پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری کا باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے پر بیان پیپلز پارٹی کے باجوڑ سے این اے 8کے ٹکٹ ہولڈر اخوند زادہ چٹان پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، شازیہ مری آخوند ذادا چٹان پرحملہ میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے، واقعہ پر شدید تشویش ہے، شازیہ مری امیدواروں کو تحفظ فراہم کرنا خیبرپختونخوا حکومت کی زمہ داری ہے جس میں وہ ناکام ہوچکی ہے، شازیہ مری اس قسم کے ہتھکنڈوں سے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے حوصلے پست نہیں بلکہ مضبوط ہوتے ہیں، شازیہ مری اخوند ذادہ چٹان سمیت تمام جیالوں کا تحفظ کرنا جانتے ہیں کسی بھی کارکن کو تکلیف پہنچی تو پیپلز پارٹی ایسے عناصر کا ہر فورم پر گھیراؤ کرے گی، شازیہ مری الیکشن کمیشن اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی آئینی اور قانونی زمہ داریاں پوری کریں ضمنی انتخابات کیلئے شفاف اور پرامن ماحول فراہم کیا جائے، شازیہ مری @ShaziaAttaMarri