والدین کی قدر #islam #Ahmadiyyat #Parents #mother #father بانی جماعت احمد یہ سید نا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام فرماتے ہیں: والدین کی خدمت ایک بڑا بھاری عمل ہے۔ حدیث شریف میں آیا ہے کہ دو آدمی بڑے بد قسمت ہیں ۔ ایک وہ جس نے رمضان پایا اور رمضان گزر گیا۔
3
12
26
540
0
Download Video
پر اس کے گناہ نہ بخشے گئے اور دوسرا وہ جس نے والدین کو پایا اور والدین گذر گئے اور اس کے گناہ بخشے نہ گئے۔ والدین کے سایہ میں جب بچہ ہوتا ہے تو اس کے تمام ہم و غم والدین اٹھاتے ہیں۔ جب انسان خود دنیوی امور میں پڑتا ہے تب انسان کو والدین کی قدر معلوم ہوتی ہے ۔ ( ملفوظات ج4 ص 289)