اخوت یونیورسٹی قصورمیں ملک کے80اضلاح کے 8ویں سے اعلی تعلیم تک طالبعلم زیرِ تعلیم ہیں اب اہلِ قصوراسکے اخراجات برداشت کریں تاکہ ڈاکٹر امجد ثاقب کسی اور شہر میں ایسامنصوبہ شروع کرسکیں اخوت کو عطیات دیں جنکا مقصد صرف خدمت خلق ہے اخوت یونیورسٹی کی انفرادیت jang.com.pk/news/1338470
@Sughrasadafdr @WhoAhmadRajput Good advise has been given, people should take responsibility I am a part of this project and attached this Org I wish that there should be a similar setup in south Punjab too, appreciated @Sughrasadafdr Doctor Saheb Happiness is one's advice to the right people
@Sughrasadafdr اہل قصور کو اس یونیورسٹی کے اخراجات برداشت کرنے چاہئے
@Sughrasadafdr @niyazee26 پاکستان میں یہ ایک بہت بڑا کامیاب کاروبار ہے زکوتہ صدقات سے نیازی ارب پتی بن گیا۔۔۔ ڈاکٹر امجد ثاقب چند سال پہلے کبسلٹندی کر کے خرچہ چلاتے رھے مگر جب سے اخوت والا کاروبار شروع کیا ہے وارے نیارے ہو گۓ ہیں اور نیک نامی مفت میں۔۔۔ نا چندے کا حساب اور نا کوئ جواب دہی
@Sughrasadafdr یہ ایک احسن کام ہے اس پر اپکی رائے کو احترام سے دیکھنے اور عمل کربے کی ضرورت ہے۔
@Sughrasadafdr @KashifViews میں نے آج صبح ہی ان لائن ڈونیشن دی ۔۔۔ لگتا یہ ٹھیک کام کر رہے ہیں ۔۔۔