آج ہماری حالت قرآن پاک کی اس آیت کی طرح ہے کہ ہمارے خوشحال اور طاقتور لوگ خوب اودھم مچا رہے ہیں، لگتا ہے سب کچھ ان کے کنٹرول میں ہے۔ جس کو چاہیں جو بنا دیں اور جسے چاہے جو سزا دیں۔میرے اللہ کا فرمانا ہے کہ پھر ہم نیست ونابود کر دیا کرتے ہےں
@OryaMaqboolJan بس اللہ تعالی نے اسی لیے عمران نیازی کی حکومت کا دھڑن تختہ کیا ہے کیونکہ اصل ادھم اُسی نے مچایا ہوا تھا اور ساتھ پارسائی کا دعوی بھی ۔ ویسے اوریا صاحب 74 سال کا قرض ایک طرف اور ساڑھے تین سال میں اُتنا قرضہ لینا اس سے بڑا اُدھم اور کیا ہو سکتا ہے
@OryaMaqboolJan جن کو اللہ کا خوف نہیں وہ یقیناً عمران خان سے ڈرتے ہیں۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ان کے دلوں کو پتھر جیسا بنایا ہے۔ Who those do not have fear of Allah SWT, they of course have fear of Imran Khan. That's how Allah SWT have made their stone like hearts.
@OryaMaqboolJan Yeh taqawar log samajh nhi rahe k superior power Sirf Allah ki ha
@OryaMaqboolJan #وہ_کون_تھا نوکری کر رہے ہیں اپنے مالکوں کی
@OryaMaqboolJan InshaAllah sir aisa hi hoga.. Mera Rabb bohat meherbaan hai..