹریاں آؤٹ آف سٹاک ہیں۔ہمیں پانچ ہزار کی تعداد میں فوری درکار ہے۔ کوئ صورت بتائیے کیسے ملیں گی ؟
کھانے پینے میں افراط سے بچو کہ لوگوں نے رمضان کو دلوں کا دسترخوان بنانے کے بجاے پیٹوں کا دسترخوان بنا لیا ہے! شیخ ابن عثیمین رحمہ اللّٰہ (اللقاء الشھري، 4: 41) #RamadanMubarak
جسے معلوم ہے کہ کل رمضان ہے اور وہ روزہ رکھنا چاہتا ہے تو اس نے روزے کی نیت کر لی، خواہ اس نے زبان سے نیت کی یا نہیں؛ عام مسلمانوں کا یہی طریقہ ہے ؛ ہر کوئی روزے کی نیت کرتا ہے! شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ ـــمجموع الفتاویٰ، 25: 215 #رمضان #Ramadan2022
حضرت ابوبکر صدیق وہ واحد صحابی ہیں جنکی چار نسلیں شرف صحابیت سے ہمکنار ہوئیں والد،(جناب ابوقحافہ) صحابی خود ، صحابی بیٹے،بیٹیاں (جناب عبدالرحمٰن،جناب محمد،حضرت اسماءوام المومنین عائشہ صدیقہ)صحابی پوتا(ابوعتیق محمدبن عبدالرحمٰن)صحابی نواسا عبداللہ بن زبیر صحابی رضی اللہ عنھم
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ " اگر زمین میں موجود تمام امتیوں کے ایمان کا تقابل سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے ایمان سے کیا جائے تو صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا ایمان سب سے زیادہ قوی ہوگا۔" [ فضائل الصحابة لإبن حنبل ، ج1 ، ص418] #22جمادی_الاخری
حوالہ : صحیح ابن حبان ، حدیث نمبر 470
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کیا میں تمہیں نہ بتا دوں اس شخص کے بارے میں کہ جسے جہنم کی آگ پر نیز جہنم کی آگ کو اس پر حرام قرار دیا گیا ہے ؟ یہ وہ شخص ہے جس کا مزاج ہلکا پھلکا ہو،جس کی طبیعت میں نرمی ہو،جو دوسروں کے قریب رہنا چاہتا ہو ،جو دوسروں کیلئے سہولت و آسانی کو پسند کرتا ہو۔
اللہ تعالی کا ہزاروں بار شکر کہ مسجد حرام نمازوں کے لئے کھل گئی اور حرمین شریفین میں نمازیوں کے درمیان فاصلہ بھی ختم کردیا گیا امت کو مبارک ہو
عالم اسلام کی عظیم شخصیت ، وفاق المدارس العربیہ کے صدر نشین ، جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کے مہتمم ، میرے مشفق و مربی استاد ،شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب رح عالم اسلام کو یتیم فرما گۓ۔جو انہیں نہیں جانتا وہ نہیں جانتا کہ آج امت مسلمہ نے کیسا ہیرا کھو دیا۔
مسجد اقصی میں کھلی دہشت گردی اور ریاستی غنڈہ گردی پر انسانی حقوق کے علمبردار خاموش ہیں لیکن افسوس ان مسلم حکمرانوں پر ہے جو یہ سب کچھ دیکھ کر بھی چپ ہیں انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا اللہ تعالی کی لاٹھی بے آواز ہے قبلہ اوّل سے بے وفائی کوئی سستا سودا نہیں ہوسکتا
فلسطین میں اسرائیل کے وحشیانہ مظالم مسلسل جاری ہیں۔مسلمان حکمرانوں پر یا تو سکوتِ مرگ طاری ہے اور یا فقط رسمی بیان بازی پر اکتفا ہے۔ظلم کو روکنے کی کوئ سنجیدہ کوشش نظر نہیں آ رہی۔عام مسلمان اندوہناک ظلم دیکھ کر عجیب بے بسی کے عالم میں تڑپ رہا ہے مگر حکمرانوں کا ضمیر خوابیدہ ہے۔
چاند کے معاملے میں مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کی حیثیت قاضی کی ہے ،لہذا اس کی جانب سے شہادتیں قبول کر کے عید کا اعلان کر دینے کے بعد اب کسی تشویش کی ضرورت نہیں اور نہ قضا روزہ رکھنے کی ضرورت ہے۔اجتماعیت کے ان مواقع پر تشویش و انتشار پھیلانے سےگریز کرنا چاہیے لہذا خوشدلی سے عید منائیے۔
کون یہ چاہ رہا ہے کہ نئ نسلوں کا اپنے دین سے تعلق ختم کر دیا جاۓ ؟؟؟ @AnsarAAbbasi صاحب نے بہت اہم مسئلہ کی طرف توجہ دلائ ہے ۔۔ اس حوالے سے سنجیدہ مہم کی ضرورت ہے
پنجاب حکومت کے HR dept نے صوبائی نصابی ٹیکسٹ بورڈ (پی سی ٹی بی) کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ حمد، نعت اور حضور پاک ﷺ کی حیات مبارک سے متعلق سمیت تمام اسلامی مواد اردو، انگریزی وغیرہ جیسے مضامین سے ختم کرکے انہیں صرف اسلامیات کے مضمون تک محدود کیا جائے۔ jang.com.pk/news/915727
مولانا طارق جمیل سے گزارش ہے کہ وہ کپڑے کا کاروبار ضرور شروع کریں اور ساتھ ایک برینڈڈ کفن بھی جاری کریں ۔۔کیوں کہ ان کے کاروبار کی وجہ سے صدمے کے سبب کچھ اموات کا اندیشہ ہے ۔ ۔۔۔۔۔ اخے مولوی کاروبار نہ کرے ۔۔۔ ابوبکر قدوسی ۔۔۔۔ #MTJ @TariqJamilOFCL
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " سات گناہوں سے جو تباہ کردینے والے ہیں بچتے رہو " صحابہ ؓ نے پوچھا : “یا رسول اللہ وہ کون سے گناہ ہیں؟” آپ نے فرمایا : شرک ، جادو ، قتل ناحق ، سود ، یتیم کا مال کھانا، جہاد سے فرار ، پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانا، (صحیح بخاری حدیث نمبر: 2766)
Irshad @IRSHAD_jln
45 Followers 861 Following
Islamic Wisdom @Islamicwisdom78
2 Followers 8 Following
iftkhar @iffiumar77
0 Followers 67 Following
Learn Quran Online Fr... @OnlineT99860000
3 Followers 28 Following R u looking for online quran classes?we have male and female Quran teacher We provide online Quran classes with tajweed nazra/hifz... Flexible timing available
Farhad Qureshi @FarhadQ76610
0 Followers 9 Following
سخن سرا @FactFlickk
816 Followers 973 Following اٙساں بےفیض سانوݨ تُوں کوئی سوغات نہیں مٙنگدے In a world of noise, I choose harmony
Sufyan Qamarسفیا�... @Sufyanqamar119
639 Followers 3K Following
Aboabdullah Tahssin @Aboabdulla70315
100 Followers 642 Following
Zahid ullah Faroqi @ZFaroqi33444
41 Followers 512 Following
Zahid Ullah @ZahidUllah22543
43 Followers 1K Following
Mohd khalid @Mohdkhalid69766
2 Followers 129 Following
Salma Khan @SalmaKhan804
16 Followers 81 Following *انسان کتنا بھی ذہین کیوں نہ ہو ________❤🩹🙂* *افواہ ، اشتہار اور حُسن سے متاثر ہو ہی جاتا ہے💔🥲* ✍🏻🩵💫*
Mohd Sufiyan Khan @khansufiyan0001
11 Followers 144 Following ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کرتے رہو
Gul Zada @GulZada04743906
2 Followers 84 Following
محمد @bdalwdwdsadt
1 Followers 32 Following
. @NasimKh59753636
0 Followers 83 Following
Anwaar Ahmad Barnai @AbdulBarnai
1 Followers 81 Following وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو
منصور خليل �... @LymAlt86325
147 Followers 2K Following محب لكتاب الله تعالى وسنة نبيه محمد صلى الله عليه وسلم
🌹$HïÑïñG €¥... @dreamdstnation
5 Followers 62 Following
Tariq Riaz @tariqriaz7646
15 Followers 111 Following
Sweet Rana @SweetRana67754
1 Followers 93 Following
Khizar Ali Khizar Ali @KhizarAliKhiza3
23 Followers 66 Following
Muhammad Ajmal Khan @ajmalyusufzi
965 Followers 5K Following
HRMZN @OldPK143
466 Followers 2K Following
Hizbur Rehman @hizbur41
7 Followers 138 Following
Hf Rofique @hf_rofique63083
1 Followers 29 Following
Abid Khan @abidkhan77636
22 Followers 347 Following
Malik Awais Awan™ @MalikAwaisAwan_
100 Followers 549 Following Author, Educationist, Business Coach & I.T Expert M. Phil English, M.B.A, P.G.D, Gold Medalist Google, Microsoft, Howard Certified Chairman: WESCA Pakistan
صادق الامین @msa2755
241 Followers 1K Following
babu @babu_m44
19 Followers 29 Following
گمنام زندگی @itz_Sanaji
2 Followers 3 Following My life is constant struggle between wanting to do all things.🙃 Warning : I'm not responsible for what my face does when you talk🤫👀 Part time super hero😎
Adebs Bright @AdebisiAjm
13 Followers 461 Following
Lifey @Lifey724628
0 Followers 16 Following
M. Ikram E Mustafa @ikramemustafa
23 Followers 884 Following اَلصَّلاَةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰهِ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ﷺ
Abdul Rehman Shar @A_Rehman_Shar1
12 Followers 431 Following کیا ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں ہم کرلیں
Muhammad hanzla @ImranKh06841478
86 Followers 1K Following
𝔸𝕃𝕀 ℍ𝔼�... @AliRiasatKhich1
204 Followers 502 Following
ffw fefe @FfwFefe
1 Followers 50 Following
Muhammad Maqbool @Muhamma26798062
120 Followers 407 Following
Tariq Jamil @TariqJamilOFCL
883K Followers 4 Following Islamic Scholar | Public Speaker Peace • Compassion • Unity of Ummah Ranked among The Muslim 500 since 2012 Founder @mtjf_pakistan @mtjonlineofficial
Muhammad Taqi Usmani ... @muftitaqiusmani
496K Followers 18 Following سوشل میڈیا پر یہ میرا ایک ہی اکاؤنٹ ہے فیس بک پر میرا کوئی پیج نہیں ہے میرے نام سے جو پیج لوگوں نے بنارکھے ہیں چاہے ان پر آفیشل لکھاہووہ میرے نہیں ہیں














