آزاد پھرتے ہیں غدارِ وطن کے
پابندِ سلاسل ہیں وفادارِ وطن کے
دکھ، درد، مصیبت و اذیت میں پڑے ہیں
کس جرم کی چپ چاپ سزا کاٹ رہے ہیں
قاتل ہیں کسی کے، نہ گناہگارِ وطن کے
پابندِ سلاسل ہیں وفادارِ وطن کے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
القرآن !!!!
جہاد کے لیے ہتھیار لے لیا کرو
یا تو پھر جماعت جماعت ہو کر نکلا کرو یا پھر سب اکٹھے کوچ کیا کرو
اور کوئی تم میں سے ایسا بھی ہے جو خواہ مخواہ دیر لگاتا ہے اور پیچھے رہ جاتا ہے
اے جہاد سے ڈرنے والو موت تو تمہیں ا کر رہے گی تم جہاں کہیں بھی رہو
وفاقی حکومت کہتی ہے کہ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ توہین عدالت ہے۔ اگر سہیل آفریدی نے ایک عدالتی فیصلے کی توہین کی ہے تو وفاقی حکومت کون سے پانچ عدالتی فیصلوں کی توہین کر رہی ہے؟ کیا عدلیہ صرف ایک فریق کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریگی یا دونوں فریقین کے خلاف کارروائی کریگی؟ youtu.be/661f70YdwrQ?si…
خیبر سے بالقسط لانگ مارچ کے جو تاریخی مناظر سامنے آئے، وہ عسکری رجیم کو ہلا دینے والے مناظر ہیں۔ عام آدمی کی فی کس آمدن لگاتار کم ہو رہی ہے۔ اس تمام صورتحال کا عوامی ردعمل ضرور آئے گا۔ اگر وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو نا اہل قرار دیا جاتا ہے تو ملک میں بڑا سیاسی بحران پیدا ہو گا، جس کو کنٹرول نہیں کیا جا سکے گا۔
یہ ہمیں کیا دیکھنا پڑ رہا ہے!
شکر ہے خاکسار کے دیس میں اس طرح کے غیر معمولی اور بے باک احتجاج دیکھنے کو نہیں ملتے۔
بہرحال، بھارت میں طلبا کے احتجاج کا ذکر ہو اور وہاں نیہا بورا کا نام نہ آئے یہ ہو نہیں سکتا۔ کیونکہ وہ آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی صدر ہے وہ ایک طلبا رہنما اور پی ایچ ڈی اسکالر بھی ہے۔ ان کے بارے میں بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا ہر جگہ پرخاصی گفتگو دیکھنے کو ملتی ہے۔
مودی حکومت کے بارے میں ان کے سخت سیاسی مؤقف اور احتجاجی سرگرمیوں نے انہیں طلبا سیاست میں ایک نمایاں آواز بنا دیا ہے۔
بھارت میں طلبا احتجاج کا یہ منظرنامہ اپنی جگہ، مگر سوال ہمارے ہاں کا بھی ہے۔
خاکسار کے دیس میں بھی احتجاج ہوتے ہیں، ہمارے ہاں بھی لانگ مارچ ہوتے ہیں، جلسے ہوتے ہیں، نعرے بھی بلند ہوتے ہیں؛ مگر کالجز اور یونیورسٹیوں، کے طلبا اور نوجوان محققین کی منظم سیاسی آواز اس سطح پر کیوں دکھائی نہیں دیتی؟
سہیل بھائی کا لانگ مارچ اپنی جگہ، مگر سوال یہ ہے کہ ہمارے لانگ مارچوں میں کتنے یونیورسٹی پروفیسر، محقق، پی ایچ ڈی اسکالر اور طلبا اپنی علمی شناخت کے ساتھ شریک ہوتے ہیں؟ کوئی نہیں کیونکہ ہم سوال نہیں کرسکتے۔
شاید اصل فرق احتجاج کے شور میں نہیں، احتجاج میں شامل سوالات کی نوعیت میں ہے۔ کہ کیا سوال پوچھنا چاہئے۔کس طرح سوال پوچھنا چاہئے
اگر کالجوں اور یونیورسٹیوں کا نوجوان اپنے مستقبل، تعلیم، روزگار اور معاشرے کے مسائل پر سوال اٹھانا شروع کردیں تو وہ صرف احتجاج نہیں ہوگا، بلکہ آنے والے کل کا منظرنامہ بھی تشکیل دیگا۔❤️
یہ ووٹ چوری اور فارم سینتالیس پر بھارتی جین زی کا موقف ملاحظہ کیجیے!
عمران خان نے ووٹ کی اہمیت اور فارم 47 کیا ہے یہ بات صرف اپنی قوم کو ہی نہیں سمجھائی بلکہ ایک ایسا پیمانہ سیٹ کیا ہے جو آج مثال بنکر سرحدوں سے باہر نکل چکا ہے
🚨ارشاد بھٹی کیپٹن صفدر سے
دل پر ہاتھ رکھ کر قسم کھا کر کہیں شریف فیملی حق حلال کا کماتی ہے ؟؟؟
کپٹن صفدر کا جواب ویڈیو میں سنئیں
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
40 Followers 279 FollowingI am Nourhan from Gaza. I live in a tent with my family of seven. My sister is a martyr, my mother is injured, and our house was completely destroyed.
529 Followers 2K Following@Journalist & training News reporter at Geo News Former Anchor person NTV
#Fromer Anchor person star Asia news
#News anchor web channel
1K Followers 2K FollowingIntrovert, Engineer,poetry and Lyrics Depends On mood , No on personality,Hoobies Traveling, Reading book's #ImranKhan #PTI #Insafain
2K Followers 3K FollowingWelcome to my account!🎁 This account is specifically for selecting the giveaway winners from X! 🎁(2026)🎁🏆🚀♥️🌍🇺🇸🇯🇵🇪🇸🇵🇷🇩🇪🇪🇸🇮🇹🇨🇦🇬🇧🇿🇦🇦🇺
505 Followers 3K FollowingYour Muslim Sister in Crypto 🧕🏽✨
Teaching beginners how to invest wisely & ethically
Dua + Due diligence = Barakah in wealth`
2K Followers 1K FollowingAdvocate / Lawyer & Law firm
Ex ISF leader KPK , Ex VP ILF peshawar
victim of 26 November Islamabad.
NA 32 PK 83 peshawar city
115K Followers 512 Followingچونکہ مجھے بیشتر معاملات میں خود اپنی راے کے درست اور حتمی ہونے کا کبھی یقین نہیں ہوا، اس لیے دوسروں کی راے سرے سے رد کرنے اور بحث کرنے سے احتراز کرتا ہوں۔ 🙏
176K Followers 571 FollowingJournalist, currently working with @ARYNEWSOFFICIAL. covering Legal, Parliamentary and political stories. Tweets are personal views!
1.1M Followers 309 FollowingOfficial X account of the Office of the President of Rwanda. Your unique opportunity to follow the work of President Paul Kagame on a daily basis.
247K Followers 5K FollowingSpokesperson @RwandaGov | “What we have set out to do is not for the half-hearted, let alone the heartless” President @PaulKagame | Rwanda is worth fighting for
247K Followers 22 FollowingThis is the Official Twitter Account of Aftab Iqbal, Follow & stay connected. For more details, visit: https://t.co/jEGXG8baFK Khabarhar with Aftab Iqbal
24K Followers 18K FollowingProf. (English language& Lit.)
Proud to be a Ravian
Love my native soil Mbdin.
Believe in civilian supremacy,
Tis Always Morning Somewhere in The World.
266 Followers 599 Following🇵🇰 Passionate supporter of Imran Khan & Tehreek-e-Insaf
⚖️ Fighting for Justice, Equality & Rule of Law
✌️ #HaqeeqiAzadi | Views are personal