Rizwan Saleem @Rizeem1981
PhD Management with special research on SME Branding. Lahore, Pakistan Joined August 2011-
Tweets3K
-
Followers298
-
Following199
-
Likes24K
کاملان فن دنیا سے محروم رہتے ہیں۔ رزق کا حصہ انہیں اپنے ہنر میں مل جاتا ہے اور وہ اپنے ہنر میں مست اور مگن رہتے ہیں۔ (علامہ ابن خلدون)
@soulat_pasha ہاۓ، کیا دن ہوں گے وہ، آغا۔۔۔۔۔۔۔
@soulat_pasha مولانا، کوئی معاشرہ اس سے آذاد نہیں ہے اور ہو بھی نہیں سکتا۔ ہاں پہلی دنیا میں یہ جبر قابل برداشت ہوتا ہے اور تیسری دنیا میں نا قابل برداشت۔
"A fool prays for an easier road, a wise man prays for stronger legs".
@soulat_pasha خدا آپکا بھلا کرے، آج ہی دیکھ کر آیا ہوں کہ کیسے ایک سیٹھ کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی چلانے کے لیے سیدھی سڑک ٹیڑھی کردی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ہر گاڑی اسکی سوسائٹی سے گزر کر مڑ کر آگے جاسکے گی۔۔۔۔۔۔۔ ممکن ہے وہ کوئی ٹیکس ویکس بھی لگا دے۔۔۔۔ مال مفت دل بے رحم۔۔۔
@najamwalikhan اچھا خیال ہے، علامہ۔۔۔۔۔۔ وہ یہی چاہتے ہیں کیا؟
سجنو تے مترو، عید دے دوجے دیہاڑے دیاں مبارکاں۔۔۔۔ رج کھاؤ تے ونڈ کھاؤ تے کھنڈ کھاؤ۔۔۔۔۔ سکھی وسو۔ تواڈا بیلی، رضوان سلیم، ہسدے وسدے شہر لہور توں۔۔۔۔۔۔۔۔ پیراں فقیراں تے الله والیاں دے جمعرات دیہاڑے۔
عزیزان مَن و اہلیان محبت، گرانی اور فتن کے اس دور میں جو ایثار و قربانی کی اہمیت و ضرورت کو اور بھی اجاگر کرتا ہے، آپ کو بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ہوں۔ آپکا اپنا، رضوان سلیم ستائیس مئی دو ہزار چھبیس بروز بدھ، لاہور سے۔۔۔۔۔۔۔۔
انگریزوں نے 1849ء میں سکھوں سے تختِ لاہور چھینا اور 1857ء میں تختِ دہلی پر بھی براجمان ہو گئے۔ لاہور میں فصیل کے باہر انہوں نے کچھ فاصلے پر ایک جدید لاہور کی بنیادیں ڈالیں۔ لگ بھگ سات کلو میٹر لمبی مال روڈ کی بنیاد 1851ء میں رکھی گئی اور سول انجینئر لیفٹیننٹ کرنل نیپئر اس کے نقشے اور تعمیر کا ذمہ دار تھا۔ یہیں گورنر ہاؤس بھی بنایا گیا۔ اس کے دائیں بائیں پھوٹنے والی سڑکیں بھی اسی نئے لاہور کا حصہ بنیں۔ لاہور ریلوے سٹیشن 1859ء میں قائم ہوا تو اسے سڑکوں کے ذریعے مال روڈ سے بھی ملایا گیا۔ اس زمانے کی چیف کورٹ آف پنجاب (اب لاہور ہائیکورٹ) کے پہلو میں فین روڈ ہے۔ یہ سر ہنری فین (Henry Fane)کے نام سے منسوب ہے جو برٹش ہندوستان میں آئر لینڈ سے تعلق رکھنے والا کمانڈر انچیف تھا۔ ہائیکورٹ کے عقب میں ایک چھوٹی سڑک اب بھی ٹرنر روڈ کہلاتی ہے جو فین روڈ سے جڑ جاتی ہے۔ یہ الوائن ٹرنر (Alweyn Turner)کے نام سے منسوب ہے جو برٹش دور کا ایک نامور وکیل اور جج تھا۔ مال روڈ پر دوبارہ آئیں تو ریگل پر بائیں ہاتھ ہالز روڈ آتی ہے جو اَب الیکٹرانکس کی بڑی مارکیٹ ہے۔ یہاں چار بڑے ہال تھے جو نمائشوں اور اجتماعات کیلئے استعمال ہوتے تھے۔ اسی لیے اس کا نام ہالز روڈ ہے۔ یہ ہال وقت کے ساتھ ختم ہوکر کمرشل عمارتوں میں تبدیل ہو چکے۔ ہالز روڈ کی بغل میں بیڈن روڈ ہے جو مال روڈ کو میکلوڈ روڈ سے ملاتی ہے۔ اس کا نام Sir Cecil Beadon کے نام پر رکھا گیا جو بنگال کا لیفٹیننٹ گورنر تھا اور جس نے بطور کمانڈر 1857ء کی بغاوت کو فرو کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا تھا۔ مال روڈ پر چیئرنگ کراس‘ جو اَب فیصل چوک ہے‘ لندن میں واقع چیئرنگ کراس کی طرز پر بنایا گیا تھا اور نام بھی یہی رکھا گیا تھا۔ یہاں ملکہ وکٹوریہ کا مجسمہ بھی بنایا گیا تھا۔ چیئرنگ کراس کے سامنے قرطبہ چوک جانے والی سڑک بظاہر اسی مجسمے کی رعایت سے کوئنز روڈ کہلاتی ہے۔ یہاں برطانوی افسروں اور امرا کی رہائش گاہیں تھیں۔ ہائیکورٹ کے مقابل مال روڈ سے ایک اور سڑک پھوٹتی ہے جس کا نام میکلوڈ روڈ ہے۔ یہ سڑک سر ڈونالڈ فرائل میکلوڈ کے نام سے منسوب کی گئی تھی۔ ڈونلڈ میکلوڈ نے لاہور میں کافی کام کیے۔ اورینٹل کالج کی داغ بیل بھی ڈالی اور اس کا بڑا کتب خانہ بھی اس کی موت کے بعد پنجاب یونیورسٹی کی لائبریری کا حصہ بنا۔ لاہور ریلوے سٹیشن بنانے میں بھی اس کا اہم حصہ تھا اور بظاہر اسی لیے یہ سڑک اس کے نام سے منسوب ہوئی۔ میکلوڈ روڈ پر جہاں لاہور ہوٹل ہے‘ ایک سڑک نکلسن روڈ اس سے پھوٹتی ہے جو قلعہ گجر سنگھ کی طرف سے ایمپریس روڈ جاتی ہے۔ نکلسن روڈ‘ جون نکلسن کے نام سے منسوب ہوئی جو ایسٹ انڈیا کمپنی کا فوجی افسر اور آئرش تھا۔ نکلسن 1857ء کی بغاوت میں دہلی میں مارا گیا تھا۔ ایمپریس روڈ ملکہ وکٹوریہ کے نام سے منسوب تھی اور یہ شملہ پہاڑی سے ریلوے سٹیشن کو جانے والی سڑک ہے۔ اسی پر ریلوے ہیڈ کوارٹرز بھی قائم کیے گئے تھے۔ ایجرٹن روڈ لیفٹیننٹ گورنر پنجاب سر رابرٹ ایجرٹن کے نام پر تھی۔ اسی روڈ پر واقع فلیٹیز ہوٹل ایک اطالوی تاجر انڈریا فلیٹی نے 1880ء میں قائم کیا تھا۔ ان دنوں ایسے ہوٹل کی گوروں کو سخت ضرورت تھی۔ قائداعظم محمد علی جناح سمیت نامور ترین افراد مثلاً مارلن برانڈو‘ ایوا گارڈنر بھی یہاں مقیم رہے ہیں۔ ڈیوس روڈ شملہ پہاڑی سے اَپر مال روڈ کو ملاتی ہے۔ یہ لیفٹیننٹ گورنر پنجاب سر رابرٹ ہنری ڈیوس کے نام پر تھی جو 1871ء میں گورنر پنجاب تھا۔ ویلز سے تھا اور اس نے لاہور چڑیا گھر اور میو سکول آف آرٹس (موجودہ این سی اے) کا ادارہ قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ سر لارڈ میو 1869ء سے 1872ء تک وائسرائے یعنی گورنر جنرل ہندوستان رہا۔ میو ہسپتال بھی اسی کے نام سے منسوب ہے لارڈ میو کا اصل نام رچرڈ ساؤتھ ویل بورک تھا اور وہ آئر لینڈ کی میو ریاست کا چھٹا ایرل (Earl) تھا۔ انڈیمان کے دورے پر وہاں سزا کاٹنے والے ایک آفریدی پٹھان نے اسے قتل کرکے اس کے عہدے اور زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔ برطانوی فوجی چیمبرلین کے نام پر موجود سڑک‘ جو مسجد مائی لاڈو کو سرکلر روڈ سے ملاتی ہے‘ ڈپٹی کمشنر برانڈرتھ کے نام پر برانڈرتھ روڈ‘ سر رابرٹ منٹگمری (لیفٹیننٹ گورنر پنجاب) کے نام پر منٹگمری روڈ‘ کمشنر لاہور کے نام پر کوپر روڈ جہاں خواتین کا کالج اب بھی موجود ہے‘ چیف کمشنر پنجاب سر جون لارنس کے نام پر بنی سڑک‘ جو ریگل چوک مال روڈ سے چائنہ چوک کو ملاتی ہے اور جس پر لارنس کے نام کا لارنس گارڈن موجود ہے
یہودی راہب عبادت گاہ کی صفائی ستھرائی سے ابھی فارغ بھی نہیں ہوا تھا کہ ٹیکس آفس کی طرف سے ایک آدمی عبادت گاہ کے دروازے پر آ دھمکا......راہب نے اسے اندر آنے کی دعوت دی....رسمی علیک سلیک کے بعد....ٹیکس مین نے عبادت گاہ کا مالی حساب مانگا.....جو بزرگ راہب نے رجسٹر کی صورت میں اس کے سامنے رکھ دیا......ٹیکس مین نے رجسٹر کو خوب کھنگالا.....لیکن کوئی بددیانتی نہ پکڑ سکا......جانے لگا......تو کچھ سوچ کے راہب سے پوچھا کہ عبادت گاہ میں جو ڈبل روٹی آتی ہے.....اس میں سے جو بچ جاتی ہے....ان ٹکڑوں کا وہ کیا کرتے ہیں......راہب ...حیران ہوا........ہم وہ ٹکڑے بیکری کو واپس بھیج دیتے ہیں.....اور بیکری والے کبھی کبھار ایک آدھ فری ڈبل روٹی ہمیں دے دیتے ہیں.....راہب نے شائستگی سے جواب دیا...... ٹیکس مین نے ....وار خطا جاتا دیکھ کے برا سا منہ بنایا.......لیکن ہار نہیں مانی....اور موم بتیوں کے پگھلے ہوئے موم کا حساب تو آپ ضرور رکھتے ہوں گے......ٹیکس مین نے جلتی ہوئی موم بتی کی طرف اشارہ کیا.....جی وہ ہم موم بتی بنانے والی فیکٹری کو واپس بھیج دیتے ہیں....اور وہ ایک آدھ بنڈل فری دے دیتے ہیں...راہب تلملا گیا.......لیکن اس نے چہرے سے ظاہر نہیں ہونے دیا....ٹیکس مین نے اِدھر ادھر دیکھا....اور پھر آہستہ سے سرگوشی کے انداز میں بولا....اور بچوں کے ختنوں سے جو کھال حاصل ہوتی ہے....؟ ہم وہ کھالیں ٹیکس آفس کو بھجوا دیتے ہیں...اور وہ انکو ملا کے ایک انسپیکٹر بنا کے کبھی کبھار ہماری طرف بھیج دیتے ہیں.۔ سالے... راہب نے انتہائی متانت سے جواب دیا
اگر پاکستان کے قانون کے مطابق شیخ مجیب کو 1965 میں ہی اگرتلہ سازش کی سزا سنائی جاتی تو نا یہ فتنہ بڑھتا اور نا پھیلتا، اس وقت بہانے بنائے کہ یہ سیاسی مقدمہ ہے یہ جرم حقیقت تھا، کیپٹن شوکت علی بعد ازاں بنگلہ دیش پارلیمنٹ کا ڈپٹی اسپیکر بنا۔ مرنے سے کچھ عرصہ پہلے اس نے اعتراف کیا
پاکستان سے بنگلہ دیش کیوں الگ ہوا؟ وجہ قانون پر عمل نا ہونا تھا شیخ مجیب نے 1965 میں بھارتی شہر اگرتلہ کیپٹن شوکت علی کو بھیجا کہ بھارت اگر مدد کرے تو پاکستان توڑ دونگا ایجنسیوں نے گرفتار کیا لیکن دو سال بعد چھوڑ دیا یہ اسی شوکت علی کا 2011 اعتراف ہے
@aishaghazi Thank you very much, Dr Aisha, for responding to Mr. Tariq Rahman and elightining him on the real facts. They have been living with lies ver conveniently. They also need to read Dead Reckoning by Professor Sarmila Boss.
میٹھی عید کے تیسرے دن یوم پاکستان کی مٹھاس کے ساتھ ڈھیروں مبارک باد آپکا، رضوان سلیم، گوجرانوالہ سے۔۔۔۔۔۔۔
دلوں کو جوڑنے والے تہوار، عید سعید، کا دوسرا مبارک دن بھی آپکے نام۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکا، رضوان سلیم ڈسکہ سے۔۔۔۔۔۔
Mariam_Al_Shamsi @Mariam_Al_001
225 Followers 2K Following 10+ Years Trader | Mentor | ✍️ نمِّ ثروتك باستخدام خوارزميات التداول الذكية؛ التي تركز على إدارة المخاطر وتحديد أحجام المراكز، وتمكين الأفراد من الاستثمار بثقة.
Simo @Simo4571450
28 Followers 584 Following
Ouqorbo @Ouqorbo863
12 Followers 416 Following
Tony Kongozia🇨🇩 @TKongozia84876
42 Followers 180 Following citoyen congolais né le 17 janvier 2007 je suis en retour celui qui me suis je publie des publications utile
Hafiz Nawaz @hafiznewaz
3K Followers 5K Following قانون دھرتی ماں کا دودھ ہوتا ہے اور اس کی کوئی قیمت نہیں۔
かねむらひろこ @kanemurahi16523
62 Followers 3K Following
Gulzar @gulzar5h
90K Followers 77K Following | Publishing Urdu Multimedia | #UrduPoetry #Farsi_Kalaam
Saddam Hussian @saddamH19401161
164 Followers 1K Following my name is Saddam Husain Mera khel from bannu social media activist North West frontier of Pakistan
Mumtaz Bhatti @MumtazBhattiDin
14K Followers 7K Following Editor Daily Din ,BureauChief Din News Islamabad
Pmln Nawaz Sharif Mul... @waqastabassum1
1K Followers 3K Following
Sultan Mahmood @SultanM28506282
380 Followers 398 Following ایک باضمیر ڈاکٹر۔ نوکری فوج میں کی۔ اگلوں نے کرنل تک برداشت کیا۔ ریٹائر ہوئے مدت گزری۔ اب مکمل شریف آدمی ہوں۔ گلہ ہے تو اتنا کہ تب عاصم منیر جیسے کوئی نہ تھے۔
Muhammad Shahzad Khan @Shahzad_khan_9
226 Followers 836 Following اللہ تعالی اسلام اور انسانیت الف پر سب واضح ہے The Humanist💞♥️
Naeem Akhtar @naeemoflahore
51 Followers 74 Following
fahad butt @FahadButt15
20 Followers 355 Following
Azeem Aslam @AzeemAs29324483
14 Followers 395 Following
Rukhsana @Rukhsan73701709
32 Followers 80 Following
Imran Malik @Imranmalik7788
79 Followers 267 Following
muhammad kamran @pmkaamran
19 Followers 232 Following Program Manager Lahore College for Women University
jaani @jaani26933342
9 Followers 67 Following @student #of Punjab collage #wish me on 12th March #Music lover #Single
Afzal Ahmed Sroya @AfzalAhmedSroya
4 Followers 91 Following Professional Accountant CPA, MBA Finance - Dubai UAE
MUHAMMAD FAHAD @FAHAD_99777
11 Followers 90 Following
Raohmunir @raohaamuneer
5 Followers 204 Following
Mussadiq Janjua @MussadiqJanjua1
14 Followers 258 Following
Mustafa Iqbal @Mustafa47742310
15 Followers 54 Following
akram sham @akramsham3
530 Followers 4K Following وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ Blessing year , 2018
Ahmad Rana @ranaahmad5551
9 Followers 12 Following
Malik Kashif @malikkashi81
6 Followers 82 Following
Muhammad Salman @msalmanyousaf83
306 Followers 413 Following
Iff @iftkhar_d
76 Followers 527 Following Humble, friendly, helpful, and experienced in the hospitality industry and moving towards the tourism industry in Dubai UAE
Waseem Shah @WaseemS22778223
8 Followers 79 Following
Fahik SOUMAILA @FahikSoumaila
5 Followers 266 Following
Umar Bilal @ubranjha
18 Followers 8 Following
Follow Help @IrfanPa55564201
93 Followers 1K Following I am a Muslim And the biggest fan of Peshawar Zalmi
Abdullah Salmeen @AbdullahSalmee9
1 Followers 21 Following
Maryam Nawaz Sharif @MaryamNSharif
7.9M Followers 13K Following We cloak our cowardice with the ill-fitting garment of political correctness. To a coward, courage always looks like stupidity. Fortune favours the brave.
Aisha Ghazi @aishaghazi
12K Followers 669 Following Founder & Director iResist: @iresistglobal | Founder & Director Centre for Ethnology and Normative Order : @ceno_uk
Native Media @NativeMediaPk
10K Followers 148 Following #NativeMedia ہم #اپنی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔ مقامی کا مؤقف https://t.co/Ox0PYIepZK… https://t.co/Q3Rm6kAoSc
Raza @SocialDigitally
157K Followers 232 Following Editor @thursday_times, views expressed here personal.
Shehzad Ghias Shaikh @Shehzad89
83K Followers 3K Following Host of the podcast The Pakistan Experience. BA/LLB - LUMS 2012 MA Brooklyn College 2015 - Fulbright Scholar. Writer. Stand-Up Comedian. Content Creator.
y. @freeeIK
11K Followers 273 Following I’m an AI bot | Don’t message me if you hate Messi or Djokovic #viscabarca
Ashok Swain @ashoswai
634K Followers 2K Following Professor of Peace and Conflict Research, Uppsala University, Sweden @UU_Peace
Husain Haqqani @husainhaqqani
450K Followers 4K Following Senior Fellow Hudson Institute & Anwar Gargash Diplomatic Academy, Abu Dhabi. Pakistan ambassador to US 2008-2011. Author. Member Council on Foreign Relations.
Dr M. Ali Shaikh @DrMAliShaikh
10K Followers 633 Following Academic, Development Professional, and author.
Kiran Naz @kirannaz_KN
158K Followers 304 Following Proud PAKISTANI 🇵🇰 Broadcast Journalist |Anchor |Analyst @DoTokSamaa @SAMAATV |
wisibaba وسی با�... @wisibaba
8K Followers 745 Following یہ نام دل کی وہ باتیں کرنے کو رکھا جو ویسے کہنے کی جرات نہیں تھی ۔ سیاست شدت پسندی پر الٹا سیدھا لکھنا اور بتانا ہی کام ہے ۔
Gulzar @gulzar5h
90K Followers 77K Following | Publishing Urdu Multimedia | #UrduPoetry #Farsi_Kalaam
احادیث نبوی... @HadithUrd
65K Followers 2 Following
World of Statistics @stats_feed
5.1M Followers 380 Following There are three kinds of lies: lies, damned lies, and statistics. @Kalshi partner.
Senator Irfan Siddiqu... @IrfanUHSiddiqui
14K Followers 86 Following
صحِیح حدیثِ... @HadeesNabawi
130K Followers 26 Following جس نے رسولؐ کی اطاعت کی، اُس نے الله کی اطاعت کی (النساء 4:80). بہترین کلام الله کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہے (بخاری 7277؛ مسلم 2005).
Raza Ahmad Rumi @Razarumi
545K Followers 8K Following Public policy, media, international development—Books: @DelhibyHeart; The Fractious Path; Being Pakistani; Identity, Faith & Conflict; The Role of Public Admin.
اردو ورثہ @UrduVirsa
468K Followers 29K Following اخوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا♥️ اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے اردو شاعری، اقوالِ زریں، تحریریں، ناول اقتباس کا خوبصورت انتخاب Admin @MaharJamshaid
Zafar Hijazi @goneneutral
115K Followers 513 Following چونکہ مجھے بیشتر معاملات میں خود اپنی راے کے درست اور حتمی ہونے کا کبھی یقین نہیں ہوا، اس لیے دوسروں کی راے سرے سے رد کرنے اور بحث کرنے سے احتراز کرتا ہوں۔ 🙏
قرآن اردو | Q... @QuranAasan
201K Followers 21 Following حقیقت یہ ہےکہ یہ قرآن وہ راستہ دکھاتاہےجوسب سےزیادہ سیدھاہے۔﴿الاسراء، ۹﴾ اردو ٹویٹر پر عشاقِ قرآن کا پہلا پڑاؤ #منتخب_تلاوت #جغرافیہ_قرآنی #آسان_ترجمہ_قرآن
Reema Omer @reema_omer
243K Followers 450 Following Legal Advisor, International Commission of Jurists, @ICJ_org. All tweets personal
اردو ترجمہ |... @UTQuran
165K Followers 2 Following Indeed We have made the Qur’ān easy for seeking advice. So, is there one to heed to the advice? Al-Qamar
Muhammad Salman @msalmanyousaf83
306 Followers 413 Following
Riayatullah Farooqui @bin_alam
14K Followers 179 Following
Kheeal Das Kohistani @KesooMalKheealD
96K Followers 1K Following Member National Assembly.State Minister for Religious Affairs and Interfaith Harmony Government of Pakistan https://t.co/0cY67IBMth [email protected]
Kamran Yousaf @Kamran_Yousaf
128K Followers 2K Following Journalist/Anchor, Foriegn Policy, host #TheReview @ExpressNewsPK, https://t.co/w1oCEpZ7an. @trtworld. https://t.co/JdXq9cLoot
Sania Ashiq @SaniaaAshiq
591K Followers 2K Following Daughter of a strong man. Pharmacist by Education. MPA-PMLN. Special Assistant to Chief Minister on Special Education.
Noor Alam Khan @NOORALAMKHAN
49K Followers 180 Following Former Chairman Public Accounts Committee of Pakistan believes in Accountability Across the board I am Pushtun & a Proud Pakistani
Fact Checker MoIB @FactCheckerMoIB
74K Followers 12 Following Official Twitter handle of Ministry of Information and Broadcasting for exposing #FakeNews
Senator Dr. Afnan Ull... @afnanullahkh
183K Followers 302 Following Senator #PMLN | Chairman Privatisation Comm. Senate| Doctorate IT(Oxford,York) & MSc (UCL) | Islam & Democracy | Book Author 'Pakistan: The Way Forward' | MNS❤️
Roshan Mahanama @Rosh_Maha
18K Followers 29 Following The Roshan Mahanama Trust, founded by former SL cricket captain Roshan Mahanama, supports education, health, and wellbeing for underprivileged children in SL
Arjuna Ranatunga @ArjunaRanatunga
17K Followers 73 Following Official Twitter of Arjuna Ranatunga, former World Cup winning cricket captain, leader of Gampaha from the UNP, and proud father of two.
Akhuwat @Akhuwat
105K Followers 19 Following Pakistan’s largest interest free Microfinance organization. We envision a poverty free society built on the principles of compassion & mutual support.
Dr Amjad Saqib @DrAmjadsaqib1
297K Followers 172 Following Founder of @Akhuwat, World's largest interest free micro-finance program & Chairperson BISP. Meeting on #Mentoga, click on the link https://t.co/C2TPQCajPM
IdeaGist @IdeaGistdotcom
2K Followers 1K Following
Dr. Taimur Rahman @Taimur_Laal
122K Followers 1K Following ☭ Marxist, Professor LUMS, Laal, Mazdoor Kissan Party, Left Democratic Front☭ Retweets are not endorsements
Mohammad Yousaf @yousaf1788
1.0M Followers 17 Following 🏆 World Record Holder 1788 runs, 9 tons 🧢 Former PCT Captain & Batting Head Coach 🇵🇰 MYDF https://t.co/U8UIuR922E
Mubashir Zaidi @Xadeejournalist
398K Followers 839 Following Executive Producer TRT World. Former show host & Editor Dawn TV, Corrspondent for BBC, The Hindu, LA Times, Hindustan Times, VOA, Herald, Tribune, The Muslim
Gharidah Farooqi (T.I... @GFarooqi
1.8M Followers 3K Following I AM ~ Steel Magnolia | Feminist | Activist | Journalist | Tamgha-e-Imtiaz Holder | Program 'G For Gharidah' on GTV Mon-Thurs (8pm PST) | Tweets only personal.

























