ارسلان نسیم 5 بہنوں کا اکلوتا بھائ ،ایک 13 سالہ بچہ جسے 9 مئ کے واقعے میں ملوث کرکے گرفتار کیا گیا ۔ ڈیڑھ مہینے بعد 11 اگست کو اسے رہائ ملتی ہے اور پولیس اسے دوبارہ گرفتار کرنے اس کے گھر پہنچ جاتی ہے اسکے اہل خانہ کو زدوکوب کرتی ہے تشدد کرتی ہے جس کے نتیجے میں ارسلان کے والد گھر کے واحد کفیل کو دل کا دورہ پڑتا ہے اور ان کا انتقال ہوجاتا ہے ۔ ارسلان اپنے والد کے جنازے پر بھی نہیں آتا ۔ یہی بچے جنہوں نے بڑے ہو کر ڈاکٹر انجینئر بننا ہوتا ہے حکومت کے یہ رویے انہیں چور ڈاکو بنا دیتے ہیں ۔ ایسی ظلم و بربریت کی کہانیاں فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں سنی جاتی تھیں ۔ ایسی سفاکیت اور لاقانونیت پاکستان کی تاریخ میں نہ کبھی دیکھی گئ نہ سنی گئ ۔ قصور صرف اتنا ہے کہ عمران خان کا ساتھ دے رہے ہیں ۔ #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
@QasimKhanSuri The establishment is the cabal of crooks who are worse than Yazeed and Pharon. May Allah have mercy on him and grant him Jannah. Oh tyrants remember our lord dose not forget, yoh will be brought to the book, the eternal justice will be delivered by Allah.
@QasimKhanSuri اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین آمین آمین
@QasimKhanSuri گدھے جو تصویر شیئر کی جل ہے وہ بھارت کی ایک نیوز ویب سائٹ پر 2021 میں اور اس کے علاوہ کئی دوسرے ملکوں کی خبروں میں لگ چکی ہے۔ جھوٹے پروپیگنڈے میں اس پارٹی اور اس کے چاہنے والوں کا کوئی ثانی نہیں۔
@QasimKhanSuri او سورا حرام دیا 🐷 یہ جو فوٹو لگائی ہے ارسلان کے والد کی۔مجھے بتاؤ یہ اسٹریچر پاکستان میں کون سے ہاسپٹل میں استعمال ہو رہے ہیں ۔ فوٹوشاپ پارٹی ہے تمہاری کہیں سے اٹھا کر پوسٹ کر دی ہو گی 😎
@QasimKhanSuri پھر ان بچوں سے آپ کیا توقع کرتے ہو۔ پھر یہی بچے بدلے کے اگ میں جل رہا ہوتا ہے ۔ بارے ہوکر یہی لوگ بندوق اٹھائیں گے ریاست کے خلاف پھر تم لوگ کہینگے دیشدگر ہے خود تم لوگ بناتے ہو دیشدگر انہیں۔ خدا ان فرونوں کو گرک کرے۔
@QasimKhanSuri شیر شاہ سوری تو بہادر تھا تم کیسے جاہل، گنوار، بیوقوف، اور عمرانڈو بن گئے ہو
@QasimKhanSuri اایک جیسے میسیج۔ یہ پلانڈ جھوٹا پروپیگینڈا ہے۔ اس سؤر کا پورسائن ٹچ ہے