معین الدین ابن نصر اللہ @PeaceMoin
Propagator Of Islam|| Islam & Socio Politics|| Against Islamophobia|| B. Sc, LLB|| Faith & Strength➡️لا إله إلا الله محمد رسول الله peacemoin.com Joined August 2010-
Tweets19K
-
Followers26K
-
Following89
-
Likes3
ہاؤ کیوٹ؟😂
اگر راہول گاندھی پرائم منسٹر نہیں بنا تو اُسکا سب سے بڑا ذمےدار @FiltrationTime صاحب ہونگے۔ 😂
کیا شان ہوگی تمہاری! جب إبن مریم تمہارے درمیان نازل ہوں گے اور تمہارا إمام تمہی میں کا ایک شخص ہوگا!
اولاد کی کثرت اللہ کی عظیم ترین نعمت ہے۔ یہ بات وہ ہی سمجھ سکتے ہیں جو حقیقی معنی میں اللہ کو اپنا رازق مانتے ہیں۔ جو پیسہ بنانے اور بچانے کے چکر میں اولاد کی محرومی چاہتے ہیں وہ سب سے بڑے احمق ہیں۔
باقی وہ ذلیل آدمی کی حسد لازمی ہے۔ اُس کی ہم سے نفرت کی 2 وجہ سے ہے، 1۔عقیدہ توحید 2۔خود اولاد سے محروم اسی لئے ہر کسی سے خود کو باپ بلوانا پسند کرتا ہے۔ ہر جگہ خود کے نام کا "پریوار" بنوا رہا ہے، لیکن حقیقت میں اُسکی خود کی ایک اولاد نہیں۔😂 تو ایسا ذلیل آدمی حسد تو ضرور کریگا۔

Constitution maker Dr BR Ambekar wrote about ISLAM & MUSLIMS in his book Pakistan or the partition of INDIA. #Islam #Muslim #MuslimUmmah #AmbedkarJayanti #DrBRAmbedkar #AmbedkarJayanti2024 #drbhimraoambedkar #AIMIM #AIMIM
Leader halaat paida karta hai لیڈر حالات پیدا کرتا ہیں #sharjeelimam
تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ عید مبارک اللہ ہمارے نیک اعمال قبول کرے اور آخرت میں سرخرو کرے۔ آمین۔ "ہمارا رب صرف اللہ ہے" کہنے کے جرم میں کافروں کی قید میں موجود اپنے بھائیوں اور بہنوں کو اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ اُنکی رہائی کے راستے کھول دے۔ آمین۔
اسماعیل هنیہ صاحب کے 3 بیٹے اور کئی پوتے آج اسرائیل کی بمباری میں جاں بحق ہو گئے۔ اللہ مرنے والوں کو شہادت کے منصب سے سرفراز کرے اور اُنکے والدین کو صبر دے آج کا یہ سانحہ اُن جھوٹے مکّار مولویوں کے منہ پر تھپڑ ہے جو کہتے ہیں، حماس و اُنکے بچّے محفوظ جگہ پر اور عوام ماری جا رہی ہے
دل باغ باغ ہو گیا۔ 😂😂😂
اللّهُـمَّ اغْفِـرْ لي ، وَارْحَمْـني ، وَاهْدِنـي ، وَاجْبُرْنـي ، وَعافِنـي وَارْزُقْنـي وَارْفَعْـني اے اللہ مجھے معاف فرما،مجھ پر رحم فرما،مجھے ہدایت دے،میرے نقصان پورے کردے،مجھے عافیت دے،مجھے رزق دے،اور مجھے عفت و بلندی عطا فرما
یہ لمحہ فکریہ ہونا چاہیے جو زکوٰۃ کے پیسوں سے حکومت کے غلام پیدا کر رہےہیں۔
یہ لمحہ فکریہ ہونا چاہیے جو زکوٰۃ کے پیسوں سے حکومت کے غلام پیدا کر رہےہیں۔
ٱرۡجِعِیۤ إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِیَةࣰ مَّرۡضِیَّةࣰ Return to your Lord, well-pleased and pleasing [to Him], تو اپنے رب کی طرف لوٹ چل اس طرح کہ تو اس سے راضی وه تجھ سے خوش. [Surah Al-Fajr: 28]
بھائی، اتنے سارے آفیسر بنا دیے ہیں۔ قوم کو یہی چورن بیچ بیچ کر کی یہ قوم کے لیے کام آئینگے۔ کوئی ایک بھی افسر ملا تو مجھے بھی بتائیگا جو انکے بیچ جا کر دعوت اپنا مقصد سمجھ کر کام کر رہا ہو۔
بھائی، اتنے سارے آفیسر بنا دیے ہیں۔ قوم کو یہی چورن بیچ بیچ کر کی یہ قوم کے لیے کام آئینگے۔ کوئی ایک بھی افسر ملا تو مجھے بھی بتائیگا جو انکے بیچ جا کر دعوت اپنا مقصد سمجھ کر کام کر رہا ہو۔
The streets leading towards Masjid Al Haram are packed with the rows of worshipers on the 27th night of Ramadan….
Erdogan and relation between Israel and Turkey. What you need to know about.
Holi celebration of muslims Girls in Jamia Millia Islamia, What islam says about this.
اس گھٹیا انسان نے خود کی سیاست چمکانے میں ہمارے بھائی کو جیل میں ڈلوا دیا۔ بڑی خوشی ہوئی کی آج خود بھی جیل میں ہے۔
اس گھٹیا انسان نے خود کی سیاست چمکانے میں ہمارے بھائی کو جیل میں ڈلوا دیا۔ بڑی خوشی ہوئی کی آج خود بھی جیل میں ہے۔ https://t.co/1945d9OddO