کیا حکومتی اور فوج کے پسندیدہ صحافی تصدیق کریں گے کہ دو تین دن پہلے جرنل عاصم منیر نے ان کے ساتھ ایک بیٹھک کی اور بہت سی باتوں کے علاوہ یہ بھی کہا کہ "... جب تک جیل میں عمران خان انتقال نہیں کر جاتے وہ اقتدار نہیں چھوڑیں گے - وہ خان کو جیل میں ہی رکھیں گے اور فوج میں سے بھی خان کے چاہنے والوں کی صفائی کریں گے - ایک اور ہدف باہر کے ملکوں سے 6 ارب ڈالر لینا ہے اور ..." یہ سب سوشل میڈیا پر خبریں چل رہی ہیں . کیا صحافی بھی انکی اس ملک کے خلاف سازش میں شامل ہو گئے ہیں - ہے کسی میں ہمت کے ذرا قوم کو بتاے کے سپاہ سالار کیا سیاہ سالار بن چکے ہیں - ایک نکتہ کم ہو گیا ہے ؟
@SSEHBAI1 یہ وہ محروم پاکستانی طبقہ ہے جسے ریاست نے سوائے ایک شناختی کارڈ کے اور کچھ نہیں دیا۔۔۔۔
@SSEHBAI1 دنیا کی تاریخ میں بڑے بڑے فرعون اور یزید آئے، ایک باجوہ نام کا فرعون تھا جو اپنے آپ کو طاقتور سمجھتا تھا، آج شادیوں میں اپنی ماں کی قبر کی قسم کھا کر صفائیاں دے رہا ہے، عاصم منیر کو اندازہ نہیں اسکا انجام کیا ہوگا۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، اسکا انجام عبرتکناک ہوگا۔
@SSEHBAI1 سب بولو !!! آمین
@SSEHBAI1 Sehbai Saab - is that why Schumer issued a warning to the Pax ambassador?👇 @theintercept story
@SSEHBAI1 Sehbai Saab - is that why Schumer issued a warning to the Pax ambassador?👇 @theintercept story
@SSEHBAI1 @hassanalimansor یہ کھوتی جرنیل کیوں نہی سمجھتے کہ مارنے اور زندہ رکھنے والا اللہ رب العزة ہے۔ یہ حرامزادے تو خان کی زندگی پر multiple attempts کر چُکے ہیں ۔ بچانے والا اللہ ہی ہے۔ اُس کی مرضی کے بغیر یہ خنزیر خود زندہ نہی رہ سکتے اور کسی کو کیا ماریں گے۔