ان کنفرم نیوز عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا ہے نعیم حیدر پنجوتھہ کو ایف آئی اے نے آج جج ہمایوں دلاور کے فیس بُک پوسٹ کے متعلق بلایا تھا اُنکے کلرک کے مطابق ابھی تک وہ باہر نہیں آئے اور اُنکو بٹھا لیا گیا ہے لیکن ابھی تک کنفرم نہیں کہ یہ گرفتاری ہے کہ نہیں ؟ شیر افضل مروت
@Sh_am_92 اطلاعات ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتہ کو ایف آئی اے نے تحویل میں لے لیا ہے...!!! کسی پہنچی ہوئی شخصیت نے کہا تھا اب خان کے وکیلوں کی باری ہو گی ۔۔اگر عوام نہ نکلی ۔۔۔اور خان کو مکمل تنہا کر کے ختم کیا جائے گا جیل کے اندر۔۔۔ بزدل قوم کا بہادر خان
@Sh_am_92 بہادری سب کہ مر گئی ہے سب ایک ہو جائیں تو ایسا کوئی نہ کرسکتا اب سب ایک ایک کرکے مصیبتوں میں گھیر نا جائیں اللہ تعالیٰ رحم فرما ظالموں سے کب تک یےسہے گےہم
@Sh_am_92 اب اسے بلیک میل کریں گے کہ خان کا ساتھ چھوڑ دو کنجر کے بچے