وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کرتارپور راہداری زیرو لائن کا دورہ کیا کھیتی صاحب میں وزیر اعلیٰ مریم نوا زشریف نے سنہری درانتی سے گندم کے سنہرے خوشہ کاٹ پر بیساکھی کا باضابطہ آغاز کیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا بابا گرونانک کے کھیت میں کٹائی کا اعزاز حاصل کرنے پر اظہار مسرت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاک درشنی ڈیوڑھی کا دورہ کیا پاک درشن ڈیوڑھی آمد پر سکھ زائرین نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا سکھ خواتین نے ہاتھ جوڑ کر وزیر اعلی مریم نواز شریف کو گرمجوشی سے سلام کیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو فیسلیٹیشن سنٹر کے بارے میں بریفنگ دی گئی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سروور (مقدس تالاب) اور سمادھی (پریئرہال)کا بھی دورہ کیا سکھ نوجوانوں نے روایتی گتکے کا مظاہرہ بھی کیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے گورو گھر حاضری دی اور سنگت کے درشن کئے دلی گوروبند کمیٹی کے سربراہ ریمندر سنگھ بمراہ نے وزیر اعلی مریم نواز کو سروپا (شال)پہنایا دلجیت سنگھ سرناں نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو کرپان اور دیگر تحائف پیش کئے سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کو بھی سروپا پہنایا گیا اور تحائف دئیے گئے سمادھی میں گرانتھی سربراہ نے دعا سے تقریب کا آغاز کیا صوبائی وزیر مذہبی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے وزیر اعلیٰ کا خیر مقدم کیا بھارت سے آنے والے سکھوں کے جتھہ لیڈ ر نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا بھارتی سکھ جتھہ لیڈر نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے اقدامات اور انتظامات کو سراہا پنجاب کی بیٹی کا وزیر اعلیٰ بننا ہم سب کا مان ہے۔ سکھ جتھہ لیڈر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سکھ وفد کو جی آیاں نوں کہا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مقدس کنویں کا بھی معائنہ کیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سکھ آرٹ گیلری بھی دیکھی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سکھ لنگر ہال میں یاتریوں کے ساتھ بیٹھ کرکھانا کھایا وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ابلے چاول ،کڑھی پکوڑے ،مونگ کی دال، گڑ والے چاول، روٹی اچار سے تواضع کی گئی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کھانے کے معیار کو سراہا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف مریم نواز شریف نے لنگر ہال میں موجود زائرین سے بات چیت بھی کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سکھ زائرین کو پنجاب میں سیاحت کی دعوت دی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب ،صوبائی وزراء، رمیش سنگھ اروڑہ، بلال اکبر، سید عاشق حسین کرمانی، ایم این اے انوار الحق، ایم پی اے وسیم بٹ، رانا منان، سیکرٹری سیاحت، سیکرٹری ایگریکلچر،سیکرٹری زراعت، کمشنر اور دیگر حکام موجود تھے
@PMLNDigital واہ خان صاحب مان گیے۔ کن کاموں میں لگا دیا اس بے شرم خاندان کو 😀
@PMLNDigital دنیا کی سب سے بڑی بیغرت حرام خور عورت آخ تھو 🖐️🖐️🖐️
@PMLNDigital "Meray pindu aye ho" liked it. Very spontaneous. Hope the gov comes up with better agricultural policy for farmers too.
@PMLNDigital @MaryamNSharif Great lady Great leader of Pakistan
@PMLNDigital برانڈ کو کاپی کرنا قانوناً جرم ہے! آنٹی کو شائد معلوم نہ ہو!