اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا زرداری ہاؤس میں ملاقات کررہے ہیں، اس موقع پر سینیٹ کی صورت حال کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ @BBhuttoZardari
0
0
2
12
0
Download Image