Muhammad @MeFixerrr
یہ بات بھی ممکن ھے میرا سر نہ مِلے گا لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا #حقیقی_آذادی🤲 United Kingdom Joined December 2013-
Tweets12K
-
Followers690
-
Following874
-
Likes6K
ماں بیٹی سے کہتی ہے تم نےحمل روکنے والی گولی رکھ لی ہے اور فلاں کلاس فیلو تمھارے لیے بہتر ہے اس کے ساتھ جاو ڈیٹ مارو ۔۔ یہ بات اگر کوی میڈیا والا پوڈ کاسٹر یاصحافی کرتا تو میں یہ سمجھتا کہ شاید یہ ویوز اور ریٹنگ کا چکر میں کوی کہانی سنا رہا ہے ۔۔ یہ الفاظ ہیں ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب کے ہیں جو پاکستان کے معروف روحانی معالج اور سکالر ہیں جو قرآنی آیات اور دعاؤں کے ذریعے روحانی امراض کا علاج کرتے ہیں۔ اور مکمل حالات سنیے اس وقت ہمارے معاشرے میں کیا چل رہا ہے اور بہن بیٹوں اور خواتین کیلے انتہای خوبصورت مشورہ دیا ہے ۔۔ کہ وہ کس طرح سے اس معاشرے میں خود کو مظبوط اور محفوظ بنا سکتی ہیں ۔۔
سہیل خان آفریدی کا پیغام تیار رہنا ہے پاکستانیوں۔۔۔
گزشتہ رات اپنی تقریر میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اپنی ہی عوام کے خلاف یکطرفہ طور پر فوجی آپریشنز شروع کرنے کے تباہ کن نتائج پر بات کرتے ہوئے بلوچستان کی صورتحال کی مثال دی، جبکہ ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب کا حوالہ بھی دیا۔ "میرے پاکستانیو 1970 کی دھائی میں پہلا ملٹری آپریشن بلوچستان میں ہوا جب ذولفقار علی بھٹو کی حکومت تھی تب کہا گیا ہم ملٹری آپریشن سے بلوچستان میں امن لائیں گے پچاس سال ہوگئے امن نہیں آیا یہ ذولفقار علی بھٹو اپنی کتاب میں لکھتا ہے آپریشن کے وقت وہاں سے سویلین کو سائیڈ پر کیا گیا وہاں کے وسائل سمیت سب کچھ ملٹری کے ہاتھ میں آگیا یہ سہیل آفریدی نہیں کہہ رہا یہ عمران خان نہیں کہہ رہا یہ جو گورنر راج لگانے پر تُلا ہوا ہے اس کا لیڈر کہہ رہا ہے"۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی
When I first met him, out of awe and awkwardness I fiddled with my hair. He slapped my hand away and said 'hero ki tarah Baal mat bana...tu actor hai'! He didn't flatter you. He didn't tell you what you wanted to hear. He told you what you needed to hear. That was Nana. Straightforward. Rough, honest and had the most beautiful smile. He always had a strange way of showing affection. He would shout at you first, and then somewhere between the third or fourth insult, you realised you were being hugged. He loved me and I loved him back. He was a mentor, a teacher, a critic and a friend who beat me and everyone else around him in carrom game after game and relished his victories. Nana your intensity, laughter , madness and love will always stay with us. I just wish we had time to have more conversations, another argument, another cup of tea and a game of carrom. You have left a void not only in the world of cinema but in the hearts of all Indians and the world. All I can say is, I will miss you dearly and carry your words in my heart till the end of time....'hero banne ke chakar mein actor mat khona' May your soul rest in peace Nana and Allah bless you. The Heavens will be blessed to have you... a masterful actor and an unbeatable carrom champion. Love you and miss you dearly!! Too soon my Hero Actor! RIP.
ایک دور تھا جب بالی وڈ میں کامیابی کے لیے قد کاٹھ، خوبصورت رنگ، گھنے بال اور اچھی باڈی کو لازمی سمجھا جاتا تھا۔ لیکن ان سب چیزوں کے بغیر بھی نانا پاٹیکر وہ اداکار تھے جنہوں نے بالی وڈ میں اپنا ایک بہترین مقام بنایا۔ انہوں نے کئی دم دار اور یادگار فلمیں دیں۔ ان کے ڈائیلاگز، ڈائیلاگ ڈیلیوری اور ایکسپریشنز کا اپنا ہی ایک انداز تھا، جو انہیں دوسرے اداکاروں سے منفرد بناتا تھا۔ دوسری جانب اس چمکتے دمکتے بالی وڈ میں نانا پاٹیکر نے ہمیشہ سادگی کو ترجیح دی۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا کہ جب بھی فلم مکمل کرتا ہوں تو واپس اپنے گاؤں چلا جاتا ہوں، کھلے آسمان کے نیچے چارپائی بچھا کر سو جاتا ہوں۔ نہ پارٹیوں میں جاتا ہوں اور نہ ہی بالی وڈ میں میرے بہت زیادہ قریبی دوست ہیں۔ کرانتی ویر، پرندہ، اب تک چھپن، پراہار، نٹسمرٹ اور ویلکم سمیت ان کی کئی فلمیں آج بھی ان کی شاندار اداکاری کی یاد دلاتی ہیں۔ انہوں نے معاشرے میں موجود طبقاتی فرق، مذہبی تعصب اور انسانوں کے درمیان نفرت جیسے کئی حساس مسائل کو اپنی فلموں اور کرداروں کے ذریعے اجاگر کیا۔ نانا پاٹیکر کا ایک اور پہلو بھی بہت اہم ہے۔ جب بھارت میں کسان خودکشیاں کر رہے تھے تو انہوں نے کسانوں کے حق میں آواز بلند کی اور ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے عملی کردار ادا کیا۔ انہوں نے اداکار مکرند اناسپُرے کے ساتھ NAAM Foundation کی بنیاد بھی رکھی، جس کے ذریعے کسانوں اور غریب و متاثرہ خاندانوں کی مدد کی گئی۔ یہ بھی ان کی سادگی کی مثال ہے کہ شہرت اور دولت کے باوجود انہوں نے اپنی زندگی کو آسائشوں کے بجائے سادگی کے قریب رکھا۔نانا پاٹیکر ایک کمال کے اداکار تو تھے ہی، لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک خوبصورت انسان بھی تھے۔ آج بالی وڈ کے اس منفرد فنکار کے مداحوں کے لیے یقیناً ایک دکھ بھرا دن ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق انہیں کارڈیک اریسٹ کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ رب ان کی آتما کو شانتی دے۔🙏🙏
🚨🚨 RIP sir 🚨🚨 Veteran Indian actor Vishwanath #NanaPatekar has passed away at the age of 75 after suffering a cardiac arrest at his Goa residence, as per Indian media reports. images.dawn.com/news/1195969
"پی ٹی آئی کو چاہیے ان کو تھکا تھکا کر مارے اور بہت اچھا کریں گے، خوف سے ان کے اندر کی باتیں بھی باہر نکل آئیں کہ ونس فار آل ہم یہ کریں گے۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ آؤ گے تو واپس نہیں جاؤ گے، بند گلی میں۔۔ جو پی ٹی آئی نے کیا بہت اچھا کیا، ان کے اندر جو چھپا ہوا زہر تھا، عوام کے لیے، ملک کے لیے وہ کھل کھل کر باہر آ رہا ہے۔ 60 ہزار اہلکار تعینات کیے اسلام آباد میں، کنٹینرز لگا رہے ہیں، خندقیں کھود رہے ہیں، میں چاہتی ہوں کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر ہو، انہیں تھکا تھکا کر مارا جائے، 27 ستمبر کی بجائے اکتوبر میں لے جائیں تاکہ یہ یہیں بیٹھے رہیں، پھر نئی تاریخ دے دیں"۔ سائرہ بانو @Saira_Banokhan سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"میں شدید ڈپریشن میں ہوں۔ میں نے خبر پڑھی کہ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور اس کے میاں کو چھوڑ دیا گیا، لیکن اگلے روز پتہ چلا کہ پھر گرفتار کر لیا گیا اور ساتھ ہی انہوں نے چلائی ویڈیو ڈاکٹر شیریں مزاری کی۔۔۔ جس طرح وہ بلک بلک کے رو رہی تھیں، دل میرا دہل رہا تھا، خوف مجھے آ رہا تھا۔ کیا ایگریسیو نہیں ہو گی بچی (ایمان مزاری)؟ چھوڑ دیا، چھوڑ دو! کون سی توپ ہے؟ بہت عجیب وغریب جگہ پر ہم پیدا ہوئے، پرورش پائی اور موت کی سفر جاری ہے۔ کوئی ویلیوز نہیں ہیں، کوئی سٹینڈرڈز نہیں ہیں، کوئی اخلاقیات نہیں ہیں، عجیب تماشا ہے۔ یہ آگ پر پیٹرول چھڑکنے والی بات ہوتی ہے"۔حسن نثار سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پنجاب پر مسلط گھٹیا جعلی حکومت اس بچی کا گھر اس لیے توڑ رہی ہے کیونکہ اس نے خیبر پختونخوا سے آئے مہمانوں کو ناشتہ کرانے کا جرم کیا ہے۔ پنجاب کی عوام غیرتمند ہے بہادر ہے اور نڈر ہے۔ جب یہ ہمارے لیے ناشتہ لا رہے تھے تو راستے میں پولیس نے ناشتہ بھی ضبط کر کے خود کھا لیا تھا۔ فیصلہ ساز، منصوبہ ساز ایک دفعہ پھر سوچ لے کہ ملک کو تقسیم کرنا ان کے فائدے میں ہے یا نقصان میں ؟ ہر وہ بندہ جو پاکستان کے ساتھ مخلص ہے وہ بھی ایسے اقدامات اور رویے پر ضرور اپنے گریبان میں دیکھ کر سوچیں کہ یہ مافیا ہمیں کس طرف لے کر جا رہا ہے ؟ ان کی خاموشی ایسے ظالموں کو مزید تقویت دے رہی ہے یا نہیں؟ آپ کی تھوڑی سے مزاحمت رویوں میں تبدیلی لا سکتی ہے۔ پاکستان کو ہم کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دینگے۔ پاکستان ہمارا ہے اور ہم سب ایک تھے، ایک ہیں اور ایک ہی رہینگے۔
عمران خان اور میری میدان میں چند ہی بار ملاقات ہوئی، لیکن ان کے لیے میرے دل میں جو احترام پیدا ہوا وہ فوری اور قائم رہنے والا تھا۔ مجھے یہ سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے کہ ایک شخص جو کبھی اپنے کھیل کے عروج پر اپنے ملک کے لیے امید، فخر اور تحرک کا منبع تھا، وہ آج ایسی صورتحال میں کیسے پہنچ سکتا ہے جہاں اس کا خیال نہیں رکھا جا رہا اور نہ ہی اس کے ساتھ وہ ہمدردی اور عزتِ نفس کا سلوک کیا جا رہا ہے جس کا وہ مستحق ہے۔ سابق لیجنڈری ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا کا عمران خان کے علاج کا مطالبہ سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #ImranKhan #Pakistan
پی ایچ ڈی ڈاکٹر کیسے بنتے ہیں اور کون بنتے ہیں؟ میرے محتاط اندازے کے مطابق پاکستان کی یونیورسٹیوں سے حاصل کی گئی 70 فیصد پی ایچ ڈیز ذاتی تعلقات اور کاپی اینڈ پیسٹ کا نتیجہ ہیں- اسی لیے ہماری تعلیمی ڈگری کی دُنیا میں کوئ وقعت نہیں ہے۔ اپنے اردگرد نظر دوڑائیں اور اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر لگانے والوں کی گفتگو سُنیں تو آپ کو یقین آ جاۓ گا کہ پاکستان میں پی ایچ ڈی حاصل کرنیواں کی بڑی تعداد فیک ہے کچھ حضرات بیرونی ممالک سے بھی پی ایچ ڈی کا ڈھونگ بھی رچاتے ہیں جنکی یونیورسٹیوں کا کوئ اتا پتہ نہیں ہوتا۔ ہمارے ملک میں احساس کمتری کا شکار لوگ بھی پی ایچ ڈی کی ڈگری کسی نا کسی نا جائز طریقے سے حاصل کرکے معتبر بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ایک سیاست دان کو ٹی وی ٹاک شو میں سُنا جو اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر لگاتا ہے۔ اُس کی گفتگو سُن کر تو لگتا ہے کہ اُس نے میٹرک بھی چھولے بیچ کے پاس کیا ہوگا لیکن وہ ڈاکٹر کہلاتا ہے۔ پاکستان میں سیاست، صحافت، گورنس، ایگزیکٹیو، تعلیم اور صحت میں نالائق لوگوں کی حکمرانی ہے، پمز کا ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نالائق ترین ڈاکٹر بنے گا، زیادہ تر اچھے ڈاکٹرز ملک سے باہر چلے جائیں گے، اسی طرح لائق طالب علم پاکستان سے پی ایچ ڈی نہیں کرتا بلکہ بیرون ملک سکالر شپ پر پی ایچ ڈی کرتا ہے، جو کچھ نہیں کر سکتا، وہ اُستاد بن جاۓ گا، سی ایس ایس کا امتحان انگریز نے غلاموں کو کنٹرول کرنے کیلئے بنایا تھا، ہم 79 سال کے بعد بھی اسی نظام سے اپنی عوام کو غلام بنا رہے ہیں۔برطانیہ نے یہ نظام غلاموں کیلئے چھوڑا لیکن برطانیہ میں کوئ ڈپٹی کمشنر لندن نہیں ہے، وہاں مئیر لندن ہے جو عوام کو جوابدہ ہے۔سول سروس کے موضوع پر پھر کسی اور دن بات کریں گے۔آج نشانہ پی ایچ ڈیز ہیں۔ بیرونی ممالک میں پی ایچ ڈی کسی احساس کمتری کے احساس کو ختم کرنے کیلئے نہیں کی جاتی بلکہ ایک نئی ریسرچ کو تعلیمی اداروں اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں لیجانے کیلئے کی جاتی ہے۔ ایران کے پی ایچ ڈی ڈاکٹرز سے کبھی گفتگو کرکے دیکھیں تو آپ کو پتہ چلے کہ پی ایچ ڈی والا میٹریل کیا ہوتا ہے۔ میں 70 فیصد کے نتیجے پر کیسے پہنچا؟ پاکستان میں کوئ جینوئن سروے ممکن نہیں، میرا طریقہ کار یہ تھا کہ میں نے اپنے اردگرد تیس پی ایچ ڈی لوگوں کو چنا جنہیں میں جانتا ہوں، اور اُن کی قابلیت اُنکی گفتگو، اُنکی مختلف موضوعات پر راۓ، تخلیقی آئیڈیاز، پروفیشنل کامیابی، عاجزی اور خیالات کی گہرائ جیسے معیار پر پرکھنے کی ادنی سے کوشش کی اور جب میں نے ایسا کیا تو 30 میں سے 21 ایسے پی ایچ ڈی تھے جو حکیم بن سکتے ہیں، ٹاؤٹ بن سکتے ہیں لیکن کبھی پی ایچ ڈی نہیں کر سکتے جبتک وہ کاپی اینڈ پیسٹ نا کر لیں یا کوئ ذاتی تعلق پیدا نا کر لیں، پی ایچ ڈی کا تعلق تخلیق سے ہے، خیالات کی گہرائ سے ہے، کسی ایک موضوع پر فوکس ہو کر ریسرچ کرنا ہے، ایک ایسا آئیڈیا پیدا کرنا جو دُنیا میں تبدیلی کا شاخسانہ ہو۔ جینوئن پی ایچ ڈی ڈاکٹر میں آپ کو عاجزی نظر آۓ گی کیونکہ علم عاجز ہوتا ہے۔ Everyone can see horizon, few can see beyond….. Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
عمران خان کے دور میں مہنگے پرائیویٹ ہسپتال سے ماں کے دل کا فری بائی پاس کروایا تھا، آج میرے بیٹے کے آپریشن کے لیے شیخ زید ہسپتال نے ایک لاکھ دس ہزار روپے مانگے ہیں، بولا ہے پیسے لاؤ گے تو آپریشن کریں گے، میں کہاں سے لاؤں گا؟ رکشہ ہی بیچنا پڑے گا، کیوں نہ عمران خان کو یاد کروں۔ رکشہ ڈرائیور #pakistan خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔
منٹو لکھتا ھے کہ میں شدید گرمی کے مہینے میں ھیرا منڈی چلا گیا. جس گھر میں گیا تھا وھاں کی نائیکہ 2 عدد ونڈو ائیر کنڈیشنڈ چلا کر اپنے اوپر رضائی اوڑھ کر سردی سے کپکپا رھی تھی. میں نے کہا کہ میڈم دو A/C چل رھے ھیں آپ کو سردی بھی لگ رھی ھے آپ ایک بند کر دیں تا کہ آپ کا بل بھی کم آئے گا، تو وہ مسکرا کر بولی کہ، "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے". منٹو کہتے کہ کافی سال گزر گئے اور مجھے گوجرانوالہ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس کسی کام کے لیے جانا پڑ گیا. شدید گرمی کا موسم تھا، صاحب جی شدید گرمی میں بھی پینٹ کوٹ پہنے بیٹھے ھوئے تھے اور 2 ونڈو ائیر کنڈیشنر فل آب تاب کے ساتھ چل رھے تھے اور صاحب کو سردی بھی محسوس ھو رھی تھی. میں نے کہا کہ جناب ایک A/C بند کر دیں تا کہ بل کم آئے گا تو صاب بہادر بولے، "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے". منٹو کہتا کہ میرا ذھن فوراً اسی محلہ کی نائیکہ کی طرف چلا گیا کہ دونوں کے مکالمے اور سوچ ایک ھی جیسے تھی، تب میں پورا معاملہ سمجھ گیا۔ یعنی اس ملک کے تمام ادارے ایسی ہی نائیکہ کی سوچ رکھنے والے افراد کے ہاتھوں میں ہیں۔۔ "قائدِ اعظم محمد علی جناح کی یہ عادت تھی کہ کمرے سے نکلتے وقت بجلی کے سارے بٹن بند کر دیا کرتے تھے۔ اپنے گھر میں ہوں، میرے ہاں ہوں یا کسی میزبان کے گھر میں، ہر جگہ ان کا یہی معمول ہوتا تھا ۔۔۔۔ اور جب میں ان سے پوچھتا کہ آپ ایسا کیوں کرتے ہیں ؟؟؟ تو وہ کہا کرتے تھے کہ ہمیں ایک وولٹ بھی ضائع نہیں کرنا چاہیئے۔ میں ان سے آخری بار 31 اگست 1947ء کو گورنر جنرل ہاؤس میں ملا تھا۔ ہم کمرے سے نکلے تو وہ مجھے سیڑھیوں تک چھوڑنے آئے اور کمرے سے نکلتے وقت انہوں نے حسبِ عادت خود ہی تمام سوئچ آف کئے۔ میں نے ان سے کہا جناب آپ گورنر جنرل ہیں اور یہ سرکاری قیام گاہ ہے۔ اس میں روشنیاں جلتی رہنی چاہئیں۔ قائد نے جواب دیا کہ یہ سرکاری قیام گاہ ہے اس لئے تو میں اور بھی محتاط ہوں۔ یہ میرا اور تمھارا پیسہ نہیں ہے۔ یہ سرکاری خزانے کا پیسہ ہے اور میں اس پیسے کا امین ہوں۔ اپنے گھر میں تو مجھے اس بات کا پورا اختیار تھا کہ اپنے گھر کی بتیاں ساری رات جلائے رکھوں لیکن یہاں میری حیثیت مختلف ہے۔ اس کا حساب دنیا مجھ سے لے نہ لے لیکن رب کے ہاں ہر عہدے ، فیصلے ، کام اور خرچ کا حساب ہونا ہے۔ تم زینے سے اُتر جاؤ تو یہ بٹن بھی میں بند کر دوں گا" مرزا ابوالحسن اصفہانی کا مضمون "بے مثال لیڈر" محترم قائد اعظم محمد علی جناحؒ اللہ پاک انکی قبر انور پر ہزار ہاں رحمتیں نازل فرماۓ آمین۔ #موناسکندر
یہ تصویر امریکہ یورپ یا کسی فرسٹ ورلڈ ملک کی اربوں ڈالر کمانے والی کسی کمپنی کی نہیں بلکہ ان سے قرضہ لیکر ملک چلانے والے ایک بابو کے آفس کی ہے ! صحافی عمر دراز گوندل @umardarazgondal خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
سستی طوائف کو کس نے خان پر چھوڑ دیا ہے
"جو سچ ہے اسے روکو مت، ہمارے ہاں کرکٹ کا سارا سسٹم ہی الٹ ہوگیا ہے، یہ سسٹم ایک کرکٹر نے الٹایا جو اس ملک کا وزیراعظم بنا اور اس نے نظام تباہ کردیا۔اس نے (ڈومیسٹک کرکٹ میں ) 18 ٹیموں سے 6 ٹیمیں کردیں، آسٹریلیا کا سسٹم لے آیا، انگلینڈ سے پی سی بی کا چئیرمین لے آیا، انگلینڈ سے
قیدی کی دردناک کہانی - سابق قیدی کی زبانی ایکدفعہ کا ذکر ہے ضد اور انا نے فیصلہ کیا کہ قیدی کے غیر معمولی عزم کو توڑا جاۓ: ۱- قیدی کو پہلے ملک سے باہر بھاگنے کا کہا، قیدی نے انکار کر دیا ۔ ۲- قیدی کو خاموش رہنے کا کہا، قیدی نے انکار کر دیا۔ عوام خاموش رہی۔لیڈر نعرے مارتے رہے۔ ۳- بزدل ساتھیوں پر دباؤ ڈال کر قیدی کو چھوڑنے پر مجبور کیا،زیادہ تر قیدی کو چھوڑ گئے سواۓ چند ایک کے، جو کئی سال سے مخلتف جیلوں میں قید ہیں، قیدی برداشت کر گیا، عوام خاموش رہی۔باقی لیڈر نعرے مارتے رہے۔ ۴- قیدی کے خلاف جعلی مقدمے درج کیے، قیدی برداشت کر گیا۔ عوام خاموش رہی۔لیڈر نعرے مارتے رہے۔بہنیں سڑکوں پر جدوجہد کرتی رہیں اور آوازیں اُٹھاتی رہیں۔ ۵- اسلامی تاریخ میں پہلی دفعہ اسلامی ملک کی عدالت میں ایک عورت (قیدی کی بیوی)کے پیریڈز کو تضحیک کا موضوع بنا کر اُسکی شادی کو غیر قانونی قرار دیا گیا، قیدی برداشت کر گیا۔ عوام خاموش رہی۔لیڈر نعرے مارتے رہے۔بہنیں انصاف کیلئے سڑکوں پر جدوجہد کرتی رہیں اور آواز اُٹھاتی رہیں۔ ۶- قیدی کیلئے کتابوں اور اخبارات پر پابندی لگائ، قیدی برداشت کر گیا۔ عوام خاموش رہی۔لیڈر نعرے مارتے رہے۔بہنیں انصاف کیلئے سڑکوں پر اکیلی جدوجہد کرتی رہیں اور آواز اُٹھاتی رہیں۔ ۷- قیدی کو وکیل تک رسائ محدود کر دی، قیدی برداشت کر گیا۔ عوام خاموش رہی۔لیڈر نعرے مارتے رہے۔بہنیں انصاف کیلئے سڑکوں پر اکیلی جدوجہد کرتی رہیں اور آواز اُٹھاتی رہیں۔ ۸- قیدی کا مقدمہ عدالت میں سالوں سے جج کی توجہ حاصل کرنے کیلئے بھٹکتا رہا،قیدی برداشت کر گیا۔ عوام خاموش رہی۔لیڈر نعرے مارتے رہے۔بہنیں انصاف کیلئے سڑکوں پر جدوجہد کرتی رہیں اور آواز اُٹھاتی رہیں۔ ۶- قیدی کو تقریباً ایک سال سے اپنی بہنوں سے ملنے سے روک دیا، قیدی برداشت کر گیا۔ عوام خاموش رہی۔لیڈر نعرے مارتے رہے۔بہنیں انصاف کیلئے سڑکوں پر جدوجہد کرتی رہیں اور آواز اُٹھاتی رہیں۔ ۷- قیدی کو اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے سے روک دیا گیا، قیدی برداشت کر گیا۔ عوام خاموش رہی۔لیڈر نعرے مارتے رہے۔بہنیں انصاف کیلئے سڑکوں پر جدوجہد کرتی رہیں اور آواز اُٹھاتی رہیں۔ ۸- قیدی کے بیٹوں کو قیدی کے ملک میں آ کر ملنے سے روک دیا گیا، قیدی برداشت کر گیا۔ عوام خاموش رہی۔لیڈر نعرے مارتے رہے۔بہنیں انصاف کیلئے سڑکوں پر جدوجہد کرتی رہیں اور آواز اُٹھاتی رہیں۔ ۹- قیدی کی پارٹی کا نشان چھین لیا، قیدی برداشت کر گیا۔ عوام خاموش رہی۔لیڈر نعرے مارتے رہے۔ ۱۰- قیدی کی سزا کے ذمہ داروں پر تنقید کرنیوالوں کو جیلوں میں بھیج دیا گیا۔ عوام خاموش رہی۔لیڈر نعرے مارتے رہے۔بہنیں انصاف کیلئے سڑکوں پر جدوجہد کرتی رہیں آواز اُٹھاتی رہیں۔ ۱۱- قیدی کی قید کو قید تنہائ میں بدل دیا، قیدی برداشت کر گیا۔ عوام خاموش رہی۔لیڈر نعرے مارتے رہے۔بہنیں انصاف کیلئے سڑکوں پر جدوجہد کرتی رہیں اور آواز اُٹھاتی رہیں۔ ۱۲- قیدی کی ایک آنکھ علاج نا ہونے کیوجہ سے ضائع ہو گئی، قیدی برداشت کر گیا اور عوام خاموش رہی۔لیڈر نعرے مارتے رہے۔ بہنیں انصاف کیلئے سڑکوں پر جدوجہد کرتی رہیں اور آواز اُٹھاتی رہیں۔ جب تک ہے جاں، کیا ظلم جاری رہے گا؟ کیا قیدی برداشت کرتا رہے گا؟ کیا عوام خاموش رہے گی؟ کیا لیڈر نعرے مارتے رہیں گے؟ کیا بہنیں اکیلی سڑکوں پر جدوجہد کرتی رہیں گی اور احتجاج کرتی رہیں گی؟ کیا بیٹے باپ سے ملنے یا اُسکی آواز سننے کیلئے ترستے رہیں گے؟ کفر کا نظام چل سکتا ہے، ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی بات کے پورا ہونے کا انتظار 25 کروڑ عوام کو ہے۔ میں نے ناکردہ گناہوں(پیکا ایکٹ) کی پاداش میں صرف 15 دن جیل بھگتی ہے اور جیل کو انسانی بے بسی کی انتہا کا منظر جانا ہے۔لیکن ایک قیدی تین سال سے انسانی بے بسی کی انتہا کو برداشت کر رہا ہے۔کیا ظالم کو اپنے مظالم سے شرمندگی نہیں ہوتی؟ کیا قیدی کے عزم کو توڑنا ضد اور انا ہے؟25 کروڑ عوام خاموش ضرور ہے لیکن اُنکی دعائیں تو عرش تک پہنچ رہی ہیں۔ انکی بد دعائیں بھی عرش تک پہنچ رہی ہونگی۔ بہنوں کو سیاست کا طعنہ دینے والے پارٹی کے لیڈرصرف ایکدن جیل میں گزاریں، ایک دفعہ صرف جیل میں عام قیدی کی طرح داخل ہونے اور قیدیوں کی جیل رجسٹریشن کے مرحلے سے عام قیدی کی طرح گزریں، جیل میں “ملاحظہ” سے قبل پہلی رات ان لیڈران کی ننچیخیں نا نکلیں، تو میرا نام بدل دینا۔میں اس مرحلے سے گزرا ہوں۔ بقلم ایک سابق قیدی احمد جواد
"جو کچھ عمران خان کے ساتھ ہوا ہے، یہ کسی کے ساتھ نہیں ہوا۔ ایک سابق وزیراعظم کو آپ نے جیل میں ڈالا ہوا ہے اور اس کو میڈیکل Facilities نہیں دیں، اور اس کی ایک آنکھ تقریباً ضائع ہو گئی ہے۔ یہ افسوس ناک واقعہ ہے، اس کی ذمہ داری کسی نہ کسی پر عائد ہونی چاہیے۔ ن لیگ کہتی ہے کہ سب ٹھیک ہے، مگر سب ٹھیک نہیں ہے، اسی لیے عمران خان سے ملاقاتیں نہیں کروائی جا رہیں۔ کم از کم عمران خان کے ڈاکٹرز کے ساتھ تو ملاقات کروا دیں" ۔ حامد میر سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
کسی نے پوچھا، کیا خان صاحب زندہ ہیں؟ میں نے کہا، وہ اُسوقت تک نہیں مریں گے جبتک وہ گلے سڑے نظام کو دفن نہیں کر لیتے اور ایک نئے نظام کی بنیاد نہیں رکھ دیتے۔
Sadia Saeed @SadiaSa55
88K Followers 58K Following Imran Khan ❤| Proud Overseas Pakistani #IAmWithKhan #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور (rts ≠ endorsement)
Azan Aslam @M_D_Azan
69K Followers 45K Following استغفر الله ربي من كل ذنب واتوب اليه استغفر الله العظيم
Rayan waseem ⁱᴾ�... @waseemrayyan_31
25K Followers 13K Following
Amin Chaudhry @AminChaudhry12
59K Followers 46K Following Love my country 💚. Follow me and I will 💯 follow back. Followed by Siddique Jan and Makhdoom-Shahab-ud-din / Member of NEW YORK state Champlain Federation
Dིeིcིeིnིt... @D3G39
63K Followers 52K Following Murshd lover falwo me get 100%Fb 👈👌✨trust on God ✨👌 #Pti_Folllowers
Fahad Munir @Fahad79598950
43K Followers 33K Following If you look very closely, you will see me not caring.If I were you, I would totally adore me.😉
Andi_Rose @Andi_Rose123
3K Followers 2K Following plz don't disturb my inbox, you can disturb my money acount $$$
Asia Nawaz PTI @asianawaz8
13K Followers 5K Following شہزادیوں والےخواب نہیں ، بہادری کی حقیقت ہوں ، میں ملکہ بد ہوں👸
بنت آدم @Zari094
10K Followers 7K Following اللہ الحق ہے رب کی ذات سے محبت کے علاوہ دنیا کی ہر محبت دکھ دیتی ہے
Farhat Ullah Khan @FarhatKhanPTI_
17K Followers 3K Following
Shabbir Hussain @rana_g12
22K Followers 20K Following
ام قاسم @UmmQasim1984
17K Followers 15K Following Finance Professional, Education from Southeastern University & Stanford University, USA.
Muhammad Umarⁱᴾ�... @UmArJaThoL804
2K Followers 3K Following Khan Support Network PTi Moderator @TeamiPians 804
🤎🦋𝓐𝓵𝓮�... @itx_Aleezah
980 Followers 2K Following اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْن📿 سُبْحَانَ اللهِ وَبحمدہِ سُبْحَانَ اللهِ العظِیم📿 Ip 15 ♥️it's me @gulaboofficial
Xoaqo @Xoaqo0101
121 Followers 3K Following
Becaw @Becaw6767
126 Followers 2K Following
Yvlutea @Yvlutea3311932
15 Followers 469 Following
Bacaw @Bacaw598715
123 Followers 2K Following
Brandi Kris @BrandiKris98892
95 Followers 2K Following
Haniya Lisa Abbas @manramirez67
1K Followers 7K Following .Follower Of Allah🕋🌙 . MOM🤱 .WIFE👫 . ARABian Entrepreneur 🇸🇦 . Crypto (BITCOIN) Trader/Coach 📊
إياد الشمري @eyad_2868
50 Followers 447 Following “شخصيتى غامضة لايفهمها أحد ، ،ولكن قلبى صادق ، لايخدع أحد "
Patricia 🇸🇻 @patri91cia
449 Followers 637 Following Nací, he dedicado mi tiempo a lograr mis objetivos, independiente del gobierno y me ha dado un consuelo🇳🇮🇧🇷
🇵🇸🔻Bilal Ibn... @BelalA54633
1K Followers 6K Following A young man from Gaza who wants to live like other people
Nairsot @NairsotM2g
35 Followers 1K Following
Drinoasn @Drinoasn65e8
83 Followers 2K Following
Sline @SlineWiuH24
45 Followers 1K Following
Suthoa @SuthoaYQPH5
55 Followers 2K Following
🇦 🇭 🇲 🇪 �... @1i2Ua
11K Followers 11K Following Islam is the best religion and Prophet Muhammad is the best teacher (peace be upon him)🇸🇦
The Political Cartoon... @ThePoliCartoons
14K Followers 8K Following 🎨 Political Cartoonist | Dad of 2 ✏️ 36 | Introverted observer of America 📍 Based in the U.S. | Drawing truth in lines 🌍 Sharing my work with the world
Khan Saab @Khan_SaabISF
2K Followers 3K Following PTI-ISF || PTI-SMT || IR x Politics || Born To Serve Pakistan || Lion Of Imran Khan || من جانبازم
charming eyes @tahleeprestige
2K Followers 5K Following Youth, sunshine, laughter, for this belongs to your day, dance out of the rhythm of joy
Abid Mahboob Butt @AbidMahboobBut1
954 Followers 1K Following PTI🇵🇰 Imran Khan lover (Great Minds Discuss ideas . Everage Minds Discuss Events . Small Mind Discuss peoples) Follow Back 🔙💯%🇵🇰🇬🇧
Muhammad Mohsin @mdesigner597
1K Followers 1K Following
jawed @I_MJawed
10K Followers 2K Following G.B Writer, Columnist,Educationist and Social Media &Human Right Activist. #محبت_مافیا
Natasha @mccloudnatasha1
171 Followers 3K Following
Rauf Khan @RaufKha73581117
678 Followers 1K Following
عتيبية ال�... @_8HZH
43K Followers 41K Following مصممه📹 أحباب بغلف نصراويه 💛 اللهم صل وسلم على محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
Wazir Ahmad @WazirAh95630866
12K Followers 13K Following الفاظ بےاثر ہوجائیں توخاموشی بہتر ہے journalist writer social media activist
ظلم کا بدلہ ... @asadeagle2020
976 Followers 1K Following
Naya Pakistan 𝓯�... @IFTYPATAN2PTI
9K Followers 7K Following میرا لیڈر صرف وزیراعظم عمران خان ہے #BEHINDYOUSKIPPER #PTI Naya Pakistan fan page/account
Imran Khan 𝓯𝓪�... @IFTYPATANPTI
27K Followers 17K Following میرا لیڈر صرف وزیراعظم عمران خان #PTI #BEHINDYOUSKIPPER Fan/Parody Account
JAY KUMAR JK @JAYKUMAR7866
5K Followers 6K Following PROPRIETOR JK ESTATES AND PRODUCER SUCCESS,L FILMS AND MUSIC COMPANY
pak..watan @farooqk273
924 Followers 2K Following Working for a better life not for myself but for everyone, hope to stay blessed
𝔽𝕄 𝕌𝕣𝕕... @FMUrduPk
3K Followers 3K Following Official ' 𝕏 ' Account FM Urdu Pakistan | FM Urdu Group Of Sahara News | #FMUrdu | #SyedNasir
Bashir Ahmad @profbashir1985
7K Followers 8K Following I am retired person you may follow me with a smiling face I love #PAKISTAN I love #PakistanArmy I love #ImranKhan
꧁༺ʐǟʏʏǟռ ֆ... @Farzand_CL
2K Followers 2K Following مرتے دم تک عمران خان میرا لیڈر ، باقی سب گیڈر ، 🩶 یو مرشد ۔!!
Azan Aslam @M_D_Azan
69K Followers 45K Following استغفر الله ربي من كل ذنب واتوب اليه استغفر الله العظيم
WaterLilly🪷 @KanwalHussain09
34K Followers 607 Following
Rayan waseem ⁱᴾ�... @waseemrayyan_31
25K Followers 13K Following
Amin Chaudhry @AminChaudhry12
59K Followers 46K Following Love my country 💚. Follow me and I will 💯 follow back. Followed by Siddique Jan and Makhdoom-Shahab-ud-din / Member of NEW YORK state Champlain Federation
Senator Dr. Shahzad W... @DrShahzadWaseem
49K Followers 552 Following Former Leader of the Opposition & Leader of House (Senate of Pakistan) Former State Minister Interior (Govt of Pakistan)
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟ�... @Arif1q
72K Followers 11K Following ہم کب تک چند خاندانوں کی غلامی کریں گے ؟ کہیں تو یہ سلسلہ روکنا ہو گا ۔ ورنہ فلاحی ریاست کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا
Andi_Rose @Andi_Rose123
3K Followers 2K Following plz don't disturb my inbox, you can disturb my money acount $$$
Asia Nawaz PTI @asianawaz8
13K Followers 5K Following شہزادیوں والےخواب نہیں ، بہادری کی حقیقت ہوں ، میں ملکہ بد ہوں👸
سید حسن @Its__ShahJee
16K Followers 38 Following ♈️#𝑨𝒓𝒊𝒆𝒔 || 𝓣𝓲𝓶𝓮 𝓦𝓲𝓵𝓵 𝓣𝓮𝓪𝓬𝓱 𝓨𝓸𝓾 𝓜𝓸𝓻𝓮 𝓣𝓱𝓮𝓷 𝓑𝓸𝓸𝓴𝓼....!🫠 ہم زمین زاد نہ ہوتے، تو ستارے ہوتے۔
بنت آدم @Zari094
10K Followers 7K Following اللہ الحق ہے رب کی ذات سے محبت کے علاوہ دنیا کی ہر محبت دکھ دیتی ہے
Farhat Ullah Khan @FarhatKhanPTI_
17K Followers 3K Following
ام قاسم @UmmQasim1984
17K Followers 15K Following Finance Professional, Education from Southeastern University & Stanford University, USA.
P r o f e s s o r @NaveedRabbani11
14K Followers 7 Following Professor: Marketing Owner: Al-Malik Construction Company Every new day is chance to learn & change your Life
Saleem Speaks @saleemspeaks2
39K Followers 16K Following Speaking the uncomfortable truths 🔍 Decoding power, media spin & viral chaos 🎙️ The takes mainstream media avoids 🔔 Follow for daily, unfiltered reality.
Maddy @MaddyViews
41K Followers 8K Following Commentary on Global affairs | Politics | News & Independent Views. RT ≠ endorsement
Sara Taseer @sarataseer
159K Followers 805 Following Too liberal for the fascists, Too fascist for the liberals. Jewellery Artist. Salmaan Taseer my fab Abba.
Noreen Niazi @Noreen_KhanPK
48K Followers 10 Following
Amelia @Amelia1967915
1K Followers 6K Following
Sohail Afridi @SohailAfridiISF
196K Followers 297 Following Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa. A Proud Pakistani and A Soldier of Imran Khan.
Haider Majeed @AdvHaiderMajeed
29K Followers 173 Following Military Prisoner 730 Days- Legal Advisor of Imran Khan- Ticket Holder PP160 Lahore- Former President ISF Punjab- Advocate Highcourt- Political Activist
Fateh ullah Burki @fatii_burki
9K Followers 624 Following Vice president ILF Pakistan ,practising criminal lawyer, Imran Khan legal team member,Burki Law Associates Islamabad.
Lubna Syed @Lubna_Syed11
33K Followers 7K Following #Doctor #pakistani #Imrankhan Job in Acibadem City Clinic Tokuda Hospital Bulgaria
Mario Nawfal @MarioNawfal
4.0M Followers 52K Following Largest Show on X (Live Daily 10am-8pm ET) | 24x7 Writers Covering News | Investor 700+ Startups | Founder @ibcgroupio , https://t.co/sw7OQ5KOqu
BJP @BJP4India
23.0M Followers 4 Following Bharatiya Janata Party, the world's largest political party, on a mission to empower 1.4 Billion Indians for building a #ViksitBharat by 2047... 🇮🇳
Kamran Khan @GKamranKhan
24K Followers 433 Following Either you surrender or you fight for your freedom till death. What will I do? My belief is لآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ and I'll fight.
Ahmad Noorani @Ahmad_Noorani
614K Followers 158 Following a journalist . . . . . . . Share: [email protected] Keep resisting even when the odds are against you.
سلمان بن عب�... @KingSalman
9.7M Followers 0 Following الحساب الرسمي لخادم الحرمين الشريفين الملك سلمان بن عبدالعزيز آل سعود، ملك المملكة العربية السعودية
Muqadas Farooq Awan @muqadasawann
219K Followers 256 Following Journalist/ head of content @dailyurdupoint
Bina Shahid @faraz_bina
9K Followers 792 Following Legal Consultant✨Compliance & Cyber Law Specialist✨Opinion Columnist✨MS Scholar ✨https://t.co/WIuT4KLnKN
Richard Grenell @RichardGrenell
1.8M Followers 4K Following I’m stronger after cancer. Imperfect follower of Christ. Tweets automatically delete after 30 days https://t.co/id5AM52MEZ
Justin Trudeau @JustinTrudeau
7.0M Followers 872 Following Father, former Prime Minister of Canada. | Papa, ancien premier ministre du Canada.
Aladeen @Aladeen_Pro
127K Followers 333 Following Writer ✍️|Founder of Ababeel H.R Org.| Human Rights Defender ✊| Political Analysts | TikTok & FB page is Aladeen44
Noor Kakar🇵🇰 @KaKaR_101
90K Followers 286 Following President Insaf Youth Wing Zhob Region X President Zhob Division & X DGS PTI Balochistan. Imran Khan's tiger.
Salar Sultanzai @MeFixerr
369K Followers 773 Following Member Political Committee.Member Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.
Bilal Umer Bodla @BilalUmerMPA
6K Followers 462 Following نثار میں تیری گلیوں پہ اے وطن کے جہاں، چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سَر اُٹھا کے چلے !
Mehmood Khan Achakzai @MKAchakzaiPKMAP
120K Followers 0 Following Chairman Pashtoonkhwa Milli Awami Party. Leader of opposition in the National Assembly of Pakistan.
Samina Pasha @pasha_samina
138K Followers 342 Following Journalist, TV show Host, opinion maker, writer, YouTuber , and above all a Mother.
ISF - Official @ISFPakistan
169K Followers 123 Following Insaf Students Federation [ISF] is the student body of Pakistan Tehreek-e-Insaf. Official twitter account of ISF. email us at: [email protected]
Tayyaba Rajah🇵🇰 @tayyabarajah
235K Followers 344 Following Between politics and humanity, I choose truth.✨
Mehdi Hasan @mehdirhasan
2.4M Followers 5K Following British-American journalist. Editor-in-chief and CEO of new media company @zeteo_news. Subscribe here: https://t.co/sEC1ETzeiV.
Harmeet Singh @HarmeetSinghPk
107K Followers 471 Following Pakistan 1st Sikh Anchor & Journalist - Managing Director at @SapiumDigital - Worked with Such News, Public News, KhyberTV, ATV, Radio Pakistan & APlus
Asad Ali Toor @AsadAToor
385K Followers 653 Following Sapiosexual. Dutch Human Rights Tulip Award winner journalist. Love Jaun Elia/pets/kids. Uncensored: https://t.co/OpZcezqy51
Senator Mushtaq Ahmad... @SenatorMushtaq
310K Followers 425 Following Former Senator | Patron @Pak_PalForum | 🇵🇰🇵🇸 | Chairman Pakistan Rights Movement |🇵🇰 Rights | Resistance | Reform | Gaza Siege breaker 🇵🇸
Ahmed Khan Niazi @Ahmed_khanNiazi
34K Followers 17 Following Coordinator to former Pm Imran Khan .Rt’s are not endorsements
The Economist @TheEconomist
26.3M Followers 150 Following News and analysis with a global perspective, since 1843. We’re here to help you understand the world around you. Subscribe here: https://t.co/RpUQAAnhog
Mahrang Baloch @MahrangBaloch_
330K Followers 724 Following Organiser of @BalochYakjehtiC | Named in @TIME 100 Emerging Leaders 2024 | Named in @BBC100Women 2024. | [email protected]
Intazar Hussain Panju... @intazarpanjutha
216K Followers 1K Following Focal Person to Chairman PTI Imran Ahmad Khan Niazi|| ||
Free Thinker @Mudsr_Ch
26K Followers 3K Following Free Thinker Speaking truth, questioning power, standing with the people. #Pakistan #Democracy #Azaadi
PAKISTAN ZINDABAD @AnjumnaZir1234
943 Followers 2K Following رَضِيتُ بِاَللَّهِ رَبًّا ، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا ، وَبِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبِيًّا
Mian Saeed PTI @MianSaeed73
2K Followers 2K Following Masters In Business Administration Human resource Management Expert, Multinational Automobile Sales Expert, Pharmaceutical Sales Management , Software Expert






































