@OfficialDPRPP اس کو پنجاب پولیس معمولی واقعہ کہتا ہے شرم نہیں آتی پھر بھی۔۔
@OfficialDPRPP کمپنی اور پولیس کی لڑائی میں قوم لڑائی کے ساتھ کھڑی ہے بہت مزہ آیا پولیس والوں کی لتریشن دیکھنے کا ،عید کا مزہ دوبالا کر دیا آرمی والوں نے 😁😁😁
@OfficialDPRPP ” معمولی واقعہ “ تو ایسے بول رہے جیسے روز پاک فوج پنجاب پولیس کی کٹ لگاتی 😂
@OfficialDPRPP بہت اچھی بات ہے👏🏻۔ بس اتنا ہی کہوں گا کہ لوگوں کے کمینٹس لازمی شامل تفتیش کیجیئے گا اس سے آپکو اچھے اچھے پوائنٹ مل جائیں گے
@OfficialDPRPP دل گارڈن گارڈن ہو رہا ہے 😂😂🤣
@OfficialDPRPP بچاروں کی تشریف لال ہو گئ اور ترجمان صاحب کہے رہے ہیں معمولی واقعہ تھا۔ 😅🤣😂 بہرحال معمولی واقعہ دیکھنے کا مزہ بہت آیا، پولیس انکل دو چار دن بعد ایسا معمولی واقعہ کیا کریں قوم کو انٹرٹینمنٹ مل جائے گی
پنجاب پولیس کے DRPP کے مطابق بہاولنگر پولیس کا معمولی واقعہ. پاکستانیو ان پولیس والوں کے زخم اور شامت دیکھ کے تم لوگوں کو یہ معمولی واقعہ دکھائی دے رہا ہے. یہ ہے پنجاب پولیس والوں کی اوقات. پنجاب پولیس جو عوام کی دھلائی بدردی سے کرتی رہی جرنیلوں کے کمانڈ پر اب ان کے ساتھ ووہی دھلائی ان کی کروائی جرنیلوں نے. ان کے ساتھ کوی ہمدردی نہیں ہماری طرف سے. جو ہوا ان کے ساتھ وہ سہی ہوا. @Dpobahawalnagar