ہم نے اسمبلی میں نیب کو سوال بھیجا کہ نیب بتائے کن سے ریکوریاں کی گئی ہیں اس کی تفصیل بتائیں تو نیب نے جواب دیا سب سے زیادہ ریکوریاں فوجی جنرلوں سے کی ہیں دوسرے نمبر پر سول بیورو کریسی اور تیسرے نمبر پر سیاستدانوں سے کی ہیں ، مولانا فضل الرحمان 1/2
اس ملک میں سب سے زیادہ کرپشن فوج کرتی ہے ، پھر بیوروکریٹس : محمد مالک
@Shahzad_IQBALpk بھونکتے ہیں کتے بس اپنا گریباں نظر نہیں آتا
@Shahzad_IQBALpk hamari nazar say to media main generals k khilaf kisi case ka zikar nahi ki gyaa. Sirf civilians ko he badnam kia gya hai
@Shahzad_IQBALpk یہ فسادی بابا 40 سال سے کھا رھا ھے۔ھر حکمران کے ساتھ مل جاتا رھا اور حرام کھاتا رھا۔۔اربوں کی جائدادیں بنا لیں۔اور الزام جنرلز پر لگاتا ھے۔۔اس سے بڑا فسادی کوئ نہیں۔۔
@Shahzad_IQBALpk I think molana sb shetan k bahkawy mein aker ye bol gaey. 😆 jo NAB ambit mein nahi un sy recovery to phir NAB ki Aaaalaaaa karagardigi zahir kerti hy. Waooo
@Shahzad_IQBALpk مولانا سبزی میں آلو کا درجہ رکھتے ہیں ہر کسی کے ساتھ فٹ ہو جاتے ہیں
@Shahzad_IQBALpk مجھے تو لگتا ہے سب سے زیادہ کرپشن اس مولانا نے کی ہے تبی تو ہر بات کا الزام فوج پر لگا دیتے ہیں
@Shahzad_IQBALpk نیب کاچئیرمین کب مقرر ھوگا؟ اور پرانے چمی چیئرمین کی کھال سے بال نھی اتارنے؟