پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے پارلیمانی وفد کی چین آمد سابق وفاقی وزیر رکن قومی اسمبلی سید مرتضی محمود، ملائکہ رضا، حسن مرتضی، ندا کھڑو، قاسم نوید قمر، اور دیگر رہنماء وفد میں شامل حنہ پرویز بٹ، رانا ارادت شریف اور دیگر رہنماء وفد میں شامل پیپلزپارٹی کے وفد کی چائنہ کمیونسٹ پارٹی، ماہرین معاشیات سے ملاقات ملاقات میں پاکستان اور چائنہ کے تعلقات اور ملک کو معیشت سے متعلق درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال چائنہ کمیونسٹ پارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی کی تاریخی دوستی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے شروع کی جس سے محترمہ شہید آکے لیکر چلیں، پیپلزپارٹی صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری چائنہ کمیونسٹ پارٹی کے ساتھ اس مثالی دوستی کو آگے لیکر چل رہے ہیں، پیپلزپارٹی چین کے ماہر معاشیات کی پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے وفد کو بریفنگ چین اور پاکستان کی دوستی اور تعلقات مثالی ہیں، پیپلزپارٹی چین پاکستان کے ساتھ ہر مشکل وقت میں کھڑا رہا ہے، پیپلزپارٹی پاکستان چین کی کوششوں کو سراہتا ہے، پیپلزپارٹی پاکستان چائنہ کی ڈویلپمنٹ اور تعاون سے فائدہ اٹھانا چائتا ہے، پیپلزپارٹی پاکستان کو اس وقت معیشت سے متعلق چیلنجز درپیش ہیں، پیپلزپارٹی حکومت ان تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لئے کوشاں ہے، پیپلزپارٹی
@PPP_Org the thirf generation of feudal family politics taking charge. gulam ibn gulam ibn gulam
@PPP_Org غلیظ ، بے غیرت اور دلال لوگو مضبوط معیشت کے لئے عوامی حکومت اور قانون کی حکمرانی سب سے اہم ہے اور یہ دونوں چیزیں موجودہ حکومت میں نہیں تم چین چھوڑ کر امریکا کے آگے پچھواڑہ بھی پیش کر دو حالات یوں کے توں رہیں گے جب تک عوامی رائے اور قانون کی حکمرانی کو اہمیت نہیں دے جائے گی