سہیل شاہ رنگیلا کا خونی مارچ دو اور پولیس والوں کو نگل گیا۔ دو دن پہلے وزیرستان اور ٹانک سے فتنہ الخوارج کے دہشتگرد تاریک انتشار کے لونگ مارچ میں بھیس بدل کر شامل ہوئے اور آج انہوں نے کرک کے تھانہ بندہ کے ایس ایچ اور داؤد خان اور ان کا گن مین مادر وطن پر قربان ہو گیا۔
#جاگ_اٹھا_وطن_امن_کیلیے
ان حکمرانوں کی بے حسی کا اندازہ یہاں سے لگا لینا کے آج سارا دن فضول بکواس کرتے رہیں گے اور ان شہدا کے قاتلوں کی سہولت کاری کرتے رہیں گے مگر مجال ہے جو ان شہدا کے لیے ایک بھی لفظ بولیں
یہ وہی محمود خان اچکزئی ہیں جو کبھی کپتان کے خلاف نواز شریف حکومت کو اسمبلی میں کھڑے ہوکر کہا کرتے تھے ،،یہ دہرنے والوں کو کنٹینر پر چڑھے رہنے دو کام چلتا رہنا چاہیے ،،آج یہی اچکزئی اوچک کر اپوزیشن لیڈر کے فرائض انجام دے رہے ہیں خبروں میں رہنے کے لیے اس طرح کی دہمکیاں دے رہے ہیں شاید یہ کہنا چاہتے ہوں کہ۔ اگر گورنر راج لگا تو ۔۔۔۔تو وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نہیں رہینگے ۔وہ خبر دینا چاہتے ہونگے اس سے پہلے بھی یہ دہمکیاں دیتے رہے ہیں اور آگے بھی یہ سلسلہ جاری رہیگا ۔
یہ ہے رنگیلا وزیر اعلی جو کہتا ہے کہ باڑا اور تیرہ کے لوگ جس مرضی چیز کی تجارت کریں، وہ منشیات بیچیں یا NCP گاڑیاں ان کو کوئی نہیں روک سکتا۔ پاکستان ہے یا نہیں تجارت ضروری ہے
ابتدائے اسلام سے فتنے جنم لیتے رہے، ہر دور میں اس دور کے مطابق فتنوں کا سدِ باب بھی ہوتا رہا، مذہبی سکالر پروفیسر عبدالماجد
قابل غور بات یہ ہے کہ یہ جو فتنے جنم لیتے ہیں اسلام کے نام پہ، جبکہ اسلام تو امن کا دین ہے، عمل کا دین ہے۔
طائف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے معاف کیا تو غیروں کو معاف کیا۔
پھر فتح مکہ کے وقت اسلام درس دیتا ہے کہ اُن لوگوں کو معاف کیا جنہوں نے ہمیشہ ظلم کیا تھا۔
اسلام میں تو ایسی کوئی چیز روا ہی نہیں ہے کہ بچوں کا قتل یا دہشت گردی کے نام پہ کوئی مسجدوں میں، امام بارگاہوں میں مختلف ہجوم میں جو دہشت گردی ہو۔
اسلام تو سبز ٹہنی جلانے سے منع کرتا ہے، اسلام نے تو جھوٹے مذہب کے بارے برا کہنے سے منع کیا۔
دینِ اسلام میں تو کہیں پہ بھی قتل و غارت نہیں ہے، کہیں پہ بھی دہشت گردی نہیں ہے۔
دہشت گردی کے نام پہ دین کا نام لیتے ہیں، دین کا روپ بھی دھارتے ہیں۔
جو دہشت گرد ہیں اُن کیساتھ نرمی کی اسلام اجازت نہیں دیتا۔ دہشت گردوں کا ٹھکانہ جہنم ہے۔
عمران خان نے جنہیں اپنے دور میں آباد کیا، آج وہی لوگ ہماری سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان کو یہ ہرگز نہیں کرنا چاہیے تھا۔ اسلام آباد کے شہریوں کی گفتگو
آزاد ڈیجیٹل کے رپورٹر حسام الدین کو دیکھ سہیل شاہ رنگیلا کی پتلون گیلی ہو گئی اور اس نے اپنے شیرو ان پر چھوڑ دیے۔ لیکن جیسا مالک ویسے چیلے، وہ بھی دو ٹھمکے لگا کر چلا دیے۔
لانگ مارچ بس اب لونگ مارچ ہی بن کر رہہ گیا
خیبر پختونخواہ اس وقت دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثر علاقہ ہے۔ آئے روز کبھی مساجد میں اور کبھی پولیس چیک پوسٹ پر خود کش دھماکے ہوتے ہیں۔ حال ہی میں کوئاٹ میں دہشتگردی کا اتنا بڑا واقع ہوا۔
بحثیت وزیر اعلی اس کا فرض بنتا تھا کہ یہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ کا اعلان کرے، فتنہ الخوارج کے خلاف آواز اٹھائے اور ان کی سہولت کار افغان حکومت کو للکارے یہ بے شرم اور بے حیا فتنہ الخوارج کے بیانیے کو لے کر ملٹری آپریشن کے خلاف بکواس کر رہا ہے۔
ایسے وزیر اعلی کو فارغ کرو کیونکہ #جاگ_اٹھا_وطن_امن_کیلیے
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ٹھارو خان پنہور کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی، اہلِ خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی.
اس موقع پر ڈویژن صدر عاجز دھامرہ، کرن ہری رام، حنیف میمن سمیت پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔
Listening to the real stories of our empowered women. This is why we launched the Pink Scooty program to give our daughters the wings to move forward independently.
#FreePinkScootyMirpurkhas
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کالونی گراؤنڈ میں منعقدہ اجتماع میں شرکت کی۔ مولانا حاجی عبید رضا عطاری نے قرآن و حدیث کی روشنی میں ایمان افروز بیان فرمایا۔ ہزاروں عاشقان رسول کی شرکت قابل دید تھی۔
#Mirpurkhas
گلبرگ ٹاؤن میں یونین کے نئے دفتر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
یوسی چیئرمین ارشد ہزاروی، ممتاز جھنڈیر، دوست محمد خاصخیلی اور دیگر معززین بھی ہمراہ تھے۔ گلبرگ یونین کے عہدیداران کا پرتپاک استقبال پر شکریہ۔ ربن کاٹ کر دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر بشمول میرپورخاص میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کا آغاز ہوا، جس کے تحت 21 لاکھ خاندانوں کو ماحول دوست گھر بنا کر دیے جا رہے ہیں اور ان کے مالکانہ حقوق گھر کی خاتون سربراہ کو دیے جا رہے ہیں
میرپورخاص میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے سلسلے میں پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
ڈپٹی میئر سمیرہ بلوچ، لیڈیز ونگ ضلع صدر شمیم جھنڈیر اور دیگر عہدیداران کے ہمراہ چیئرمین کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان کی صحت، سلامتی اور کامیابی کے لیے دعا کی
شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے یوم شہادت پر نوڈیرو میں پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ اور ویمن ونگ کی جانب سے قرآن خوانی کا اہتمام
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقدہ تقریبات اور اجتماعی دعا میں شرکت
Aror University is where Sindh’s heritage meets the future.
Fully supported by the Govt of Sindh, it welcomes students from across Pakistan and offers education across art, architecture, technology and sciences.
#SindhEducationForAll
Under the People’s School Program, the #SindhGovt has established Comprehensive High School campuses educating 2,000+ students with modern IT & Science labs and top learning facilities.
Thank you Chairman @BBhuttoZardari for investing in our future!
#SindhEducationForAll
On your birthday, we salute your leadership Chairman @BBhuttoZardari
You are the hope of millions, the voice of youth and the true leader of the nation who stands for democracy and people.
Happy Birthday Chairman!
#HBDBilawalBhuttoZardari
Happy Birthday to our beloved Chairman @BBhuttoZardari 🎂
The leader of the nation, hope of Pakistan and voice of Pakistan. Your vision for a progressive, peaceful and prosperous Pakistan is our inspiration.
May Allah give you long life and success!
#HBDBilawalBhuttoZardari
9K Followers 9K FollowingContractors, RCC Designer, Beliver, Nature lover, Green S Member. I♥️🇮🇳🌹,शाम होते ही चिरागों को बूझा देता हूं। अकेला ही काफी हूं तेरी यादों में जलने के लिए
3K Followers 2K Followingenjoy each moment it will never be back ,like flowers music friends travelling My_love_TwitterX 💞 HATE Space Recorders NO_POLITICS ❌
7K Followers 7K Following🌿💞ہم آپکی رحمت کے امیدوار ہیں, گناہگار ہیں
🌿💞آپ رحمان ہیں کریم ہیں
🌿💞 اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے.....
🌿💞 آمین یا ربّ العــالمــــین