بہاولنگر پولیس کے اسرائیل اور انڈیا سے رابطوں کا انکشاف ملک دشمن بہاولنگر پولیس ریاست کیخلاف انتشار پھیلا رہی تھی قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی تھی قوم بھروسہ رکھے ہم نے انکی بھی دھلائی کی ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج بھی غائب کردی ہے😋😜
@RealWaqarMaliks سنا ہے کسی کو پکڑنے گئی پولیس تو وہ حاضر سروس پھؤجی نکلا۔
@RealWaqarMaliks Apka vlog achanak se kiyun bnd hogya tha
@RealWaqarMaliks @mmirhafatima بہاولنگر کے sho کا نکاح نامہ بھی درست نہیں۔
@RealWaqarMaliks بوہت اچھا ہوا۔ پاکستان پوری دنیا میں ایک بار پھر ننگا ہو گیا روز کوئی نہ کوئی انہونی ہوتی ہے پاکستان میں، پولیس نے 2 سال عوام پے اتنا ظلم کیا وہ بھی فوج کے کہنے پے ، اب خود کی ٹھکائی بھی کروا لی اسی فوج سے ہاہا
@RealWaqarMaliks اک دفعہ توں کدھرے ہتھ چڑ جائیں تے تیرا انقلاب ٹھیک ہو جائے ب چ باہر بیٹھ کے بونکی جاندا