بیساکھی کے تہوار پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام میں بیساکھی کے رنگا رنگ تہوار کے موقع پر دنیا بھر اور پاکستان میں مقیم سکھ برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بیساکھ کا مہینہ بہار کے موسم کی علامت اور بیساکھی پیار ،محبت اورخوشیاں بانٹنے کا تہوار ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا ایک خوبصورت امتزاج ہے; بیساکھی کے رنگ اس خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔ حکومت پاکستان اور تمام صوبائی حکومتیں اس امر کو یقینی بنا رہی ہیں کہ بیساکھی کی رسومات ادا کرنے کے لیے پاکستان میں موجود مذہبی مقامات کا دورہ کرنے والے دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کو تمام تر سہولیات فراہم جائیں۔ بیساکھی کے موقع پر میں آپ سب کو پیار، محبت اور امن کا پیغام دینا چاہتا ہوں۔ آئیں مل کر ایک پر امن دنیا کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں ۔ پاکستان پائندہ باد ۔
@PakPMO اس چول کو بولوں کے موجودہ صورت حال پر دو الفاظ بک دو، دنیا ویسے بھی ہمارے منہ پر تھوک رہی ہے
@PakPMO آپکے لئے تو ساری زندگی یہی تہوار چلتا رہتا ہے کیونکہ آپکی حکومت چلتی ہی بیساکھیوں سے ہے 🤭
@PakPMO بیساکھی والی سرکار دوسروں کو بیساکھی کی مبارکباد دے رہا ھے
@PakPMO Hahaha, State where you stands, with a Muslim Country or with Your lord? Shame on your Bassaki
Tell - ARE YOU GOING TO USE VPN? as 𝕏 (Twitter) blocked in Pakistan due to national security concerns, Pakistan minister confirmed.
@PakPMO بیساکھیوں والے بابا اگر فلسطین کے بارے میں بول دو گے کچھ بھی نہیں ہوگا کیونکہ آپ کے بڑوں کو پتا ہے کہ تم بیساکھیوں پر ہی چل سکتے ہو اس لیے بیان دینے پر تمہاری ٹوٹی ہوئی مزید ٹانگیں نہیں توڑیں گے۔
@PakPMO بیغیرت گدھے - تمھارے موجودہ باپ (ذرداری) کی بیوی نے ھزاروں سکھوں کا قتل عام کروایا