ہماری صنف آہن شاندانہ گلزار صاحبہ جنہوں نے انتہائ نا مساعد حالات کے باوجود ہمیشہ حق سچ بات کی اور کھلے عام کی ۔ جہاں پر طرف لیڈرز گرفتار ہو رہے تھے تب بھی شاندانہ گلزار صاحبہ برملا امپورٹڈ حکومت کے ظلم و ستم اور لاقانونیت پر تنقید کرتیں اور بین القوامی فورمز پر ان کا تزکرہ کرتیں ۔ انہیں بھی حسب معمول گرفتار کرلیا گیا اور آج ہائیکورٹ نے انہیں بے گناہ قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا ۔ شاندانہ گلزار صاحبہ کو رہائ پانے پر مبارکباد اور قوم کی طرف سے سلام ۔ #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
@QasimKhanSuri @BBN_011 آج اسلام آباد ہائ کورٹ میں محترم جسٹس بابر ستار صاحب نے جس طرح ظلم و ستم کا شکار دو شہریوں کے آئینی اورقانونی حقوق کے لیئے جو سٹینڈ لیا ہے توامید کی کرن ایک دفعہ پھر روشن ہو گئ ہےکہ ہماری عدالت میں زندگی کی رمق باقی ہے۔تمام عدالتوں اورجسٹس صاحبان سےدرخوست ہےکہ اسی طرح سٹینڈ لیں۔
@QasimKhanSuri نیازی اور اسکے سرپرستوں کے قریب سے بھی سچ اور حق نہیں گزرا۔ انکی نس نس میں جھوٹ، مکر اور فراڈ گھسا بیٹھا ہے @MalBokhari @AzmaBokhariPMLN @Zabehulah_M33 @Zunairamahum @BeenishSaleem
@QasimKhanSuri ALHUMDULILLAH for Shandana , also may ALLAH SWT help/protect Imran khan and comrades with HIS mercy , aameen
@QasimKhanSuri وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
@QasimKhanSuri اچی حبر الحمد اللہ شاندانہ گلزار عیرت مند ہاتون ہے پاکستان کی فحر ہے
@QasimKhanSuri Pls announce bhook hartal camp out side attack jail for @ImranKhanPTI release @SMQureshiPTI