جمشید دستی کے گھر عاصم منیر یا ندیم انجم خود گیا تھا کیا؟ کیا باقی کور کمانڈرز عاصم منیر کو من مانیاں کرنے سے روک رہے ہیں؟ کیا گھٹیا اور ذلیل حرکات صرف جرنیل کررہے ہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جو ہر پاکستانی کررہا ہے۔ پاکستانی پوچھ رہے ہیں کیا یہ فوج ہماری اپنی ہے؟ کیا یہ ادارے ہمارے اپنے ہیں؟ کیا سارے کی ساری فوج ہی ایسی ہے؟
@soldierspeaks اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔ (سورۃ ابرہیم آیت نمبر 42)
@NiniYmz @soldierspeaks اس آیت کریمہ کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے بیٹھے رہیں اور بلی ہمیں کھا جائے بے شک اس کی مدد تو شامل حال ہے لیکن سب سے افضل جہاد ظلم کو ہاتھ سے روکنا ہے اس کے بعد زبان اور پھر سب سے نچلا درجہ دل سے برا جانو
@NiniYmz @soldierspeaks Beshak ALLAH u Akbar 🙏
@NiniYmz @soldierspeaks ان فرعونوں کے لیے اللہ نے عمران خان کو موسیٰ کی نماٸیندگی میں بھیج دیا ہے اب یہ پاکستانی فرعون غرق بھی ہونگے اور نشانٍ عبرت بھی بنیں گے انشاءاللہ
@NiniYmz @soldierspeaks جی بالکل یہ حدیث نے ثابت کر دیا بلکل اسی طرح تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں تحریک لبیک کے پچاس سے زائد کارکنان کو روزے کی حالات میں شہید کیا ابھی تو یہ اس کے پاس بھی نہیں ہے ان کا ایک بندہ ابھی نہیں مرا۔۔۔ اور چیخ ایسے رہے ہیں جیسے بہت بڑے مظلوم ہو بے شک اللہ مظلوموں کے ساتھ۔
@NiniYmz @soldierspeaks فااعتبروا یا اولی البصار عقل والو عبرت حاصل کرو