راہل گاندھی نے کہا کہ ’’انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پر اگنی ویر منصوبہ ختم کیا جائے گا، منریگا کی مزدوری کو دوگنا کیا جائے گا اور ذات پر مبنی مردم شماری بھی ہوگی تاکہ سبھی کو مناسب حصہ داری مل سکے۔‘‘ #AkhileshYadav #Amroha #RahulGandhi #Congress #INDIA qaumiawaz.com/national/there…
0
0
0
55
0