صحت کارڈ میں بون میرو ٹرانسپلانٹ، تھلیسمیا اور ایڈوانس کینسر کوریج کو بھی شامل کردیا گیا. #خوددار_خیبرپختونخوا
@PTIofficial This is awesome 👍 but is there any hospital in kpk where bone marrow transplant is done? I thought its just done in Army's hospitals. Not for civilians
@PTIofficial آزار کشمیر میں یہ چلے گا یا کشمیر میں بھی چوروں نے بند کر دیا؟
@PTIofficial یہ کیا ہے بھئی باجرہ قادیانی پیسوں کے بھوکے اب تو ہیپی ہے نا
@PTIofficial اس کو کہتے ہیں غیور قوم کے لیڈرو کے غیور فیصلے، روک سکو تو روک لو، ہے کوئی ہم جیسا
@PTIofficial اللہ کریم آپ لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@PTIofficial Good.How will it be financed,does anybody know
@PTIofficial These are Step towards Welfare of Ppl. Proud to elect u From my My Kpk.
@PTIofficial #خوددار_خیبرپختونخوا Well done MashaAllah Zabardast