Sher Afzal Khan Marwat @sherafzalmarwat
Advocate SC, Senior Vice President PTI, LLM (Intl Law) UK, LLM (Human Rights), MS (Crmnolgy), LLB, GDL. This account is co-managed by a team youtube.com/@SherAfzalMarw… World Joined May 2010-
Tweets4K
-
Followers453K
-
Following756
-
Likes6K
2019 میں عمران خان نے سرینا چوک پر ایک گھڑی لگائی جس میں کشمیر پر بھارت کے ظلم و ستم کا ایک ایک منٹ شائع ہوتا تھا۔ اچانک 23 اکتوبر 2023 کو اس گھڑی کو کس نے اور کیوں ہٹایا؟
ہم اسلام آباد کی طرف ملین مارچ اور پھر دھرنا دیں گے۔ یہ ہمارے احتجاج کا آخری مرحلہ ہوگا یا تو ہم اپنا مینڈیٹ لیں گے، خان کو رہا کریں گے۔ ہم شہباز شریف سے ہر صورت قبضہ لیں گے۔
ایسی فورس کی وردی پہن کر، جس نے پنجاب کی عوام پر ظلم کیا، پنجاب کے لوگوں کو مارا، پیٹا، اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی، وزیراعلی، ان سے اظہار یکجہتی کر رہی ہیں۔
جب سے شہباز شریف آیا ہے، دو سال سے پاکستانیوں کے لیے جتنی مشکلات پیدا کی ہیں، عوام کی بہتری کے لیے نہیں سوچ رہے، بلکہ بجلی کے بل بڑھائے گئے، گیس کی قیمتوں سمیت پٹرولیم، مصنوعات، کی قیمتوں میں دو بار اضافہ کیا گیا، اور اب بجٹ سے قبل، شہباز شریف کہہ رہے ہیں کہ تلخ فیصلے کرنے ہوں…
بانی پی ٹی آئی 8 ماہ سے کس جرم کی سزا کاٹ رہے ہیں؟ عمران خان وہ شخص ہے جنہوں نے پاکستان کی بے لوث خدمت کی، پاکستان کو شناخت دی، پاکستان کو کینسر ہسپتال دیے، اور اس کے اوپر کرپشن کے کیسز ہیں۔
پاکستان کے موجودہ حالات میں کون سرمایہ کاری کرے گا؟ یہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، کبھی یوٹیوب کو بلاک کیا جاتا ہے اور اب پاکستان میں ٹوئٹر مکمل طور پر بلاک، آئے روز قرضہ لیا جا رہا ہے۔
پی ٹی آئی این آر او یا خان صاحب کی رہائی کے لئے کسی سیاسی پارٹی یا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں کرے گی.
خان صاحب نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سے تمام بیانات پر افسوس کا اظہار کیا۔ دو ٹوک موقف یہ ہے کہ نہ خان صاحب اور نہ ہی پارٹی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔
میرا تعلق خان صاحب سے ہے۔ ہم اتحاد اور اتفاق کے ساتھ خان صاحب کے نظریے کو آگے بڑھائیں گے۔
آج میں نے مرشد خان سے کہا ہے، کہ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ میرے لیے معنی نہیں رکھتی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور 9 مئی کو ڈی آئی خان میں جلسہ کریں گے ۔ 9 مئی کو ایک سال ہو گیا۔ 9 مئی پری پلین ڈرامہ تھا 9 اور 10 مئی کو ہمارے 25 کارکن شہید ہوئے۔ 100 کارکنوں کے اوپر گولیاں برسائی گئی۔ آج تک ہمارے کارکن 9 مئی کے کیس میں گرفتار ہیں۔
بھارت کے ساتھ تجارت کا اعلان اسحاق ڈار نے کیا لیکن افسوس کی بات ہے کہ 750 کلومیٹر گیس پائپ لائن کا معاہدہ 2009 میں ہوا تھا اور 80 کلومیٹر کا معاہدہ 2011 میں ہونا تھا، لیکن ڈونلڈلو نے ایک مہینہ قبل دھمکی دی گئی کہ پاکستان / ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے باز آجائیں۔ فارم 47 کی…
اسحاق ڈار نے کہا کہ ہمیں بھارت کے ساتھ دوبارہ تجارت کرنی چاہیے، نہ ایوان میں کوئی تجویز آئی اور نہ ہی پارلیمان نے اسحاق ڈار کو اس بیان کی اجازت دی۔ عین اسی دن وزیر دفاع ہندوستان نے بیان جاری کیا کہ پاکستان دہشتگردی کی فیکٹری بنا ہوا ہے. ایک طرف اسحاق ڈار تجارت کرنے کے حامی ہیں،…
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بھی عوام کو ریلیف نہیں دیا جا رہا۔ اس سے قبل فاٹا میں 17 ارب کی سبسڈی سے عوام کو 6 گھنٹے بجلی فراہم کی جاتی تھی۔ لیکن فارم 47 کی جعلی حکومت نے 17 ارب کی سبسڈی کو کم کرکے 7 ارب کردی جس سے عوام کو صرف 2 گھنٹے بجلی ملے گی! آخر یہ کہاں کا انصاف ہے؟
ہم عدالتوں میں گئے، ہم سڑکوں پر نکلے، ہم نے جلسے اور جلوس نکالے، ہر احتجاج میں ہمارے اوپر پرچے کیے اور جیلوں میں ڈالا گیا، پاکستان کو آتش فشاں بنا دیا گیا ہے۔ انصاف نہ ملا تو پورا پاکستان سڑکوں پر نکلے گا۔
فارم 47 حکومت نے 25 کروڑ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ ہمارے پاس آئینی، قانونی اور سیاسی جدوجہد کا راستہ ہے۔ ہم اس کو اختیار کرکے ان سے اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے۔
میں 15 دن کا حساب اپ کو بتاتا ہوں۔ عید کے پہلے دن لکی مروت میں جلسہ کیا،دوسرے دن بہرام خیل، تیسرے دن فیضو میں کیا، چوتھے دن چمن اور پشین میں پانچویں دن میں تلاگنگ، چکوال، اس کے چھٹے دن میں قصور گیا، ساتویں دن کراچی گیا، دو دن وہاں گزاریں پھر میں کوہاٹ گیا، اور ساتھ میں شکرددر گیا…
ایون فیلڈ کے تین اپارٹمنٹس اب بھی شریف خاندان کی ملکیت ہیں اور ملزمان کو بری کر دیا گیا۔
Muhammad bilal Chaudh.. @Muhamma32980881
0 Followers 61 FollowingMarwan Khan @khan_marwa35118
0 Followers 15 Followingun known @bhoresjhonnsonn
2 Followers 11 FollowingAshley Katastrofa @katastrofa1981
0 Followers 3 FollowingMysterious Person @mysteriousp76
0 Followers 30 FollowingUsama Mansoor @UsamaMa75698830
0 Followers 37 FollowingRamzan Sajid @RamzanSaji85743
0 Followers 4 FollowingMuhammad Ijaz Arain @MuhammadIj71744
5 Followers 182 FollowingS @S4459230778850
4 Followers 8 FollowingMuhammad Saad @Muhamma16924122
0 Followers 4 FollowingKUBER Group @GroupKuber39991
0 Followers 87 Followingtashiii malik @MalikTashiii
46 Followers 91 Followingrana amir @ranaamir1023545
0 Followers 47 FollowingKhadim @Khadim197724174
0 Followers 21 FollowingIMRAN Pitafi_PTI @ZindaQaumPK
4K Followers 5K Following اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ - #KeyBoardWarrior : مقبوضہ پاکستانHafiz Hasan @hafizhasan02
28 Followers 240 FollowingCorrupt Jarnale @CJarnale63834
2 Followers 40 FollowingWivan feder @FederWivan
1 Followers 41 FollowingId manedla @idmanedla
3 Followers 7 Followingkuluuu @kuluuu182899
0 Followers 3 FollowingAL SYED @ALSYED726717516
11 Followers 109 Following I am a self made import export https://t.co/cCQmpHjXkq in shenzhen city chinahasnain moavia @HasnainMoa1846
0 Followers 46 FollowingRasheed Shaikh @Rasheed74695357
0 Followers 26 FollowingM Muzamil @MMuzami19521190
2 Followers 78 FollowingShan Shani @ShanShani157702
4 Followers 252 Followingmusa khan @Khan286366
1 Followers 67 FollowingMohid Gujjar @MohidGujja6934
0 Followers 13 FollowingBakht Yar Wazir @bakht75409
0 Followers 48 FollowingAamir Sayyal @aamir_sayy80280
0 Followers 16 Followingarya @arya541951
0 Followers 3 FollowingShahmeer Zahid @ShahmeerZahid3
0 Followers 14 FollowingUsman khan @usmanjan333
153 Followers 790 FollowingMuzammil @Muzammil410947
1 Followers 29 FollowingWaqar Khan @WaqarKh36380856
0 Followers 34 FollowingMolai Full Mastana @full_molai95804
0 Followers 151 FollowingAdil Javed @Adil_Javed786
1 Followers 25 FollowingSaeed khan @saeedkhanloni
59 Followers 353 FollowingAsif Jan G @AsifJan_PTI
207 Followers 677 FollowingHassaan Khan @HassaanKhan0284
11 Followers 129 Following "There is no power on Earth that can undo Pakistan🇵🇰"Faisal @Faisal87804787
0 Followers 80 FollowingUrdu Poetry @PoetryPoetri
23 Followers 122 Following اردو سے محبت کرنے والے دوستوں کے لئیے ایک شاندار پیج، یہاں بہترین اُردو شاعری واسلامی معلومات شیئر کی جاتی ہیں۔Itx_Shami Gujjar @ShamiShanm99270
0 Followers 44 Following Name:M Ahtasham Nick Name:Shami Gujjar Hobby:Cricket🏏🥎Ayesha Bano @ayeshabanopti
10K Followers 500 Following Social Activist, Philanthropist, VPKP, Ex Parliamentary Secretary HED | Ex MPA KP. Ex President Pesh Region ww !X VP PTI Ww,Ayesha Ali Bhutta @ayeshabhutta01
9K Followers 145 FollowingShagufta Amjad @amjad_shagufta
4K Followers 2K FollowingMinhas Majeed Khan Ma.. @MinmajMarwat
26K Followers 3K Following Professor of IR @upeshuni #PHD #PostdocUSA #PostdocPak @exchangealumni #GeorgetownUniv|#UnivOfFlorida|#PepperdineUniv|#CWFLFellow likes & RTs≠endorsementHussain Ahmed Ch @HussainAhmedCh8
19K Followers 6K Following Court reporter @ARYNEWSOFFICIAL EX @BOLNETWORK & @92newschannel Senior Vice President Islamabad High Court Journalists Association, Member Governing body HJA.UrduPoint اردوپ�.. @DailyUrduPoint
454K Followers 1 Following دنیا کی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ، اور آزاد اُردو اخبار۔ مسلسل اشاعت کے 22 کامیاب سالCRICKET JUNOON®️ @Cricktjunoon
5K Followers 3K Following #Journalist | #CricketJunoon®️| #Sports| #Pakistan🇵🇰 |#SouthAfrica🇿🇦| #ImranKhan 🇧🇫| #Saifi 💜|#RizBar |#Afridi10 | #AzamKhan|#Shan| |#شاعری|Kamran Khan @KamranKMomand
13K Followers 3K Following I have been struggling with problems since my childhood, I have not reached here by standing on someone's shoulder,I have reached here with my hard workimrankhanpti @imrankhanp65691
30 Followers 36 FollowingHamid shah @Hamidshah2005
13 Followers 11 FollowingBlue Phoeni𝕏皓月 @ISeemeRaja
70K Followers 699 Following اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ Limited Edition Eternally nomad𝕏ΞΞ𝕃™ @CuSo4SO2ClF
1K Followers 480 Following Engineer from Imran Khan's Land 🇵🇰 °Nature Lover°Driven by Morality°Advocate of Equality°Observer of Behavioral Tides. Thats it... RTs are not endorsements.PTI South Punjab @PTISPOfficial
234K Followers 68 Following Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf South Punjab.Hammad Azhar @Hammad_Azhar
2.4M Followers 418 Following Secretary General & Acting President #PTI PunjabSHAHEEN SEHBAI @SSEHBAI1
1.9M Followers 3K Following An independent journalist for the last 50 years. All posts are personal views.Monetization tips and.. @Monetization_X_
1K Followers 1K Following am here to serve you free of cost you can get any suggestions about X monetization am available 24/7Afrid Khan @therealafrid
50 Followers 337 Following𝙽𝚞𝚜𝚛𝚊�.. @Nusrat_IK
17K Followers 700 Following #Insafian, #OverseasPakistani #ProudPakhtoon, Stand with @ImranKhanPTI till last breath.Public Opinion @public60
302 Followers 481 Following یا الله ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیںIran Observer @IranObserver0
323K Followers 148 Following Iranian 🇮🇷 ☫ || Iran News || Geopolitics || non-state affiliated ||Nawab Naeem Sial @NawabNaeem8058
3K Followers 2K Following Proud Pakistani | Punjabi | Civilian | History / Politics / Memes / reporting / Cricket 🏏/ Multan SultanKamal Khan Bettani �.. @btni1122
6K Followers 6K Following ||Culture of the World🎄 |Pakistan Culture 🏹| Imran Khan Lover ||🔥| News Updates | 🌿Hardships often prepare ordinary people for an extraordinary destiny🖋️Mohsin Masood 🇵�.. @mohsinmasud
916 Followers 810 Following Imranist | اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ | Manchester United | 🇵🇰 | https://t.co/2VRw3VMEpX | Discord : mohsinmasud#0882Omar Khan @OmarKha55365895
502 Followers 1K Following 2nd Account. Ts are own thinking which might be wrong.RTs are NOT endorsement.🩵🏇خان کاس.. @AbdulWaheed5550
2K Followers 5K Following (PRO PAKISTAN(PRO PTI (کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں)….see more @Iwaathere
564 Followers 1K Following Pakistan 🇵🇰 first . The Imran khan. #PTI https://t.co/OF47s91cow in ۔۔۔۔۔۔Marwat Law Attorneys @LawMarwat
63 Followers 55 Following ⚖️Islamabad based leading law firm offering services in the realms of civil, criminal, and corporate cases. ☎PK+92 51 8736370 ☎UK+447775473695Tehreek-e-Insaf @InsafPK
3.5M Followers 500 Following Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.Noor Kakar🇵🇰 @KaKaR_101
74K Followers 225 Following X President Zhob Division & X DGS PTI Balochistan. Imran Khan's tiger.saeed khan @SaeedAhmed7ik
203 Followers 351 Following President youth wing PTI ہم-اپنے-مرشد-عمران-خان-کے-پیروکار-ہیںAbdul ReHman @Abdulrehman_993
1K Followers 981 Following اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ-“Guide us upon the straight path”Saffina Ellahi @SaffinaEllahi1
71K Followers 2K Following Lead SM Coordinator PTI Organisation of International Chapters @PTIOIC / PTI SMT / OverSeas PKs donate to https://t.co/hqx6GUfi9GSerene Fatima @LoverOfPaki
4K Followers 3K Following A model by profession ❤️ Passionate lover of Pakistan ❤️ Love to enjoy every moment in life ❤️Be polite & respectful❤️ 🥀NO DM PLEASE🥀Jamal hussain جما�.. @Jamalhussain20
718 Followers 642 Following {إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ} یارحمٰن یارحیمhttps://t.co/IXql1nZWIMAladeen @Aladeen441
4K Followers 83 Following Student of Politics nd social affairs / Member of int. human rights / aladeen44 is TikTok nd FB nd aladeen44official is insta 🫡✌️🔥Hai Der Jaan @HaiDerjaan90
198 Followers 189 Following میں کرگل باڈر سے عمران خان کو سپورٹ کرنے کیلے ٹویٹر چلاتا ہے اپ کا فالو میرے لئے حوصلہ افزائی ہوگا #gilgitbaltistan #گلگت_بلتستان @imrankhanpti #PTIEram @emmoshah
3K Followers 850 FollowingAzhar Mashwani @MashwaniAzhar
797K Followers 5K Following Student of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs ≠ Endorsement || official account 👉🏻 @AzharMashwaniPK2019 میں عمران خان نے سرینا چوک پر ایک گھڑی لگائی جس میں کشمیر پر بھارت کے ظلم و ستم کا ایک ایک منٹ شائع ہوتا تھا۔ اچانک 23 اکتوبر 2023 کو اس گھڑی کو کس نے اور کیوں ہٹایا؟
ہم اسلام آباد کی طرف ملین مارچ اور پھر دھرنا دیں گے۔ یہ ہمارے احتجاج کا آخری مرحلہ ہوگا یا تو ہم اپنا مینڈیٹ لیں گے، خان کو رہا کریں گے۔ ہم شہباز شریف سے ہر صورت قبضہ لیں گے۔
اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان سے مُلاقات کے بعد بیرسٹر گوہر خان کی شیر افضل مروت، انتظار حسین پنجوتھہ اور دیگر کی ہمراہ میڈیا سے گُفتگو #ReleaseImranKhan
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بیرسٹر شیر افضل مروت اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اڈیالہ جیل میں القادر کیس کی سماعت ہوگی۔
مجھے 9 سال یا اس سے زیادہ بھی اگر جیل کاٹنی پڑے تو میں کاٹنے کیلئے تیار ہوں لیکن مجھے نا NRO چاہیے اور نہ ہی ڈیل چاہیے، بس ادارے سیاست میں دخل لینا بند کردیں، شیر افضل خان مروت
@sherafzalmarwat My life changed completely when I understood the true and real meaning of ' لا اله الا الله محمد رسول الله '
فواد چوہدری کی وآپسی کے متعلق شیرافضل مروت کی اہم گفتگو @sherafzalmarwat
@sherafzalmarwat @ImranKhanPTI میرا لیڈر نہ جھکا تھا نہ ہی کبھی جھکے گا اور نہ کبھی اپنی قوم کو جھکنے دے گا
@sherafzalmarwat @HuzaifaQasmi123 Allah the Almighty may help all the prisoners incarcerated in jails. My heartfelt sympathy for their acquittal.@sherafzalmarwat
@sherafzalmarwat سر آپ جیسے لیڈرز ہمارے سروں کا تاج ہیں انشاءاللہ بطور کارکن حقیقی آزادی کیلئے آخری حد تک لڑیں گے انشاءاللہ
جیسے بھی حالات رہیں گے مرشد تیرے ساتھ رہیں گے ✌️ چھبیسویں بار گرفتاری ۔۔۔۔ جرم صرف عمران خان سے محبت ✌️♥️
صدقے 🙏
Unfortunately, one significant factor exacerbating Israel's influence and dominance over the Islamic world is its formidable IT and technology sector, in which Israel has cultivated advanced capabilities.
جو ناجائز قبضہ انہوں نے ہمارے مینڈیٹ پر کیا وہ قبضہ ہم ان سے چھڑا کر ہی رہیں گے۔
Please welcome back @ayeshabhutta01 on Twitter, one of the unsung heroes of Tehreek e Haqeeqi Azadi
میری جانب سے میری قوم کو پیغام دیں کہ آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی جاتی جبکہ غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ آزادی کے حصول کیلئے لڑنا پڑتا ہے۔ @ImranKhanPTI
عثمان بھائی بے حد شکریہ 🙏
اللہ ہی مالک ہے زمین اور آسمانوں کا اور جو کچھ ان کے اندر ہے سب کا رازق اور مددگار اللہ ہے، اسلام علیکم صبح بخیر