یہ ایک فیک ٹوئٹ بناکر وائرل کی گئی اور سب مریم کو ہدایات جاری کرنا شروع ہوگئے، مریم کی ٹائم لائن پر یہ قوٹ ٹوئٹ کہیں نہیں ہے اور کل میں نے کئی بار ان کی ٹوئٹس دیکھیں مگر یہ نظر نہیں آئی پہلے کنفرم تو کر لیا کریں
36
41
258
11K
1
Download Image
@Shabanashaukat4 ٹویٹ ڈلیٹ ہوئی ہے اور میں نے خود دیکھی تھی اور یہ سوال اہم نہی کہ وہ اکاؤنٹ خود چلاتی یا کوئی اور ، جب ان کا نام انکا اکاؤنٹ ہے تو ذمہ داری انہی کہ سمجھی جائے گی
@Shabanashaukat4 یہ آرٹی ہوئی اور بعد میں ان ڈو کیا گیا۔۔۔
@Shabanashaukat4 ٹوئیٹ ڈیلیٹ کر دی تھی انہوں نے تنقید کے بعد
@Shabanashaukat4 شبانہ جی, یہ RT ہوئ, میں نے بھی دیکھی اور مُجھے بہت حیرانگی بھی ہوئ۔
@Shabanashaukat4 مجھے بھی بہت حیرت ہوئی تھی مریم صاحبہ نے قوٹ کیا ہے