Jafaria Students Organization Pakistan-Gilgit @JSOGilgit
A Country Wide Representative Organization of Shia Students of Pakistan. Jafaria Students Organization Pakistan was established in 29 June 97 @JsoPakOfficial facebook.com/JSOGilgit Gilgit-Baltistan Joined January 2013-
Tweets270
-
Followers2K
-
Following30
-
Likes383
راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد علی نقوی سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ملاقات کی اور قائد محترم کے داماد سید تہذہب الحسن نقوی مرحوم و مغفور کی رحلت پر تعزیت و تسلیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔
شناخـــت کر کے بہــایــا گیا ہے میرا لہـــو!! سانحـــــہ چـــــــلاس 2012ء 3 اپـــریل 2012ء کو تکفیری دہشگــردوں نے 12 سے زائد شیعـــہ مسافــروں کو شاہراہ قراقرم پربســوں سے اتار کر شناخـــت کر کے شہیـــد کیا گیا تھا. #SanihaeChilas #Gilgit
روز میلاد امام حسن مجتبٰی ابن علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر تمام امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں. (ترجمان جے ایس او پاکستان) #جشن_امامِ_حسنؑ_المجتبیٰ
حضرت علی ؑ کی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے۔ ہم سب کو چاہیے کہ ہم اس کو اپنائیں، صبر و تحمل اور عمل و استقامت کا دامن تھام کر آپ کی تعلیمات کی روشنی میں عادلانہ نظام کی تشکیل کے لئے کوشاں رہیں تاکہ انسانیت کو فلاح و نجات سے ہمکنار کیا جاسکے۔ #جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
اظہارِ تعزیت حجتہ الاسلام والمسلمین، بزرگ عالم دین، مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر مرحوم کے فرزندان، قائد ملت جعفریہ پاکستان سمیت ملت جعفریہ پاکستان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان #MohsinNajafi
انا لله وانا اليه راجعون محسن قوم، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی داعی اجل کو خیر باد کہہ گئے۔ نماز جنازہ کا کل بروز بدھ1 بجے بعد از نماز ظہرین مسجد و امام بارگاہ الصادق جی نائن ٹو میں ادا کی جائے گی۔ #MohsinNajafi
8 جنوری 2005 یوم شہداء ملت جعفریہ سلام بر شہید آغا سید ضیاء الدین رضوی و رفقاء #ShaheedRizvi #GilgitBaltistan #parachinar
دختر رسول اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی ذات اقدس سے عقیدت و احترام اور محبت کا اظہار کیا جائے۔ ـــ ایام فاطمیہ (س) 2023ء/1445ھ #ayyamefatima #شہادت_دخترِ_رسولؐ
برادرم محمد اکبر جعفـــــــــریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پندرہویں مرکزی صدر منتخب. #JSOPakistan #JafariaConvention
غزہ میں سینکڑوں نہتے شہریوں کا قتل عام، قائد ملت جعفریہ پاکستان کا تین روزہ سوگ کی حمایت اور یوم احتجاج کا اعلان سامراجی صیہونی قوتوں کے بدنما چہرے،عزائم اور حقیقت کھل کر سامنے آگئی۔ مظالم کی انتہاءکے باوجود پاکستان کی جماعتیں اور تنظیمیں کسی ایک مناسب اقدام پر متفق نہ ہوسکیں۔
پاکستانی عوام بہادر فلسطینی مظلوموں کیساتھ ہے۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا جمعہ 13 اکتوبر 2023 فلسطینی عوام کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلان #FreeGaza #طوفان_الاقصى_ #palastine
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی مستونگ بازار میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت ٭ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار ٭ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا دہشت گردی کے حملوں پر تشویش کا اظہار ٭ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
تمام احباب کی خدمت میں (12 تا 17 ربیع الاول) ہفتہ وحدت جشن عید میلاد الصادقین عہ کے پُرمسرت ایام کی مناسبت سے تہہ دل سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ سید راشد حسین نقوی مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان #ہفتہ_وحدت #EidMiladUnNabi
ہفتہ وحدت 12 ربیع الاول تا 17 ربیع الاول ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پیغام قائد❤ #HaftaWahdat #12RabiulAwwal #weladathazratmustafa
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یکم ربیع الاول اسلام آباد احتجاج کو ملتوی کردیا۔ #متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
کے آئی یو انتظامیہ کے یکطرفہ فیصلوں پر تشویش ہے،یوم حسین علیہ السلام پر پابندی متعصب سوچ اور تنگ نظر ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے،یوم حسین کے انعقاد پر طلباء کیخلاف FIR ہرگز قابل برداشت نہیں،یونیورسٹی انتظامیہ غیر سنجیدہ فیصلے واپس لے۔ (ترجمانJSO) #Youm_Hussain_KIU #GilgitBaltistan
جامعہ قراقرم میں یوم حسین ع کی تقریب منانے کی پاداش میں برادر فتح سید صدر جے ایس او گلگت ڈویژن اور 7طلاب جامعہ کی معطلی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ امام حسین ع کی تعلیمات تمام مکاتب فکر کی بنیادی و اخلاقی میراث ہے۔ برادر غضنفر علی جنرل سیکرٹری #ShameVCKIU
یومِ آزادی کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام: "یوم آزادی پر عہد کرتے ہیں کہ ارض پاک کے دفاع و تحفظ کےلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائےگا۔ ملکی امن و استحکام اور داخلی مسائل کے خاتمے کے لئے قومی اتفاق رائے اور متعصبانہ قانون سازی کا خاتمہ ضروری ہے۔ #independenceday
5 اگست برسی شہید قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ عارف الحسینی ؒ #ShaheedQuaid

Shiite News @shianews313
29K Followers 1K Following https://t.co/zCOq13xRdZ is the Largest Shia News Network in English & Urdu Language. We Provide Most Authenticated News over the Globe. #ShiiteNewsNetwork
Syed Rashid Rizvi @srashidrizvi
5K Followers 374 Following ⭕ Advocate High Court ⭕ Human Right Defender ⭕ Political, Social & Religious Leader
Iqra Uzair @u_iqra_
118 Followers 575 Following
Mirza Humayun @hajjibaba339
77 Followers 84 Following Media Student, Freelancer @ journalism, Balanced Opinion Maker
Immu hussynii @hussynii92089
3 Followers 162 Following
World Student Union @WorldStudentUn
385 Followers 140 Following #WSU : International Organization of Students and Youth | #TogetherWeCanChangeTheWorld
Muhammad Ahsan @muhammad_a35135
0 Followers 28 Following
Power Eagle @PowerE57687
3 Followers 125 Following
Qais raza @qaisraza4949
6 Followers 216 Following
MurshidLaal @MohammadRaza14
12 Followers 114 Following
Ajmal Hussain @AjmalHu4591409
19 Followers 153 Following
Syed Rameez @SyedRameez5
740 Followers 3K Following إِنَّما يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَ يُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرا• ❤️💚
Fantastic Beast @sj_fbeast
3 Followers 113 Following
Faizan Raza Nayani @Faizan_nayani
0 Followers 661 Following
Hussain Hamza @Saadibnehaider
498 Followers 5K Following
Chjaanmuhammad87 Jaan @Chjaanmuha64199
1 Followers 80 Following
AsadAli @AsadAliGilgiti
7 Followers 112 Following
ansar ali @MalikAnsar70
70 Followers 710 Following
zainibarzoo @zainibarzoo
237 Followers 2K Following
Ghulam Shahid @ShahidGh098
7 Followers 207 Following
Yousaf Yousaf @YousafYous73786
124 Followers 2K Following
mazhar ishfaq @mazhar_ish72686
11 Followers 207 Following
سیدآصف عباس... @Syedasifab16666
441 Followers 1K Following هر دردی ناشی از عشق مقدس است، «،انسان» بی درد وجود ندارد! آدمی به دردش آدم است، هر چه دردمندتر باشد، بزرگتر، بی دردتر، از انسانیت دورتر است.
qulb abbas sabiri @qulbabbas512
7 Followers 129 Following
Shameghariban @shameghariban
271 Followers 872 Following farameen ahlaybait athaar a.s kay leay follow kerain.
Aly Qasimi @AliQasi51351443
14 Followers 62 Following
Shahzaib Sethar @ShahzaibSe77430
8 Followers 718 Following
Rocking Jutt @jutt4_rocking
2 Followers 106 Following
Rizwan Saqib @rizwansaqib385
24 Followers 617 Following Service ٫ Humility ٫ Integrity _ Proud Civil Aviation Authority Servant
JSO DGkhan Division @jsodgkhandiv
14 Followers 82 Following ملت جعفریہ پاکستان کی نمائندہ طلباء تنظیم جے ایس او پاکستان ڈیرہ غازی خان ڈویژن
بلوچستان @MeerBal54540030
42 Followers 443 Following
Siddiqi @Siddiqi72042879
2 Followers 313 Following
عترت بتول @ItratKhan19590
89 Followers 515 Following
Rai Nadeem khral @muhamma61435598
14 Followers 3K Following
Syed Mukram Mehdi @mehdi_mukram
300 Followers 2K Following
sana muntazir @artMagicBy_Sana
808 Followers 2K Following Graphics Photography Interior Designing NFTs Creater Artist Painting
Abdul Wahab @qbalouch13
24 Followers 276 Following
Muhammad Abbas jalal @abbasjalali1214
2 Followers 18 Following
Ali Raza @AliRaza15014094
8 Followers 151 Following
Jafaria TV ☫ @JafariaTV1
23K Followers 1 Following World Wide News || Breaking News || News Alert || Voice Of Shia || Voice Of Islam || Whatsapp: https://t.co/Gj8dBXzkFz
Allama Nazir Abbas Ta... @allamanazir
4K Followers 159 Following Well Known Scholar, Additional Secretary of Shia Ulema Council Pakistan. Islamic Tehreek Pakistan (ITP)
Quaid Sajid Naqvi @QuaidSajidNaqvi
24K Followers 1 Following The Twitter Account of Quaid-e-Millat Jaffaria Pakistan Allama Syed Sajid Ali Naqvi.
Arif Wahidi @ArifWahidi
10K Followers 230 Following central Vice President SUC,former member council of Islamic ideology#member Ulama mashaekh council Pak=member mutahidda ulama board Panjab#Former sec genral SUC
SK NEWS URDU @SKPakUR
35K Followers 3 Following ظلم اور بربریت کے خلاف ایک مضبوط آواز #ShiaKilling #ShiaGenocide #Shia #Sunni #Unity
shaikh mirza ali @shaikhmirzaali
205 Followers 171 Following دین اسلام محبتوں کو فروغ دیتا ہے نفرتیں تو زمانہ جاہلیت میں عروج پر تھیں
Team JSO Pakistan @TeamJso
369 Followers 74 Following This Account is made for Twitter and for Trend |Official Id: @jsopakofficial
Allama Syed Sajid Ali... @syed_sajidnaqvi
6K Followers 3 Following Allama Syed Sajid Ali Naqvi Quaid e Millat e Jaffaria Pakistan / Representative @Khamenei_ir / President @Sucpak_official @ITP__Official
JSO Pakistan Sehwan D... @JsoSehwan
322 Followers 391 Following An Official Account of JSO ( Jafaria Students Organization) Pakistan Sewhan Division.
JSO Pak Sukkur Offici... @PakSukkur
185 Followers 31 Following Jso pak Sukkur Division Official Account
J.S.O Kotdiji @JsoKotdiji
192 Followers 58 Following
Central President JSO... @cpjsopakistan
2K Followers 8 Following Official Account of President Jafaria Students Organization Pakistan @JSOPakOfficial
JSO HYDERABAD DIVISON @JsoPakHydDiv
181 Followers 8 Following Jafaria Students Organization Pakistan Divison Hyderabad
Shia Ullma Council GB @suc_gb
783 Followers 176 Following تشیع پاکستان کا قومی پلیٹ فارم شیعہ علماء کونسل پاکستان زیر نگرانی قائد ملت جعفریہ پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ
JSO LARKANA DIV @LarkanaDiv
74 Followers 104 Following اپنے معاشرے کی اصلاح تعلیم و تربیت سے کریں آؤ جے ایس او میں شامل ہو جائو امام وقت کی تنظیم ہے
Jafaria Students Orga... @JSOPakOfficial
6K Followers 6 Following Official Account of Jafaria Students Organization Pakistan (JSO-PAK) https://t.co/RHqLxgqSCb
JSO BABARLOI @jso_baberloi
53 Followers 20 Following
Jafriya Youth Markaz @JYP_Media
5K Followers 48 Following Is idaray ka tanzeem ka maqsad Nawjwanan e millate jafaria ko ikhata karna QMJ Pak Ayatullah Syed Sajid ali Naqvi kay zair e saya Ayn r Ulama e Haq ka sath dayn
Shia Ullama Council @SUCPakistan
11K Followers 694 Following Official Twitter site of Shia Ullama Council Pakistan
ٹیم تحریک @TeamTehreek110
375 Followers 138 Following Join us to Stand Against Oppression. #TeamTehreek #Pakistan
Jso Pakistan Bhakkar @JSOBhakkar
630 Followers 114 Following
JSO Karachi Division @JSO_KD
1K Followers 63 Following Official Information Cell of Jafaria Students Organization Pakistan Karachi Division.
j s o soldier bazar @jsokhidiv
242 Followers 92 Following Free Fast News Alert Hasil karny k lye 'follow jsosoldierbazar' likh kr 40404 pr send krn. Jafferia Students Organisation