اسلام آباد: نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی سردار فیصل خان جمالی کے جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے آراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی قائدین کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
1
27
117
1K
0
Download Image
عشائیہ کے موقع پر بلوچستان میں حکومت سازی اور سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی عشائیہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی سمیت پارٹی قائدین کی شرکت