وفاقی حکومت کا عید الفطر #EidAlFitr کے موقع پر بجلی صارفین کے لیے شاندار تحفہ! اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 83 پیسے فی یونٹ کی کمی۔ قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔
@Marriyum_A چھڈو جی ، Ground to Earth تے concentrate کرو
@Marriyum_A Hahaahahahh پٹرول دس روپے مہنگا کرکے بجلی دو روپے سستی کردی اسے کہتے ہیں انکھوں کا دھوکہ
@Marriyum_A ٹک ٹاک اور پنجاب حکومت ساتھ ساتھ
@Marriyum_A اب کوئی ان میڈیم سے پوچھے کس کے پیچھے وردی ہے😜😜😜😜😜
@Marriyum_A Load shading ko Kam kerian Sirf PMLn k doar main hi zeyada load shading kiyo Hoti hai
@Marriyum_A سرکاری ڈڈو پورا بتاو اس مہینے کے شروع میں 5 روپے مہنگی کی اب 3.82 سستی کی صرف اسی مہینے کے لیے لعنت ہو تمہارے جھوٹوں پر
@Marriyum_A بہاولنگر میں جنہوں نے کُٹ کھائی ہیں اُنکے لیے بھی کوئی پیکچ اناونس کر دیں