-
Tweets2K
-
Followers348
-
Following1K
-
Likes2K
پاکستان بدلا بدلا سا لگ رہا ہے شکریہ جماعت اسلامی
یہ قوم جس قدر بیدار ہو چکی ہے وہ وسیم قادر جیسے غلیظ اور قابل نفرت لوگوں کو اپنے درمیان برداشت نہیں کرے گی ۔ ان جیسے لوگوں کی بدبو کی وجہ سے پاکستان کا معاشرہ تعفن زدہ ہے ۔
سمیع ابراہیم بتاتے ہیں کہ آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ھو گئی ۔۔ایسا لگ رھا تھا جیسے کیسی نوجوان سے مل رھا ھوں ۔۔سرخ سپید رنگت ۔۔چمکتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں جزبے کے ساتھ ساتھ درویشوں والی عاجزی ۔۔جیل کی سختیوں نے وزن خاصا کم کر دیا ھے ۔۔گرین رنگ کی کالروں والی قمیض اور…
اسے پھیلاوء مریم کو دکھاؤ🔥🔥🔥 پاکستان کے دھاندلی زدہ انتخابات پر بی بی سی کی دستاویزی فلم
اب اس کا کیا کرنا ہے؟ 😂😂
@JahangirKTareen ہم نے آپ لوگوں کو بہت عزت دی ۔۔۔ لیکن آپ لوگوں نے ہم پاکستانی قوم کو دھوکہ دیا ۔۔۔ہمیں اب پتہ چلا ہے کہ پھلتا پھولتا پاکستان خوشحال عوام أپ لوگوں کے مفادات کے حق میں نہیں ہے ۔۔۔یہ والا احساس بہت تکلیف دہ ہے اور آٹھ فروری کو اس تکلیف اور نفرت کو لوگوں نے ووٹ کی شکل دے دی
آج صبح باؤ جی نے چاۓ کے پیالے میں رس ڈبوتے ہوئے چھوٹے میاں صاحب سے پوچھا، “ تیری گل ہوئی وی سی یا مینوں پھدو بنا کے بلایا سی“؟؟ #منقول 😂😂😂
پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر جیت کر ضمیر بیچنے والے وسیم قادر کو علم نہیں کہ اس قوم نے بدترین جبرو تشدد میں ایسا فیصلہ سنایا کہ ہر فرعون کی سٹی گم ہے عوام کو دھوکہ دینے والے اس شخص کی تصویر لوگ ایسے یاد رکھیں گے جیسے تھانے میں بدمعاشوں اور مفروروں کی تصویریں ہوتی ہیں، تمہیں اندازہ نہیں
اس بات کی بھی خوشی ہے کہ جب پختونخواہ میں حکومت بنے گی تو ہمارا مراد سعید بھی واپس آجائے گا۔۔!! مراد سعید، شہریار آفریدی، گنڈاپور، شیر افضل مروت علی محمد خان اور شاندانہ گلزار افف ایک سے بڑھ کر ایک۔۔۔🔥
ن لیگ کے پاس ابھی بھی ٹائم ہے اپنی شکست تسلیم کرے اور اس شکست کی وجوہات پر غور کرے۔ اگر باعزت طریقے سے انہوں نے تسلیم نہیں کیا تو #Form45Avengers ثابت کر دیں گے کہ جتنی سیٹیں @ECP_Pakistan نے ان کو دی ہیں حقیقت میں اس سے بہت کم ہیں۔
تقریباً پوری دنیا کے انٹرنیشنل نیوز چینلز دکھا رہے ہیں کہ پاکستان کی “مقبول ترین جماعت” جس کی عوام میں “قبولیت” سو فیصد ہے وہ الیکشن واضح برتری جیتی ہے جبکہ دوسرے تیسرے نمبر والی جماعتیں حکومت بنانے کی کوشش میں ہیں ۔ “پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا الیکشن فراڈ سربازار پکڑا گیا ہے”
خان صاحب جیل میں بالکل فریش اور خوشگوار موڈ میں تھے ، از راہِ مزاح بولے کہ " مجھے ڈبل سزا مل رہی ہے ایک تو جیل میں قید ہوں اوپر سے PTV بھی دیکھنا پڑ رہا ہے" - سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے پی ٹی آئی کے ساتھ رابطوں کی تصدیق کردی تحریک انصاف کو حکومت سازی کے لیے اتحاد کا گرین سگنل دے دیا آزاد امیدواروں کے تحفظ کیلئے اگر پی ٹی آئی کو جماعت اسلامی کی ضرورت پڑی تو ویلکم کہیں گے، لیاقت بلوچ
عمران خان کا مجلس وحدت المسلمین سے اتحاد امریکی غلامی کی زنجیریں توڑنے کی طرف بہت بڑا قدم ہے ۔ ایران اور افغانستان کے بعد اب اس خطے سے پاکستان سے بھی اس طاغوت کا تسلط ختم ہوگا انشااللہ
صورتحال کچھ یوں ہے کے مرحوم نون لیگ قومی کی صرف 17 سیٹیں جیتی ہے فارم 45 کے مطابق اور پنجاب اسمبلی کی تیس سے چالیس۔ ابھی لوگوں نے انھیں فلحال ووٹ کی پرچی سے نکالا ہے۔ لیکن اگر کڑوروں عوام کی رائے کی توہین کی گئی تو بات خداناخواستہ جوتوں اور کپتان چپل تک نا چلی جائے۔
وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے #PrimeMinisterlmranKhan
"ن لیگ کے اہم رہنما نے خود مجھے ثبوت دکھاۓ ہیں کہ اسلام آباد سے جس ن لیگی امیدوار انجم عقیل کو جتوایا گیا، وہ تمام یونین کونسلز سے ہار چکا تھا۔ ہمیں تو 84 ووٹوں تک کی توقع نہیں تھی۔ انہوں نے 84 ہزار ووٹ دلوا دیے" - بیوروچیف، ڈان نیوز، افتخار شیرازی
آج عمران خان صاحب سے ملاقات میں سارے معاملات طے کریں گے۔ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ ہمیں جارحانہ انداز اپنانا چاہیئے۔
عمران خان سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے، تین چار اینکرز سے منظوری لیے بغیر علی امین گنڈا پور کو نامزد کردیا 😂
مسلمانوں پر فلسطین، شام ، اعراق اور کشمیر سمیت دنیا بھر میں جہاں بھی ظلم ہوتا ہے الجزیرہ آواز اٹھاتا ہے۔ آج یہی میڈیا پاکستانیوں کے حق پر نواز شریف کا ڈاکہ بھی کھل کر رپورٹ کر رہا ہے۔
مسلمانوں پر فلسطین، شام ، اعراق اور کشمیر سمیت دنیا بھر میں جہاں بھی ظلم ہوتا ہے الجزیرہ آواز اٹھاتا ہے۔ آج یہی میڈیا پاکستانیوں کے حق پر نواز شریف کا ڈاکہ بھی کھل کر رپورٹ کر رہا ہے۔
Christine Ananth @CAnanth36702
12 Followers 735 FollowingLovely Wilson @LovelyWils59905
26 Followers 714 FollowingSabina Babar @SabinaBabar
2K Followers 4K FollowingHaifaa Naseer @KhalidN83334373
884 Followers 1K Following Work hard until your signature turn into autographNo Context Me @noContextMe2024
4K Followers 4K Followingsadaf @sadafmobi
158 Followers 433 Followingshazim khan @shazimk57062234
6 Followers 162 FollowingMALIK SHAKEEL AJMAL @LoveisRaja
84 Followers 628 Followingqaiserrashid @qaiserrashid9
46 Followers 165 Following “Do not let your difficulties fill you with anxiety, after all it is only in the darkest nights that stars shine more brightly.” ~ Hazrat Ali (AS)DickSundgren 👿 Evi.. @DickSundgren
1K Followers 2K Following Dick Sundgren - Linux, Cryptocurrency, NFT, and Web3 #EvilKongsNFTs x #GoblinSagaNFTs #0XB #byebyebirdie Left to PhaverRuth Esparza @esparza_ru16764
89 Followers 3K FollowingUsman @UsmanAli28
81 Followers 583 FollowingLilyana Hunter @LilyanaHun25228
96 Followers 3K FollowingMehboobali Swati ♐ @mehbobyosufzai
650 Followers 893 Following Adventurist, Nature lover, Health & Physical Education,Sports Scientist 💯%follow back🌚 @error110s
1K Followers 3K Following Simplicity is Elegance.🌸||Embracing life's little joys,practicing Gratitude||.🌝||Join me on the journey of mindful living||.♥️Ashley @lavoyashley22
141 Followers 3K FollowingIlona @martin31ilona
405 Followers 3K FollowingBrooke Jackson @BrookeJack6908
117 Followers 3K FollowingBetty @lorenz_betty27
403 Followers 3K FollowingDenise Bennett @DeniseBenn99975
123 Followers 3K FollowingShalon @thomas_shalon97
145 Followers 3K Followingshafiq❤️🔥�.. @MahdShafique
139 Followers 478 FollowingZaheer Ud Din @vicky_877654
908 Followers 1K FollowingAsmaptiⁱᴾⁱᵃ�.. @asmaishtiaq1503
1K Followers 1K Following حق اور سچ کی آواز کے ساتھ عمران خان کےساتھchaudhry @lahore2002
585 Followers 2K FollowingMALIK MUHAMMAD SHAKEE.. @MalikSh87032331
168 Followers 2K FollowingMuhammad Ali @alinbp49
232 Followers 557 Followingاعوان @AWAN1000000
433 Followers 365 Following مجھے تمہاری ہر خامی پسند ھے سوائے تمہاری غیر موجودگی کے 🖤🥀Heidi @grayson98heidi
177 Followers 3K Followingsaleem saqlain @saleemsaqlain
77 Followers 444 Following Specialties: Post Graduate degree in Computer Networks, Cisco Certified Network Professional CCNP including a 7-Year Networking careerahmed mustafa @AMustafa78452
3 Followers 83 FollowingHattie @hattieinman100
580 Followers 3K FollowingMohsin Khan @voiceofkhanarmy
442 Followers 1K Following PTI Enthusiast | Imran Khan Supporter Proud Pakistani Working for a Better Pakistan, one step at a time 📣 Join me in the journey of change! #PTI #ImranKhansumaira @sumairaayyaz
12 Followers 108 FollowingThe Economist @TheEconomist
27.3M Followers 159 Following News and analysis with a global perspective. We’re here to help you understand the world around you. Subscribe here: https://t.co/RpUQAAnhogMehboobali Swati ♐ @mehbobyosufzai
650 Followers 893 Following Adventurist, Nature lover, Health & Physical Education,Sports Scientist 💯%follow backAsif Ullah Khattak @AsifUKhattak
2K Followers 1K Following Official Member of PTI SMT South Region KPK | Ex Vice President Insaf Youth Wing Distt Karak (KPK) Ex President VC Warana MusakanJemima Goldsmith @Jemima_Khan
3.8M Followers 1K Following Both things can be true. Instagram: khanjemima https://t.co/6xnSCblH0asumaira @sumairaayyaz
12 Followers 108 FollowingSuhaib @SuhaibAyaz
699 Followers 125 FollowingDr.Axe𝕏 @DrAxe313
957 Followers 126 Following #Faith #Truth #Unity #Justice #Discipline #Honour #Dignity #Geopolitics #Individuality #PTSD #InternationalRelations #AntiFascism #AntiRacism #AntiColonialismSalman IqbaL @Salman_KP_555
10K Followers 8K Following Proud Pakistani 🇵🇰Proud insafian || personal views || لا إِلَهَ إِلا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَAli Shahzad @AliShahzadPK1
2K Followers 581 Following A Proud Muslim |Pakistani - Alumni 👨🎓 University of Bedfordshire 🇬🇧 #Entrepreneur #BehumanNoorullah Ahmadzai @NoorAhmadzai01
3K Followers 920 Following Alum of @AU_SIS and @KDI_SCHOOL - Views expressed are my own!Usman Shahzada @usmanshahzada
2K Followers 1K Following My tweets/views/opinions are solely mine, and retweets do not indicate endorsement.Ali Khalid باغی �.. @ZulAliKhalid
4K Followers 482 Following ظُلم اِتنا ہوا کے فکیر باغی ہو گیا You Can Fly High,Why Crawling From 74Yrs?-Crime Free Parliamentarians-Poverty Elevation-UN Promised Free “Palestine&Kashmir”CRICKET JUNOON®️ @Cricktjunoon
5K Followers 3K Following #Journalist | #CricketJunoon®️| #Sports| #Pakistan🇵🇰 |#SouthAfrica🇿🇦| #ImranKhan 🇧🇫| #Saifi 💜|#RizBar |#Afridi10 | #AzamKhan|#Shan| |#شاعری|DreamCrafter @NaeemAlrahman
10K Followers 181 Following Entrepreneur, Creative Director, Digital Artist, Pro Photographer, content Creator Humanist & Artivist. #dreamcrafterاعوان @AWAN1000000
433 Followers 365 Following مجھے تمہاری ہر خامی پسند ھے سوائے تمہاری غیر موجودگی کے 🖤🥀Ahmed Shahbaz @bazqalander
284 Followers 2K FollowingMuhammad Arslan Shabb.. @MArslanShabbir8
139 Followers 787 Following I am Muhammad Arslan Shabbir, an experienced SEO & Digital MarketerAli Imran Miraj @AliImranMiraj
126 Followers 214 Following Family Man, True Democracy, Equal Justice, Save Planet.Basharat Ali @Basharatali91
243 Followers 666 FollowingPakistan Under Fascis.. @Nadeem_hamxa97
156 Followers 517 Following An elite group, aided by corrupt generals has seized control of Pakistan. They disguise this authoritarianism as Imran vs Junta but it's truly PAKISTAN vs JUNTANadeem @nadeemughal
80 Followers 247 Following Those who wait, only gets, what left by those, who TriesBitter Facts @JamilMa22313335
283 Followers 490 FollowingMir Adnan @MirAdna84411516
82 Followers 295 Following Country roads, take me home To the place I belong..Bilal Jutt @zidiii_sandhu
4 Followers 15 Following مجھ کو برا کہہ رہے ہو۔ لگتا زمانہ نہیں دیکھا تم نے۔usman @ozzyman112
16 Followers 201 Following. @ishalandrea
51 Followers 37 FollowingPTI🇵🇰 @AZRaja_
15 Followers 32 FollowingDawarKhalilKhan @DadaJaan3
44 Followers 81 FollowingShahnaz Alvi🇵🇰�.. @shahnaz_alvi
48 Followers 11 Following Registered PE, Investor/Trader, and a family guy who loves Cricket, Tennis and Soccer!Umar Shad @UmarSha99875809
64 Followers 353 FollowingIjaz Khan @IjazKha62387993
293 Followers 427 Following Self employed Pharmaceuticals Business Man & Sales/Marketing Consultancy Business in Pharmaceuticals & FMCGCH Hanzaila Maqsood @ch_hanzaila
76 Followers 68 Following ▪️ 𝗚𝗼𝗹𝗱 MLSA @Microsoft ▪️ Microsoft Certified Trainer (MCT) ▪️ Community Builder ▪️ Speaker ▪️ Mentor ▪️ Developer ▪️ Explore ML Facilitator ▪️ Azureپاکستان بدلا بدلا سا لگ رہا ہے شکریہ جماعت اسلامی
یہ قوم جس قدر بیدار ہو چکی ہے وہ وسیم قادر جیسے غلیظ اور قابل نفرت لوگوں کو اپنے درمیان برداشت نہیں کرے گی ۔ ان جیسے لوگوں کی بدبو کی وجہ سے پاکستان کا معاشرہ تعفن زدہ ہے ۔
سمیع ابراہیم بتاتے ہیں کہ آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ھو گئی ۔۔ایسا لگ رھا تھا جیسے کیسی نوجوان سے مل رھا ھوں ۔۔سرخ سپید رنگت ۔۔چمکتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں جزبے کے ساتھ ساتھ درویشوں والی عاجزی ۔۔جیل کی سختیوں نے وزن خاصا کم کر دیا ھے ۔۔گرین رنگ کی کالروں والی قمیض اور…
اسے پھیلاوء مریم کو دکھاؤ🔥🔥🔥 پاکستان کے دھاندلی زدہ انتخابات پر بی بی سی کی دستاویزی فلم
اب اس کا کیا کرنا ہے؟ 😂😂
@JahangirKTareen ہم نے آپ لوگوں کو بہت عزت دی ۔۔۔ لیکن آپ لوگوں نے ہم پاکستانی قوم کو دھوکہ دیا ۔۔۔ہمیں اب پتہ چلا ہے کہ پھلتا پھولتا پاکستان خوشحال عوام أپ لوگوں کے مفادات کے حق میں نہیں ہے ۔۔۔یہ والا احساس بہت تکلیف دہ ہے اور آٹھ فروری کو اس تکلیف اور نفرت کو لوگوں نے ووٹ کی شکل دے دی
آج صبح باؤ جی نے چاۓ کے پیالے میں رس ڈبوتے ہوئے چھوٹے میاں صاحب سے پوچھا، “ تیری گل ہوئی وی سی یا مینوں پھدو بنا کے بلایا سی“؟؟ #منقول 😂😂😂
پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر جیت کر ضمیر بیچنے والے وسیم قادر کو علم نہیں کہ اس قوم نے بدترین جبرو تشدد میں ایسا فیصلہ سنایا کہ ہر فرعون کی سٹی گم ہے عوام کو دھوکہ دینے والے اس شخص کی تصویر لوگ ایسے یاد رکھیں گے جیسے تھانے میں بدمعاشوں اور مفروروں کی تصویریں ہوتی ہیں، تمہیں اندازہ نہیں
اس بات کی بھی خوشی ہے کہ جب پختونخواہ میں حکومت بنے گی تو ہمارا مراد سعید بھی واپس آجائے گا۔۔!! مراد سعید، شہریار آفریدی، گنڈاپور، شیر افضل مروت علی محمد خان اور شاندانہ گلزار افف ایک سے بڑھ کر ایک۔۔۔🔥
ن لیگ کے پاس ابھی بھی ٹائم ہے اپنی شکست تسلیم کرے اور اس شکست کی وجوہات پر غور کرے۔ اگر باعزت طریقے سے انہوں نے تسلیم نہیں کیا تو #Form45Avengers ثابت کر دیں گے کہ جتنی سیٹیں @ECP_Pakistan نے ان کو دی ہیں حقیقت میں اس سے بہت کم ہیں۔
تقریباً پوری دنیا کے انٹرنیشنل نیوز چینلز دکھا رہے ہیں کہ پاکستان کی “مقبول ترین جماعت” جس کی عوام میں “قبولیت” سو فیصد ہے وہ الیکشن واضح برتری جیتی ہے جبکہ دوسرے تیسرے نمبر والی جماعتیں حکومت بنانے کی کوشش میں ہیں ۔ “پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا الیکشن فراڈ سربازار پکڑا گیا ہے”
خان صاحب جیل میں بالکل فریش اور خوشگوار موڈ میں تھے ، از راہِ مزاح بولے کہ " مجھے ڈبل سزا مل رہی ہے ایک تو جیل میں قید ہوں اوپر سے PTV بھی دیکھنا پڑ رہا ہے" - سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے پی ٹی آئی کے ساتھ رابطوں کی تصدیق کردی تحریک انصاف کو حکومت سازی کے لیے اتحاد کا گرین سگنل دے دیا آزاد امیدواروں کے تحفظ کیلئے اگر پی ٹی آئی کو جماعت اسلامی کی ضرورت پڑی تو ویلکم کہیں گے، لیاقت بلوچ
عمران خان کا مجلس وحدت المسلمین سے اتحاد امریکی غلامی کی زنجیریں توڑنے کی طرف بہت بڑا قدم ہے ۔ ایران اور افغانستان کے بعد اب اس خطے سے پاکستان سے بھی اس طاغوت کا تسلط ختم ہوگا انشااللہ
صورتحال کچھ یوں ہے کے مرحوم نون لیگ قومی کی صرف 17 سیٹیں جیتی ہے فارم 45 کے مطابق اور پنجاب اسمبلی کی تیس سے چالیس۔ ابھی لوگوں نے انھیں فلحال ووٹ کی پرچی سے نکالا ہے۔ لیکن اگر کڑوروں عوام کی رائے کی توہین کی گئی تو بات خداناخواستہ جوتوں اور کپتان چپل تک نا چلی جائے۔
وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے #PrimeMinisterlmranKhan
"ن لیگ کے اہم رہنما نے خود مجھے ثبوت دکھاۓ ہیں کہ اسلام آباد سے جس ن لیگی امیدوار انجم عقیل کو جتوایا گیا، وہ تمام یونین کونسلز سے ہار چکا تھا۔ ہمیں تو 84 ووٹوں تک کی توقع نہیں تھی۔ انہوں نے 84 ہزار ووٹ دلوا دیے" - بیوروچیف، ڈان نیوز، افتخار شیرازی
آج عمران خان صاحب سے ملاقات میں سارے معاملات طے کریں گے۔ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ ہمیں جارحانہ انداز اپنانا چاہیئے۔
عمران خان سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے، تین چار اینکرز سے منظوری لیے بغیر علی امین گنڈا پور کو نامزد کردیا 😂
مسلمانوں پر فلسطین، شام ، اعراق اور کشمیر سمیت دنیا بھر میں جہاں بھی ظلم ہوتا ہے الجزیرہ آواز اٹھاتا ہے۔ آج یہی میڈیا پاکستانیوں کے حق پر نواز شریف کا ڈاکہ بھی کھل کر رپورٹ کر رہا ہے۔
AL Jazeera Tv نے یاسمین راشد کے حلقے میں کی گئی الیکشن دھاندلی پر میڈیا رپورٹ جاری کر دی الیکشن 2024 میں الجزیرا ٹی وی کا کردار انتہائی قابل ستائش ہے جو ہمارا میڈیا نہیں دیکھا رہا وہ ہم دیکھائیں گے #RiggingAgainstPTI