لاہور میں موسلادھار اور مسلسل بارش کی وجہ سے بہت ساری جگہوں پہ پانی کھڑا ہو چکا ہے تو یہ کوئی ایسی بات نہیں جس پہ ہر کوئی لاہور کا مذاق بنانے لگ جائے اتنی بارش کہیں بھی ہو پانی کھڑا ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں مانا کے بہت ساروں کو لاہور سے ویسے ہی کوئی بغض کا کیڑا ہے۔۔
7
5
23
881
0
@Lethal1121 حسد کا کوئی علاج ہے دنیا میں ؟ میں لاہور نہیں رہتا پھر بھی لاہور سے عشق ہے۔ ❤️
@Lethal1121 رات فیض آباد اور فلائی کے نیچے پورا سمندر بنا ہوا تھا
@Lethal1121 @AsadViews جتنی زیادہ طوفانی بارش ہوئی ہے، اس میں اتنا پانی کھڑا ہونا نارمل بات ہے ، دنیا کے جدید ترین شہروں میں بھی یہی ہوتا ہے
@Lethal1121 Kia ap Lahore say ho mai b Lahore say ho