ٹوئٹر دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے بندر کے ہاتھ ماچس لگ گئی ہو۔ پاکستانی اداکار ہوں سیاست دان انہیں ملک اور حکومت کے خلاف صرف جگتیں ہی سوجھ رہی ہیں۔ اگر آپ محب وطن ہیں تو بنا حکمرانی کے لالچ کے ملک کی بہتری میں اپنا کردار ادا کیجئےنہ کہ فضول کے ٹویٹ ۔ جزاک اللہ
@SumoRizvi @UmerShareefpk ہسپتال سے یاد آیا کہ ہسپتال بنے ہوتے تو موصوف لندن کیوں بھاگتے۔ جس کی بات آپ کر رہے ہو اس نے تو علاج بھی شوکت خانم میں کروایا تھا حملے کے بعد۔ پھر کہندے نے بوٹا گالاں کڈدا۔
@UmerShareefpk درخت کیا کیا فائدے دے سکتے ہیں ان پر نظر ثانی فرمائیے اور ٹوئٹر کی جان چھوڑ کر اداکاری کی طرف دھیان دیں ایسا نہ ہو کہ لوگ یہ نہ سمجھ بیٹھیں کہ نواز شریف کے چھوٹے بھائی عمر شریف کا ٹویٹ پڑھا۔
@ANWARMAQS00D @UmerShareefPk انتہائی اعلیٰ تعلیم یافتہ اور پاکستان کے چند نامی گرامی میڈیا سے متعلق لوگوں میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔ ٹوئٹر ٹی وی نہیں یہ انسانی شخصیت کو ساری دنیا کے آگے پیش کرتا ہے۔ آپ کا ٹویٹ ہی آپ کی شناخت ہے۔
412 Followers 2K Followinghttp://t.co/yOIUjwPzOA is the best Place to Increase your Earnings. We provide traffic solutions for internet marketers and an easy way to earn money online.
531 Followers 1K FollowingWorld Cup 2010 is over, World Cup 2014 is coming!! I get RT about what World Cup just for you. Please let me know if you like the service. Jim