جمعیت علماء اسلام ضلع کشمور کے ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر برادرم مولانا اعجاز احمد سندھی صاحب کو ڈیجیٹل میڈیا کنوینشن کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، کچھ مجبوری کی وجہ سے کنوینشن میں شرکت نہ کر سکا معزرت خواہ ہوں 🙏 نصراللہ سکھروی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل ضلع سکھر
0
0
1
16
0
Download Video