نوشہرہ سے عمران خان کے نامزد امیدوار برائے پی کے 88 میاں عمر کاکاخیل( انتخابی نشان بیج)، امیدوار برائے این اے 34 ذوالفقار خان ( انتخابی نشان گھڑیال) کی ڈھیری کٹی خیل میں منعقدہ جلسے میں شرکت۔ جلسے میں عوام کی کثیر تعداد میں شرکت۔
@PTIofficial Inshallah PTI will win the elections!♥️
Imran Khans PTI is truly a force to be reckoned with! The immense turnout of the masses at the gathering in support of PTIs candidates, Mian Omar Kakakhel and Zulfiqar Khan, clearly reflects the trust and confidence people have in PTIs vision. Its heartwarming to witness such strong public participation in the democratic process. Lets continue to support PTIs mission for a brighter and prosperous Pakistan! #PTI #ImranKhan2023
@PTIofficial Gujranwala zero jalsa . Zero campaign...
@PTIofficial پرویز الہی اور دیگر پی ٹی ائی لیڈرشپ کاغذات نامزدگی سپریم کورٹ میں چیلنج کیے ہیں اور ان کو بحال بھی کیا جا رہا ہے عمران خان کے کاغذات نامزدگی ابھی تک چیلنج کیوں نہیں کیے...؟ اگر چیلنج کئے ہیں تو سماعت کے لیے مقرر کیوں نہیں ہو رہے...؟ کون ہے اس ساری باریک واردات کے پیچھے؟؟؟؟؟
@PTIofficial MaShaAllah aaj har jaga zbrdast campaign ho rhi hai. mahool ban gya hai.