اپنے اوپر خود کشی والے پریشر کا حوالہ دے کر کمشنر لیاقت نے اپنے لئے مستقبل کی قانونی اور تحقیقاتی کاروائی سے بچنے کا بظاہر راستہ بنایا ہے ۔ بعد میں جب شواہد کی غیر موجودگی کے باعث اگر بیان بدلنا پڑا تو کہ سکتا ہے کہ میں نے کچھ باتیں پریشانی میں کہیں تھیں۔ چالاک پاگل ہے۔
0
2K
4K
75K
11