Best Quotes @Pakistan488
Mahar Jamshaid Iqbal... Poetry Lovers.. My Best Poetry Collection @pak488 And Best Quotes @PakiStan488 facebook.com/maharjamshaid.… Jhang, Toba Tek Singh Joined August 2013-
Tweets270
-
Followers1K
-
Following1
-
Likes106
@UrduVirsa اقبال بڑا اپدیشک ہے من باتوں میں موہ لیتا ہے گفتار کا یہ غازی تو بنا کردار کا غازی بن نہ سکا۔۔ علامہ اقبال
@UrduVirsa ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا کوئی بلکل ترے جیسا تو نہیں ہو سکتا ولید ولی
. ایک کم ظرف کے احسان تلے دب جانا... اس سے بہتر ہے کہ کشکول اٹھا لی جائے... ساجد پریمی آئیے اپنی پسند کا ایک شعر یا ایک بہترین نصیحت کمنٹس میں لکھیں۔ اور ریٹویٹ کریں۔ شکریہ
چپ نہ رہتے بیاں ہو جاتے تجھ سےگر بدگماں ہو جاتے ضبطِ غم نے بچا لیا ورنہ ہم کوئی داستاں ہو جاتے تو نے دیکھا نہیں پلٹ کے ہمیں ورنہ ہم مہربان ہو جاتے تیرے قصے میں ہم بھلا خود سے کس لئے بد گمان ہو جاتے تیرے دل کی زمیں ہی نہ ملی ورنہ ہم آسمان ہو جاتے نوشی گیلانی @noshigilani
@UrduVirsa مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے فیض احمد فیض #UrduVirsa
اردو ادب سے پیار کرنے والے اپنی پسند کا ایک شعر یا ایک بہترین نصیحت #UrduVirsa ہیش ٹیگ کے ساتھ لکھیں اور ریٹویٹ کریں.... شکریہ پہلے دیکھو تو سہی اپنے کرم کی وسعت پھر بڑے شوق سے تُم میرے خدا ہو جانا محسن نقوی
. یار کو ہم نے جا بجا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا کہیں ممکن ہوا کہیں واجب کہیں فانی کہیں بقا دیکھا کر کے دعویٰ کہیں انالحق کا بر سرِ دار وہ کھنچا دیکھا کہیں ہے بادشاہِ تخت نشیں کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا کہیں عابد بنا کہیں زاہد کہیں رندوں کا پیشوا دیکھا نیاز بریلوی
@UrduVirsa سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں #UrduVirsa
. ہم ہیں تہذیب کے علمبردار ہم کو اردو زباں آتی ہے محمد علی ساحل آئیے #اردو کی آواز بنیں۔ #UrduVirsa کو ٹاپ ٹرینڈ بنائیں۔ #ریٹویٹ کیجیے اور اپنی پسند کا ایک شعر لکھیے۔ #UrduVirsa ٹرینڈ کے ساتھ۔۔۔ شکریہ
. قہقہوں سے تو گھٹن اور بھی بڑھ جائے گی... آؤ چپ رہ کے ھی اس درد کا درماں کر لیں... پروین فنا سید
. نہیں ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے... ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی... علامہ محمد اقبال 9 نومبر یوم پیدائش شاعر مشرق حکیم الامت #اقبال_ڈے
. یہ علم، یہ حکمت، یہ تدبر، یہ حکومت... پیتے ہیں لہو، دیتے ہیں تعلیم مساوات... علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ #اقبال_ڈے #IqbalDay #IqbalPoetry #UrduPoetry #UrduShairi
. ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو... اخوت کا بیاں ہو جا ، محبت کی زباں ہو جا... علامہ محمد اقبال ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اقبال ڈے کے موقعہ پر اقبال کا ایک شعر کمنٹس میں لکھیں۔۔۔ شکریہ #IqbalDay
@UrduVirsa ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو اخوت کا بیاں ہو جا ، محبت کی زباں ہو جا اقبال
#اقبال_ڈے کے موقع پر اقبال کا ایک شعر لکھیں۔۔۔۔ کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں... یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ھیں... علامہ اقبال
@UrduVirsa اردو کے لیے آپ کی خدمت قابل تعریف ہے ۔
اردو ورثہ @UrduVirsa
468K Followers 29K Following اخوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا♥️ اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے اردو شاعری، اقوالِ زریں، تحریریں، ناول اقتباس کا خوبصورت انتخاب Admin @MaharJamshaid
Your_Favorite_Amigo�... @ThomasNedi12311
2K Followers 5K Following Devoted Christian | Computer Engineer | Software Engineer | Website Developer | Code Addict💻🖲️| Favourite Amigo😎 | Mwanafyale Kibusu👑 |
Raghib Hussain @Raghib_Hussain3
36 Followers 653 Following ✨ICMA Student(Lahore) ✨Cricket Lover ✨Leader Imran Khan💚
Qasim Jan @QasimJan1666745
8 Followers 200 Following
شاہ @onlyKHAN804
112 Followers 2K Following
شاھد مغل @ShahidR7242
245 Followers 2K Following لگا كے آگ سینے میں چلے ہو تم کہاں ابھی تو راکھ اڑنے دو تماشا اور بھی ہو گا
yamaanmajid @yamanmajid12
81 Followers 936 Following
Marwat Voice @MarwatVoice11
227 Followers 737 Following Struggling for Peace and Stability in Pashtun Belt | Human_Right_Activist | دلته غنم رنګ او غنم دواړه شته، خاوره د جنت یمه مروت یمه..
Mark William @MarkWilliam2022
5 Followers 283 Following
Anam Nayyab🇵🇰 @orophile_884
97 Followers 475 Following Don't judge my choices without understanding my reasons 😊🌼
MART Jubail Hyd @MART228569
52 Followers 415 Following You don't lose friends, you lose undercover haters... Real friends can never be lost..
Afaaq Maqsood @maqsoodafaaq3
15 Followers 109 Following انا پر ست بدلحاظ سر پھر ا خودغرضی آوارہ تلخ مطلب پرست برمزاج باغی اجتناب 😏😎
Liba @Umehani76
51 Followers 292 Following
Hammad Ur Rehman @hammadoffice30
7 Followers 218 Following
سیف الحق سی�... @saifulh81949634
10 Followers 558 Following Respect Is For Those Who Deserve It Not For Those Who Demand It👍
HaQ ki awaz @Aamirgo30715123
69 Followers 775 Following
Waqas Ahmad @WaqasAh63173034
34 Followers 462 Following
Faysal Bashir @FaysalBashir181
3 Followers 206 Following
faisal kalar🇵🇰 @faisalkalar1
112 Followers 819 Following Don't be people-pleasure follow your inner feeling❤
Farhana Gohar @gohar_farhana
11 Followers 146 Following
🍁🥀Prem Singh Kh... @PremSingh773
8 Followers 113 Following Medical Student 💊🩺💉||Social Activist||PTI Worker
Sagheer Abbas @soulmate1001i
88 Followers 999 Following راہ بڑی سیدھی ہے درویش موڑ تو سارے مَن کے ہیں🥀
Alone but happy 😊 @RajaNae24077975
80 Followers 1K Following
Faisal Khan Rajput @FaisalKhanRajp8
1 Followers 168 Following
Kashif Raza Sayal @KashifRazaSial
58 Followers 947 Following Serving the beloved Motherland with Honesty,passion and loyality as Deputy Director GOP ہو مرے دم سے یوں ہی مرے وطن کی زینت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
farhad shah @farhadshah24672
25 Followers 655 Following
Mohammad Farooque @mohamma59231113
41 Followers 2K Following आसमानों से फरिश्ते आके चूमेंगे क़दम, हो सके तो तुम कभी इंसान होके देखना।
ALee_Hamza @ALeeHam55431569
16 Followers 135 Following Hamziii_🖤 __#student #writer #reader #literature ...
Zeeshan سرکار @lpzMjqVNDwXJgFO
63 Followers 1K Following if I won the award for laziness, I would send someone to pick it up for me. 😎
⚡️亗мя々ѕα�... @Meer781
32 Followers 54 Following And it is He who created the night and day, and the sun and moon.” Quran 21:33
Atshan Sadiq @atshan891
66 Followers 2K Following
Atta.Ur.Rehman.mahar @AttaUrR95318629
7 Followers 81 Following 🔥ھے ناں- مجھے غلط فہمیاں؟ تجھے جب بھی لکھا،اپنا لکھا۔۔🥀
Haris Magray @harrisMagray
8 Followers 177 Following 𝐎𝐧𝐞 𝐬𝐮𝐫𝐯𝐢𝐯𝐞 𝐦𝐮𝐬𝐭 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐚 𝐬𝐭𝐫𝐨𝐧𝐠 𝐛𝐫𝐚𝐢𝐧 𝐚𝐧 𝐚𝐬𝐬𝐞𝐫𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐞𝐠𝐨 𝐚𝐧𝐝 𝐝𝐲𝐧𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐜𝐡𝐚𝐫𝐚𝐜𝐭𝐞𝐫.
















