Jamal Shah @SydJamalShah
Artist and Culture activist hunerkada.edu.pk Islamabad, Pakistan Joined May 2010-
Tweets20K
-
Followers52K
-
Following998
-
Likes77
چند مہینے اور انتظار کر لو جب قاضی فائیز عیسی ریٹائیر ہو جائینگے تو سب کُچھ سامنے آجائے گا۔ ہر سازش آپ سب کو سمجھ آجائیگی۔قاضی صاحب نے عوام کے ۱۹۰ ملین پاؤنڈز مہا چوروں سے لے کر عوام کو واپس کر دئے اپنی جیب میں نہیں ڈالے!!!!
چند مہینے اور انتظار کر لو جب قاضی فائیز عیسی ریٹائیر ہو جائینگے تو سب کُچھ سامنے آجائے گا۔ ہر سازش آپ سب کو سمجھ آجائیگی۔قاضی صاحب نے عوام کے ۱۹۰ ملین پاؤنڈز مہا چوروں سے لے کر عوام کو واپس کر دئے اپنی جیب میں نہیں ڈالے!!!!
چیف جسٹس کے خلاف جنگ میں کُچھ چینل، صحافی اور سیاستدان عوام کو نقصان پہنچانے کی غرض سے ٹھیکیدار کا ساتھ کیوں دے رہے ہیں؟۱۹۰ ملین پاؤنڈ عمران نےعوام سے چُرا کر اپنے سپانسر ملک ریاض کو کیوں دئے؟صحافیوں اور سیاستدانوں کو تو یہ سوال اُٹھا کر چور کے بجائے عوام کا ساتھ دینا چاہئیے!!!!
چیف جسٹس کے خلاف جنگ میں کُچھ چینل، صحافی اور سیاستدان عوام کو نقصان پہنچانے کی غرض سے ٹھیکیدار کا ساتھ کیوں دے رہے ہیں؟۱۹۰ ملین پاؤنڈ عمران نےعوام سے چُرا کر اپنے سپانسر ملک ریاض کو کیوں دئے؟صحافیوں اور سیاستدانوں کو تو یہ سوال اُٹھا کر چور کے بجائے عوام کا ساتھ دینا چاہئیے!!!!
عدلیہ کا کردار کسی بھی معاشرے یا مُلک کی نشو نُما میں سب سے اہم ہے۔ اگر عدلیہ جانبدار ہوجائے تو انصاف ملنا نا مُمکن ہوجاتا ہے، لہذا حکومتوں ، اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدانوں کو مُلک کی بقا میں طے کرنا ہوگا کہ وہ عدلیہ اور آزاد اور غیر جانبدار رہنے دینگے !!!!!!!!!!!!!!!!
PTV Quetta ke archives mein hoga!!!!
جو گھڑی چور کا غُلام ہو وہ سید کیسے ہوسکتا ہے؟ لیکن خیر سید کوئی آسمان سے نہیں اترے ہیں باقی تمام انسانوں کی طرح ہی ہیں نس اعمال اچھے ہوں تو ہی قابل تعریف ہیں ورنہ کسی بھی غلط انسان کی طرح لعنتی ہی ہونگے!!!!
جو گھڑی چور کا غُلام ہو وہ سید کیسے ہوسکتا ہے؟ لیکن خیر سید کوئی آسمان سے نہیں اترے ہیں باقی تمام انسانوں کی طرح ہی ہیں نس اعمال اچھے ہوں تو ہی قابل تعریف ہیں ورنہ کسی بھی غلط انسان کی طرح لعنتی ہی ہونگے!!!!
یہی کہ وہ صادق و امین نہیں، جس نے اس جُھوٹے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا وہ اس مُلک کا سب سے بڑا دُشمن ہے لیکن خُدا کرے کہ یہ بات اس کے گالیوں کی پیداوار زومبیز کوٗسمجھ آئے۔ آگئی تو وہ بیچارے دوبارہ انسان بن سکتے ہیں !!!!
یہی کہ وہ صادق و امین نہیں، جس نے اس جُھوٹے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا وہ اس مُلک کا سب سے بڑا دُشمن ہے لیکن خُدا کرے کہ یہ بات اس کے گالیوں کی پیداوار زومبیز کوٗسمجھ آئے۔ آگئی تو وہ بیچارے دوبارہ انسان بن سکتے ہیں !!!!
اس سے فرق کیا پڑتا ہے؟ لگانے دو الزام ملک ریاض تو پھر بھی من لانڈرر اور کُچھ یتیم صحافیوں کا سپانسر ہی نکلا نا؟؟؟؟؟
اس سے فرق کیا پڑتا ہے؟ لگانے دو الزام ملک ریاض تو پھر بھی من لانڈرر اور کُچھ یتیم صحافیوں کا سپانسر ہی نکلا نا؟؟؟؟؟
عمران خان اکیلا ٹاؤٹ نہیں اور بھی ہیں لیکن یہ سب سے بے شرم ثابت ہوا ہے۔ایک طرف اپنے زومبیوں کو مزید بے وقف بنانے کےلئے فوج کو دن رات گالیاں دیتا ہے تو دُوسری طرف اُنہی سے فریاد کرتا ہےکہ دوبارہ گود لےلو کیونکہ چوریوں کا نشہ کوک کی طرح تنگ کرتا ہے۔چور سے بُغض نہیں کُھلی تنقید ہے!
عمران خان اکیلا ٹاؤٹ نہیں اور بھی ہیں لیکن یہ سب سے بے شرم ثابت ہوا ہے۔ایک طرف اپنے زومبیوں کو مزید بے وقف بنانے کےلئے فوج کو دن رات گالیاں دیتا ہے تو دُوسری طرف اُنہی سے فریاد کرتا ہےکہ دوبارہ گود لےلو کیونکہ چوریوں کا نشہ کوک کی طرح تنگ کرتا ہے۔چور سے بُغض نہیں کُھلی تنقید ہے!
کھرا چیف جسٹس نہ دو نمبر سیاستدانوں کو وارہ کھاتا ہے نہ اسٹیبلشمنٹ کو نہ حکُومت کو نہ زرد صحافت کو نہ پراپرٹی ٹائیکون اور نہ عدلیہ میں چھُپی کالی بھیڑوں کو۔گھڑی چور نے اپنے دور میں نکالنے کی کوشش کی اور آجکل بہت سارے بھگیاڑ پھر پیچھے پڑے ہوئے ہیں حالانکہ محض چند ماہ کی بات ہے!!!!
اس مُنہ اور بُوٹ میں بلا کی مُماثلت ہے!!!!!
اسٹیبلشمنٹ نے بہت سے ٹاؤٹ بنائےلیکن جو بے شرمی اور بے غیرتی اسٹیبلشمنٹ نےگھڑی چور گینگ میں پیدا کی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے!اس گندے ترین گٹرمیں رہنے والےگینگ کےکُچھ گٹر نما مُنہ والے نقلی اور بگھوڑے دانشور صحافی اپنے گٹر میں بیٹھ کر دُوسروں کو اپنے سے زیادہ بد بُو دار سمجھتےہیں!!!!!
اسٹیبلشمنٹ کسی بھی سیاسی جُماعت سے مُذاکرات کرنے کا آئینی اختیار نہیں رکھتی!!!!
اسٹیبلشمنٹ کسی بھی سیاسی جُماعت سے مُذاکرات کرنے کا آئینی اختیار نہیں رکھتی!!!!
رسیدیں صرف گھڑی چور ہی نہیں دے سکا ہے باقی سب سُرخ رو ہوچُکے ہیں۔ قاضی سے تو گھڑی چور نے بھی معذرت کر لی ہے!!!!!
رسیدیں صرف گھڑی چور ہی نہیں دے سکا ہے باقی سب سُرخ رو ہوچُکے ہیں۔ قاضی سے تو گھڑی چور نے بھی معذرت کر لی ہے!!!!!
یہ گند اور یہ بے غیرتی اس قوم کا خمیر بن چُکی ہے اور عدلیہ تک محدُود نہیں ورنہ سارے جج ، جرنیل، بیوروکریٹ ، سیاستدان اور صحافی اپنے حلف پر جان قُربان کرنے کو تیار رہتے اور کوئی دباؤ ان کو زیر نہ کرسکتا۔ قاضی فائیزجیسے کُچھ غیرت مندوں نے کم از کم اپنے حلف کا پاس تو رکھا ہے!!!!!!!!
یہ گند اور یہ بے غیرتی اس قوم کا خمیر بن چُکی ہے اور عدلیہ تک محدُود نہیں ورنہ سارے جج ، جرنیل، بیوروکریٹ ، سیاستدان اور صحافی اپنے حلف پر جان قُربان کرنے کو تیار رہتے اور کوئی دباؤ ان کو زیر نہ کرسکتا۔ قاضی فائیزجیسے کُچھ غیرت مندوں نے کم از کم اپنے حلف کا پاس تو رکھا ہے!!!!!!!!
یہ مسلسل انتشار مُلک کو بیرونی آقاؤں کےحُکم پر کمزور کر کے ٹکڑے ٹُکڑے کرنے کے لئے۔اس گھناؤنے پلان میں یہ اکیلا نہیں اسکے پوشیدہ اور کُچھ ظاہر سہولتکار بھی عدلیہ، فوج، بیوروکریسی اور بزنس کمیونیٹی میں موجُود ہیں! یہ انتشار صرف کُرسی کے لئے نہیں کُرسی تو پہلے بھی مل چُکی تھی!!!!!!!
یہ مسلسل انتشار مُلک کو بیرونی آقاؤں کےحُکم پر کمزور کر کے ٹکڑے ٹُکڑے کرنے کے لئے۔اس گھناؤنے پلان میں یہ اکیلا نہیں اسکے پوشیدہ اور کُچھ ظاہر سہولتکار بھی عدلیہ، فوج، بیوروکریسی اور بزنس کمیونیٹی میں موجُود ہیں! یہ انتشار صرف کُرسی کے لئے نہیں کُرسی تو پہلے بھی مل چُکی تھی!!!!!!!
کیا قاضی صاحب نے گھڑی چوری کی ہےیا اپنی پارٹی کی خواتین کو گندے فون کئے ہیں ؟؟؟؟
کیا قاضی صاحب نے گھڑی چوری کی ہےیا اپنی پارٹی کی خواتین کو گندے فون کئے ہیں ؟؟؟؟
پہلے خود کو ننگا کیا اور بعد میں اس ننگے نظام کو اور بھی ننگا کردیا کیونکہ اس حمام کے سارے کردار ننگے ہوچُکے ہیں الف سے ی تک!!!!جس کو صادق و امین بنا کر دُوسروں کو کرپٹ ثابت کرنے کا پراجیکٹ ملا تھا وہ سب سے زیادہ کرپٹ نکلا لیکن اچھی بات یہے کہ سب کی سلیمانی ٹوپیاں بیکار ہوگئیں!!!
پہلے خود کو ننگا کیا اور بعد میں اس ننگے نظام کو اور بھی ننگا کردیا کیونکہ اس حمام کے سارے کردار ننگے ہوچُکے ہیں الف سے ی تک!!!!جس کو صادق و امین بنا کر دُوسروں کو کرپٹ ثابت کرنے کا پراجیکٹ ملا تھا وہ سب سے زیادہ کرپٹ نکلا لیکن اچھی بات یہے کہ سب کی سلیمانی ٹوپیاں بیکار ہوگئیں!!!
میرے نزدیک وہ گروہ اپنے آپ کو موقعہ پرست جماعت کہے سیاسی نہیں!!!!
میرے نزدیک وہ گروہ اپنے آپ کو موقعہ پرست جماعت کہے سیاسی نہیں!!!!
جو جُماعت سیاستدانوں کی بجائے تنخواداروں ( سرکاری مُلازموں ) کے ساتھ بات چیت کرنے کو ترجیح دیتی ہے وہ سیاست کے نام پر ایک بد نُما گالی ہے!!!!
کن کو اجازت دے دی ہے؟اُنکی حیثیت کیا ہے؟سرکس کے بندروں سے زیادہ ہے کہ وہ مُزاکرات کر سکیں۔اہم ترین بات یہ ہے کہ یہ بیچارے مزاکرات کس سےکرینگےکیونکہ یہ تو صرف لانے والوں یعنی فوج سے ہی بات کرنا چاہتے ہیں! یہی رویہ تمام پارٹیوں کا ہےاور سیاست اسی وجہ سے اس مُلک میں مذاق بن چُکی ہے!
کن کو اجازت دے دی ہے؟اُنکی حیثیت کیا ہے؟سرکس کے بندروں سے زیادہ ہے کہ وہ مُزاکرات کر سکیں۔اہم ترین بات یہ ہے کہ یہ بیچارے مزاکرات کس سےکرینگےکیونکہ یہ تو صرف لانے والوں یعنی فوج سے ہی بات کرنا چاہتے ہیں! یہی رویہ تمام پارٹیوں کا ہےاور سیاست اسی وجہ سے اس مُلک میں مذاق بن چُکی ہے!
Rizwan Razi™ @realrazidada
352K Followers 858 Following Journalist، V Loger Subscribe YouTube Channel https://t.co/l1DBpcZMxh…Murtaza Solangi @murtazasolangi
611K Followers 4K Following Journalist, Ex-Federal Caretaker Minister for Information, and Parliamentary affairs. WhatsApp channel https://t.co/wbg30uWpjtAzaz Syed @AzazSyed
440K Followers 2K Following Journalist/author @geonews_english @geonews_urdu @thenews_intl @jang_akhbar . Host #talkSHOCK on @YouTubeKhalid Butt @KB_BUT
142K Followers 728 Following Satirist, Creator, Concept-writer. Previously: 4menshow-AAJ TV & BNN-Geo News. Alien Broadcast on NEO TVAtif Tauqeer @atifthepoet
214K Followers 859 Following Poet and author.The views expressed here are solely in my private capacity and do not in any way represent views of any organization. RTs are not endorsement.Raza Ahmad Rumi @Razarumi
577K Followers 8K Following Public policy, media, international development—Books: @DelhibyHeart; The Fractious Path; Being Pakistani; Identity, Faith & Conflict; The Role of Public Admin.Zafar Naqvi @ZafarNaqviZN
67K Followers 3K Following Former Senior Content Producer, ARY News. Head of Content & Research,11TH Hour & Shan-eRamzan. https://t.co/3Mn9PQHNWXAhmad Waqass Goraya �.. @AWGoraya
121K Followers 3K Following #EndImpunity Alumni @uva_amsterdam Threema:5KSH3S6P . | Here to offend people | Cursed citizen of BlasphemistanMuneeb Farooq @muneebfaruqpak
682K Followers 1K Following A student of Law & History. Works for SAMAA TV @SAMAATV Worked for GEO NEWS. Trying best to state facts as they are. Retweet means NOTHINGNasrullah Malik @NasrullahMalik1
95K Followers 272 Following Broadcast Journalist/ Analyst and Columnist Executive Director NEO NEWS. Program - live with Nasrullah Malik every Friday to Sunday 10 pmAbsar Alam @AbsarAlamHaider
282K Followers 1K Following @SAMAATV ; Ex-Chairman @reportpemra ; @niemanfdn Fellow 2005 ; @Harvard Constitutionalist!!سیانی کُڑی @digitalchirrya
77K Followers 621 Following Life is either a daring adventure or nothing at all.” civil supremacy .Gaza is in my heart forever 🇦🇪❤️Najam Wali Khan @najamwalikhan
50K Followers 936 Following Broadcast Journalist @NeoNewsUR | Tweets are Personal | Retweets=endorsementAmir H. Qureshi @AmirHQureshi
29K Followers 3K Following PML-N Activist. Influencer. Civilian and Constitutional Supremacy Enthusiast. Pakistan 🇵🇰 is my ultimate love ❤.Mohammad Taqi @mazdaki
208K Followers 988 Following Columnist, Doctor. Views @thewire_in, all disclaimers applyMussarat Ahmadzeb @MussartAhmadzeb
34K Followers 157 Following We do not inherit the 🌎 from our ancestors we borrow it from our children.#PMLNزبانِ خلق @CivilSupermacy
61K Followers 4K Following Old Ravian, Human Rights Activist, Pakistan 🇵🇰 My Love, RTs Not Endorsements, Only Personal OpinionMaaz Sb @SbMaaz10319
35 Followers 599 FollowingSRazzaq @razzaq_yah46786
5 Followers 76 FollowingUsman Maalik Khan🇵.. @C_MUMK
1K Followers 558 Following ان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم ریشم و اطلس و کمخواب سے بنوائے ہوئے جابجا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم خاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئےIsmail Khan @IsmailK33681166
760 Followers 2K FollowingAtif Khan 🇵🇰 �.. @Atif_Turk
2K Followers 562 Following I'm not perfect! atleast Iam not fake, Not anti-establishment but pro-democratic, A real democratic supporter. long live Pakistan 🇵🇰 subscribe #RM_EnglishSabir Hussain @SabirHu79623929
867 Followers 7K Followingپاکستان زند.. @SasaKhan1692461
164 Followers 155 FollowingUmair Ali Khan Yousaf.. @yousafzai_69626
7 Followers 120 FollowingAdil Siddiqui @AdilSiddiq62932
75 Followers 1K Following nature lover🌿 | Travel enthusiast ✈️ | Bodybuilding enthusiast 🏋️♂️ | pharmaceuticals professional 💊 | proud supporter imran khanAbbas KhAn @WardagAbbas
1K Followers 5K Following بد دعا کے مقام پہ دعا دینا سیکھو ... یہ اصل انسانیت ہے.........riaz ali @riazalibrumy
0 Followers 100 FollowingAqeel Haider @aqeel81270
36 Followers 570 FollowingTilawat shah @Tilawatsha73204
365 Followers 1K FollowingLove humanity @AdvocateRanaAq2
0 Followers 0 Followingبقراط @boqaraat
74 Followers 389 Following اسلام, پاکستان, جمہوریت اور حقیقی سول سپرمیسی میرا آرمان. 24 مارچ 2023 کو میرا یہ اکاؤنٹ بنا ہےMuhammad Naeem jutt @jattbadshah710
527 Followers 938 Following Stock Trader| Farmer |entrepreneur| Business thinking| storyteller|writersHaider Khan @CricketWor33758
31 Followers 230 FollowingShoib Zardari @ShoibZardari
132 Followers 877 Following Independent Analyst/Student of International Relations/Peace and Conflict Studies. Have faith in the #SocialMedia's power.maidanawazkhan @maidanawazK
156 Followers 3K Following Philosophy | Politics | Int Relations | Business | Tech | SustainabilityWaqas Rehman 🕊️ @igivepropofol
48 Followers 201 Following Externally displaced doctor. دیار غیر میں پاکستانی مہاجرEXPEL Seditious Senat.. @Danyell767
24 Followers 662 Following Fitness & MindWellness Hip-Hop/Rap Govt R&B/Soul Tech AFG BlackLivesMatter RageAgainstTheMachine SAVE LeftBehindAllies ASAPmumtaz talpur @talpur_mumtaz
8 Followers 307 FollowingNasir Shahzad @NasirShahzadPTI
104 Followers 1K FollowingIqra @mujhenahiptahai
9 Followers 177 Following law student | Founder of @pcos_helps and @pcosclinic & awaaz #womenshealthmattersMuhammad R Mughal @Rm58Mughal
0 Followers 795 FollowingAhmed Khan @AhmedKhan163339
18 Followers 393 FollowingZee Qureshi @zahirQureshe
4K Followers 1K Following Focus on what truly matters: your own life. Don't get caught up in others' drama or problems it's not your business. ❤️🇵🇰❤️RT not endorsement.jamal khattak @khattak_jamal
1K Followers 2K FollowingUsama kamboh @kamboh_usa56062
59 Followers 1K FollowingTariq Mahmood @Tariqklassan15
78 Followers 1K FollowingRana Tasnem Abbas @RanaTasnem
2K Followers 6K FollowingArif Khokhar @malik13267
62 Followers 853 FollowingFarman Ali @ali_farman73347
84 Followers 910 FollowingGulzar Butt @gbutt78
3K Followers 5K Following A true lover of Nature, a proud member of PmlN sialkot city. The city of Iqbal and Khawaja Safder.Qasim_Ehtesham Khan_j.. @EhteshamJatoi
296 Followers 3K FollowingXiv @xivraiz
20 Followers 544 Following Crafting narratives for individuals, initiatives, projects and organizationsAroosh Fatima @ArooshFatima61
1K Followers 3K Following Software Engineer| System Architect| Data Analysis |Data Base Architect |Fiver | Upwork | Freelance | Artificial Intelligence | Big Data | Politics| activistJundab Siddiqui 🇱�.. @jundab_siddiqui
3K Followers 309 Following Information Secretary PYO PPP PS:100 District East Khi, Director Of Nonprofit NGO @PHORG786Samir Ahmed @0samirahmed
80 Followers 864 Following I am a proud Indian Muslim who believes strongly in the democratic principles and secular values.wakeelo janan @wakeelkhanmand1
179 Followers 2K Following Just Love 😘 And Respect 😍 #Social_Worker #Peace #Unity عاجزی اختیار کرو، کیونکہ انسان کی اکڑ، خدا کی پکڑ پر ختمZegham Murad BDM @BdmMurad
0 Followers 3 FollowingAzaz Syed @AzazSyed
440K Followers 2K Following Journalist/author @geonews_english @geonews_urdu @thenews_intl @jang_akhbar . Host #talkSHOCK on @YouTubeRaza Ahmad Rumi @Razarumi
577K Followers 8K Following Public policy, media, international development—Books: @DelhibyHeart; The Fractious Path; Being Pakistani; Identity, Faith & Conflict; The Role of Public Admin.Muneeb Farooq @muneebfaruqpak
682K Followers 1K Following A student of Law & History. Works for SAMAA TV @SAMAATV Worked for GEO NEWS. Trying best to state facts as they are. Retweet means NOTHINGNasrullah Malik @NasrullahMalik1
95K Followers 272 Following Broadcast Journalist/ Analyst and Columnist Executive Director NEO NEWS. Program - live with Nasrullah Malik every Friday to Sunday 10 pmMian Iftikhar Husain @MianIftikharHus
268K Followers 266 Following Secretary General Awami National Party | Ex-Information Minister, Khyber Pakhtunkhwa https://t.co/aTzN3TcyemMohammad Taqi @mazdaki
208K Followers 988 Following Columnist, Doctor. Views @thewire_in, all disclaimers applyIftikhar Ahmad @jawabdeyh
480K Followers 1K Following Journalist, Anti-Establishment, Regular Tax Payer, Left Wing Political Activist. Nature on my mind. Tweets my own thoughts.RT's not endorsements.Mussarat Ahmadzeb @MussartAhmadzeb
34K Followers 157 Following We do not inherit the 🌎 from our ancestors we borrow it from our children.#PMLNزبانِ خلق @CivilSupermacy
61K Followers 4K Following Old Ravian, Human Rights Activist, Pakistan 🇵🇰 My Love, RTs Not Endorsements, Only Personal OpinionHealing Hands @Dbatoorofficial
286 Followers 2K Following Committed to improving lives through compassionate healthcare. #Medico #SkinCare #PakistanZindabad #ChautauquaFan Retweets, Likes ≠ endorsementWall Street Apes @WallStreetApes
346K Followers 20K Following We Are The Resistance | Conspiracy Theorist | Followed By @DonaldjTrumpJr 🇺🇸 @joerogan 🪬 @dbongino 🎙️ @mattgaetz 🏛️ @catturd2 🪤 @JamesOKeefeIII 🗞️Huraira @HurairaAliKhan
257 Followers 3K FollowingSimra 💃 @SimraCh182944
34 Followers 140 Following میں تو بیتے دنوں کی کھوج میں ہوں تو کہاں تک چلے گا میرے ساتھ𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠.. @Sughrasadafdr
31K Followers 867 Following Chairperson Wijdan Institute of Sufism.Poet,Writer,Columnist,Ph D in Sufism.https://t.co/gv6DcUMgp8: https://t.co/TdotZB4qJi 03370429595S p r i n t e r F a c.. @Sprinterfactory
548K Followers 955 Following Alternative media-news,geopolitics,war themes,reports,trends|@Syribelle|| Support page- https://t.co/abW4DFLkxm auxiliary https://t.co/AZDbcFpzImMunaza Shaheed 🇦�.. @MunazaShaheed
263K Followers 891 Following Journalist | TV Host @VOADeewa | Statements here are my own personal views & expressions. RTs are not Endorsements | Tweets about #Afghanistan & the region.لئیق @itishashmi
5K Followers 4K Following PPP Karkun Pro Zardari Ideolody SZAB SMBB PPP Social Justice Equality & Human Rights .BBZ young emerging progressive leadership and Future of Progressive 🇵🇰Rashid Nasrullah @RashidNasrulah
345K Followers 25K Following All the ills of Democracy can be cured by more DemocracyAttaullah Tarar @TararAttaullah
468K Followers 2K Following Federal Minister for Information & Broadcasting. MNA | NA-127 Lahore. Deputy Secretary General PMLN Pakistan. LLB Honours (Uni of London). Proud Pakistani.Sardar Dost Mohammad .. @SardarDMMazari_
59K Followers 163 Following Sardar Dost Muhammad Mazari - Pakistani politician - Ex Deputy Speaker Punjab, from August 2018 to July 2022. Fan Account Of SardarDMMazariAsif Kareem Khetran @AsifKareemTweet
50K Followers 658 Following Journalist |Social Media Activists| |Social Worker #BarkhanAnis Mansoori @anismansoori
12K Followers 129 Following Journalist . Worked with many newspapers , Radio, Tv , Social mediaMuseyTV @MuseyTv
6K Followers 6K Following A FREE TV network showcasing live music performances of favorite bands 24/7. No fees! No subscriptions! Visit our site & be part of our musical family. https://t.co/X6vblAYZLZMorissa Schwartz 📚.. @MorissaSchwartz
386K Followers 3K Following Spreading smiles, one post at a time! 😁✨ @Forbes 30 Under 30 | Founder of https://t.co/3xpIccgnoi and https://t.co/8XIkYYnjSh 🚀📚 @Entrepreneur Contributor 🎶 🎷🐛Will Schryver @imetatronink
102K Followers 188 Following Geopolitics - History, Empires, and War - Macroeconomics and Markets - Music - Photography English / ItalianoRT News @rbx_rt
3K Followers 4 Following This Twitter account is not associated with the official RT News; it is simply a Roblox Roleplay account.Abdul Salam Zaeef. ع.. @abdulsalamzaeef
451K Followers 234 Followinghudaawan @hudaraziq
36 Followers 79 FollowingRauf Tahir @rauf_tahir1
399 Followers 1K Following Activist, Engineer (UET). Let us be Positive & Educate the poorCarole Cadwalladr @carolecadwalla
695K Followers 6K Following Late adopter. Late giver-upper. Guardian & Observer writer.TRT World Now @TRTWorldNow
233K Followers 20 Following Breaking news, live updates, and developing stories around the world. Follow @TRTWorld for in-depth coverage, features, videos and more.IFRAH GOHEER @IFRAHGOHEER
115 Followers 2K Following An esoteric maunderer..a child lost in the carousel of days n nights of this methodical universe.A demon of mischief.An angel of delight.Crazy.Lost.Off the gridNusrat Zaman @nusratzabbasi
273 Followers 382 Following آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی اللّٰه کے شیروں کو آتی نہیں روباہیMalik Ramzan Isra @MalikRamzanIsra
11K Followers 1K Following Journalist, Bylines in @AlArabiya_Ur @IndyUrdu Into journalism since2013, survived 3 deadly attacks over my journalistic work & believe in fact-based journalismSilkRoadCultureCenter @SRCCQuetta
19 Followers 13 FollowingSadiya Bajwa @SadiyaBajwa
3K Followers 270 FollowingAssad Zulfiqar Khan @pseudorebel
17K Followers 1K Following #EndEnforcedDisappearances #FreePalestineFidato @tequieremos
118K Followers 465 Following History buff | Archaeologist | Cricket nut | Tennis enthusiast | 🇵🇰 | “Life without an ideology is like a body without a soul”Muska Najibullah @muskanajibullah
32K Followers 249 Following Visual Storyteller | Published Author | Content Strategist | Proud Afghan. Views are mine / RTs are not endorsements.Heela هیله نجی.. @HNajibullah
151K Followers 2K Following A global citizen, born in Afghanistan, author of “Reconciliation & Social Healing in Afg”. RTs aren't endorsements.The only constant in life is CHANGE!Naveen Hashim🇦🇫 @naveen12h
1K Followers 304 Following Good and evil can't b equal. Respond ˹to evil˺ with what is best, then the 1 u are in a feud with will b like a close friend.(41:34) #FreeAfghanistan @PenPath1I am trying to do my bit, I will resign if I fail!
Sir I have lot of respect for you but the way Baloch protestors were treated you should RESIGN
ان دونوں ججز اعجازالاحسن اور منیب اختر نے کمزور اور نالائق چیف جسٹس بندیال کو قابو کر رکھا ہے عدلیہ کی چولیں ہلا دینے والا 63 اے ون کا غیر آئینی ،غیر قانونی فیصلہ بھی انہوں نے بندیال سے کروایا عدلیہ اس فیصلے کو واپس لینا چاہتی ہے مگر کیسے لے؟ باجوہ صاحب کے مزید انکشافات
ججوں کی بیگمات اور ان کے خاندان کے دیگر افراد تحریک انصاف کو پسند کرتے ہیں۔ یہ ججوں کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتے ہیں ، دو ججز جو آج کل بہت خبروں میں ہیں، پی ٹی آئی کے کٹر حامی ہیں: جنرل ر باجوہ
سماجی برائياں دنيا ميں ہرجگہ ہيں، انہيں ختم کرنا ہوگا، مگر ملک اگر صرف جوا، شراب، عريانی، فحاشی اور سود سے اور مذہب سےدوری سے تباہ ہوتے تو يورپ، آسٹريليا اور آمریکا دنیا کے نقشے سے مٹ گئے ہوتے. ملک تباہ ہوتے ہيں سچ، انصاف، امن، احتساب، برابری، رواداری، سائنس اور تعلیم نہ ہونے سے.
ہمارے ملک میں الیکشن سے پہلے ایک لسٹ بنتی ہے کہ یہ الیکشن جیتے گا اور یہ الیکشن ہارے گا ، قاسم سوری 55 ہزار ووٹ سے ہار گیا لیکن وہ کل تک ممبر قومی اسمبلی تھا اور سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو اسٹے آرڈر دیا ہوا ہے ، سابق وزیر اعظم
@SydJamalShah بائیس کروڑ عوام کی لعنت ہو تم پر
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت جانا چاہئے یا نہیں ؟ #CapitalTalk #Cricket
@SydJamalShah جی شاہ جی۔ عمران خان تو خوامخواہ ان کے آگے ماتھا رگڑتا رہا۔ اسد عمر کو بھی ہٹانا پڑا۔ بس آپ سے سفارش کروا لیتا 😊
@ShamaJunejo گالیاں دے رہے ہو آپ شرم کرو ، لڑکی کو ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنا چاہیے
پاک وطن کے ایک محافظ کا پیغام اپنے وزیراعظم کے نام۔۔۔ کہ آپ نے دہشتگردوں سے مقابلہ کرنے والے سپائیوں کے پاس جا کر ہمارے حوصلے بلند کیے ہیں۔ @ImranKhanPTI
جب خوشامدی نقاد اور رنگیلے ناصح بن جائیں۔ جب سیلوٹ کی جگہ بوٹ ملے تو جان لیں حالات خراب ہیں۔ ۲۰۱۸ میں بنا پتلی تماشہ ایک قابل رحم نکتے پر آن پہنچا ہے۔ پاکستان بچانے والے خود بچنے کے لئے ایک دوسرے پر پتھر تانے ہوئے ہیں۔ نظام نہیں حمام ہے۔ سب کی حالت ایک سی ہے۔
A battle in the legal war over Robert Indiana's legacy ends as his estate settles with the artist's longtime representative: bit.ly/3epc9MW
پی ٹی آئی والے ہر چیز پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں لوگوں نے تنگ آکر ووٹ بھی پچھلی حکومت کو ہی ڈال دیا
Another presiding officer ...
@SydJamalShah Ma-Sha-Allah....a well deserved honor....
@SydJamalShah Being a citizen of Quetta. It doesn’t matter at all.