بلا تبصرہ..... 'ریاستی ادارے' اور حکومتی محکمے میں غلط فہمی۔۔۔۔۔
@IsrarAhmedPK ایسے معمولی واقعات 77 سال سے جاری ہیں لیکن بس اس مرتبہ کیمروں پہ آگئے اور زرا تماشہ لگ گیا ورنہ یہ کوئی نیا تھوڑا ہی تھا لوگ ایسے ہی باؤلے ہوئے جارہے ہیں
@IsrarAhmedPK @M6190J جو کُچھ تُم عام انسانوں کے ساتھ روزانہ کرتے ہو۔ کُچھ احساس تو جگا ہو گا🤣🤣🤣🤣
بالکل صحیح! حکومتی محکمے میں غلط توہین کی فہمی ہمیشہ بڑے نقصان سے نتیجہ اُٹھاتی ہے۔ وقت ہے کہ ریاستی اداروں کو بہتر بنانے کیلئے ہم سب کو مشترکہ محنت کرنی چاہیے۔
@IsrarAhmedPK اب کسی کے گھر بغیر سرچ وارنٹ کے گھسو گے تو ہزار بار سوچو گے
@IsrarAhmedPK Punjab Police spokesperson said nothing to worry. It was a small issue, amicably resolved, without being brought to the knowledge of court, law, or even the oppressed himself
@IsrarAhmedPK شلوار ایہہ لازمی اتاردے نے، پتا نہیں کیہڑی ماں لئی سودہ چیک کردے ہر کسے دا۔۔۔