🇵🇰جعفرالحسن🇵🇰 @UlJafer
Politician l Activist with Progressive thoughts since 1976 l Ex-Nazim l Author of Book Local Govt. System l Law Graduate l senior vice president PTI Karachi Karachi, Pakistan Joined July 2019-
Tweets8K
-
Followers1K
-
Following2K
-
Likes2K
بے شرمی اور ہٹ دھرمی کی انتہاء ہے، ظُلم، جبر، فسطائیت عُروج پرہے، عدالتی احکامات کے باوجود چئیرمیں عمران خان اور حقیقی خاتون اؤل بُشرئ عمران صاحبہ کے ناتو ٹیسٹ کئیے جارہے ہیں اور ناہی علاج کرایا جارہا ہے ۔ پورے نظام کے کپڑے اُتر چُکے ہیں اور کتنا ننگا ہونا ہے ۔ #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
اگر سب ادارے اپنئ آئینی حدود میں رہ کر کام کریں تو سب بہتر ہوسکتا !
حقیقت یہی ہے کہ اُس وقت بیٹھتے تو آپ ساتھ ہی تھے مگر ُمشکل وقت میں آپ غدار ٹریٹر ثابت ہوئے اور عُمر ایوب خان وفا کے پیکر ثابت ہوئے ۔ @OmarAyubKhan
جعلی اور مینڈیٹ چوروں کا اسمبلیوں سے انخلاء شروع ، الیکشن کمیشن نے سُپریم کورٹ کے حُکم پر جعلی طریقہ سے حاصل کی جانے والے خواتین اور مائنارٹی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکشن منسوخ کر کے تمام جعلی ممبران امبلی کو De notify کر دیا ۔ انشاء اللہ عنقریب تمام فارم 47 والے گھر جائینگے اور فارم 45 والے اسمبلیوں میں آئینگے ۔
چیئرمین عمران خان اوربشریٰ بیبی کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے عدالت نے علاج کرانے کے احکامات دیئے لیکن ہمارے لیڈر کاعلاج نہیں کرایاجارہاہے ملک میں یہ فسطائیت،ظلم،جبرہے عدلیہ کے فیصلوں پر عمل نہیں ہورہا سب قیدمیں ہیں جب فسطائیت بڑھ جاتی ہے توجو آزادکشمیرمیں ہورہا ہے وہ ہوتا ہے اللہ نہ کرے ایسا ہو فیصلا سازوں کو سوچنا ہوگا۔
معزز عدالت نے آج کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے متصبانہ رویہ ہورہا ہے دیگر پارٹٰیاں آتی ہیں جلسے کر کے چلی جاتی ہے انہیں کوئی نہیں روکتا عدالت نے کہا ہے اگر یہ پی ٹی آئی کو بھی جلسہ کرنے کی اجازت ملنا چاہیے۔عدالت نے انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ دس روز میں اجازت پر عمل درآمد کیا جائے اور کوئی مناسب جگہ جلسے کے لیے فراہم کی جائے۔
چندروز پہلے پہلاج کولہی کے گوٹھ پر سندھ حُکومت کے ایماء پر پویس گردی۔۔
فوج اسلحے کے ساتھ لاہور میں داخل ، لاہور کے مختلف مقامات پر تعینات ۔۔۔ کیا وجہ ہے اسکی ؟؟؟ کوئی بتا سکتا ہے ؟؟؟ لاہور سے؟؟؟
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام🔴 اس ملک کی بد قسمتی ہے کہ یہاں ایک خود ساختہ ”بادشاہ سلامت“ فیصلے کرتے ہیں۔ عمران خان کا جیل سے پیغام. جب کسی ملک میں حکومت ایسے لوگوں کو ملتی ہے جن کے پاس مینڈیٹ نہیں ہوتا تو ملک فساد اور انتشار کی نذر ہو جاتا ہے۔ یہ جو انتشار آج کشمیر میں نظر آرہا ہے اس کے پاکستان بھر میں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ عمران خان. پورے ملک میں فارم 47 والی جعلی حکومتیں قائم کر دیں گئیں ہیں۔ جمہوریت کا فائدہ یہ ہے کہ حکومت عوام کی منتخب کردہ ہوتی ہے جس کے پیچھے عوام کھڑے ہوتے ہیں۔ عوام اپنی منتخب کردہ حکومت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اگر کوئی تنازعہ کھڑا ہو جائے تو بات چیت کے ذریعے اس کا حل نکل آتا ہے، مگر جس قسم کی جعلی مسلط شدہ حکومتیں گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، پنجاب اور پاکستان میں قائم کردی گئی ہیں ان کا عوام سے کوئی رشتہ نہیں چنانچہ ہر جانب بےچینی اور مایوسی ہے۔ عمران خان فارم 47 زدہ حکومتوں کے خلاف بجٹ کے موقع پر اور شدید ردعمل آئے گا۔ عمران خان کی جیل سے پیشگوئی. بدقسمتی سے ملک میں ایک مصنوعی سیٹ اپ عوام پر تھوپ دیا گیا ہے، نگران وزیراعظم کاکڑ اور راولپنڈی کے کمشنر نے سچ بیان کر کے اس حکومت کی اصلیت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اس حکومت کی بالکل کوئی حیثیت نہیں۔ عمران خان. عمران خان کا ایس آئی ایف سی پر کھل کر تنقید SIFCجیسا غیر آئینی ادارہ اس ملک پر تھوپ دیا جاتا ہے اور کوئی نہیں بولتا۔ اس کا ایک ہی کام تھا کہ ملک میں پیسہ لائے گا جبکہ پاکستان بزنس کونسل نے کھل کر بتا دیا ہے کہ پیسہ ملک میں آنے کی بجائے باہر جا رہا ہے۔ عمران خان ایک طرف قوم کو زرعی انقلاب کی ٹرک کی بتی پیچھے لگایا گیا اور دوسری طرف گندم درامد کر کے اربوں کی دیہاڑیاں لگائی گئیں جس سے گندم کا کاشتکار معاشی طور پر قتل ہوگیا۔ عمران خان کی ایس آئی ایف سی پر تنقید. اس جعلی سیٹ اپ میں حکومت ان لوگوں کو دیدی گئی ہے جن کی اپنی ساری دولت ڈالر کی شکل میں باہر پڑی ہوئی ہے۔ عمران خان. لیڈر کو قربانی دینا پڑتی ہے اور نواز اور زرداری کا یہ گروہ کسی صورت قربانی نہیں دیے گا نہ ہی یہ لوگ اپنا پیسہ ملک میں واپس لائیں گے ۔ ان کے حرام کے پیسے پر جنرل مشرف اور بعد کے ادوار میں آئی ایس آئی نے مجھ سمیت سب کو خود تفصیلات فراہم کیں اور آج ان کو ہمارے سروں پر مسلط کر دیا گیا ہے اور ان کی صفائیاں دیتے پھر رہے ہیں۔ عمران خان اس جعلی نظام کو قوم پر مسلط کرنے کا مقصد صرف اس ایک آدمی کی طاقت میں اضافہ کرنا ہے جس نے اپنی ذاتی طاقت کے حصول کیلئے پورے ملک کو تباہ کر دیا ہے۔ عمران خان ایک شخص نے اپنی طاقت کے حصول کے لیے ملک تباہ کردیا، عمران خان حمود الرحمن کمیشن رپورٹ نے واضح کر دیا تھا کہ کس طرح ایک شخص یحییٰ خان نے اپنی ذاتی طاقت بڑھانے کیلئے ملک کو ٹوٹنے دیا۔ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پاکستان کے ہر شہری کو پڑھنی چاہیے تاکہ سب کو پتا چل سکے کہ یحییٰ خان اور شیخ مجیب الرحمن میں سے غدار کون تھا۔ عمران خان. میں اس وقت جیل میں اس وجہ سے ہوں کیونکہ میرے جیل سے باہر ہونے سے بادشاہ کی طاقت کم ہوگی۔ عمران خان 9مئی کو صبح پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ اور پاکستان کے سب سے زیادہ اعزازات/تمغے جیتنے والے شخص کو جس طرح ہائی کورٹ سے اغواء کیا گیا اس کا مقصد عوام کو اشتعال دلانا تھا جبکہ میں نے اس دن صبح اپنے ویڈیو پیغام میں واضح طور پر کہا تھا کہ اگر میری گرفتاری مقصود ہے تو وارنٹس دکھائیں اور گرفتار کر لیں میری جانب سے کوئی مزاحمت نہیں ہوگی۔ عمران خان عمران خان کا آرمی چیف کے بیانات پر ردعمل 🔴 ڈی جی آئی ایس پی آر اور چیف آف آرمی سٹاف دھمکی آمیز سیاسی بیانات داغ رہے ہیں اور فوج کو سیاست میں ملوث کر رہے ہیں جس سے فوج کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے۔ جب سیاسی بیانات اور پریس کانفرنسز کی جائیں گے تو سیاسی جماعت ان کا جواب دینے کا حق رکھتی ہیں۔ عمران خان بڑی خبر 🔴 عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے معافی کا مطالبہ کردیا 9 مئی کی صبح میرا ہائی کورٹ سے غیر قانونی اغواء لندن پلان کا حصہ تھا جس پر جنرل عاصم منیر مجھ سے معافی مانگیں، عمران خان میری قوم یاد رکھے! یہ ملک میرا ملک ہے جسے چھوڑ کر باہر جانے کو میں ہرگز تیار نہیں ہوں۔ اسی طرح ڈیل کا بھی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ عمران خان. @ImranKhanPTI #ReleaseImranKhan
لاہور میں فوج سڑکوں پر خبر یہی خبر اسلام آباد سے بھی آ رہی ہے آخر یہ کیا وجہ ہو سکتی ہیں ؟؟؟؟
دوبئی لیکس میں کتنے پاکستانی جرنیل سیاستدان ، پولیس افسر ، بیوروکریٹ ، صحافی ، تاجر نکلے ؟ صابر شاکر۔۔۔
واہ میرے رب کی شان تو دیکھیے 2014 میں جب خان صاحب نے چار حلقے کھولنے کی بات کی تو پانامہ لیکس سامنے آگیا اور جس سے پاکستان کی سیاست میں ہلچل مچ گئی جو کہ پوری دنیا میں بھی تھی لیکن اس کا اثر ان کرپٹ ٹولوں کو ایکسپوز کرگیا اور عوام کو شعور دے گیا اور وہی میرا رب اب دیکھیں کہ 180 سیٹوں میں سے ابھی 80 سیٹیں یہ کھا گئے ہیں تو دبئی لیکس آگئیں جس میں کرپٹ جنرلز، کرپٹ بیورکریٹ، کرپٹ ججز اور کرپٹ صحافی سب کے نام اور خاندان موجود ہیں کیا یہ اللہ کی شان نہیں کیا اس میں اللہ تعالی کی نشانیاں نہیں یہ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے جس کو جو بھی جب بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گا اس کی حفاظت میرا رب خود کرے گا اور عمران خان صاحب کا جو ماحول اس وقت پاکستان میں بن چکا ہے وہ پاکستان کی تاریخ میں یا اس صدی اور اگلے پچھلی صدیوں میں کسی کو نصیب نہیں ہوا ان شاءاللہ ہم بہت جلد عمران خان صاحب کو اپنے درمیان دیکھ رہے ہیں اور پوری طاقت سے دیکھ رہے ہیں یہ کچھ نہیں کر سکیں گے عمران خان کا ان شاءاللہ عمران خان ہی فاتح ہوگا اور اس کی عوام ہی فاتح ہوگی پاکستان ایک نئے زاویے سے دنیا میں آنے کے لیئے تیار ہوگیا ہے خان کی ہر بات سچی ہونے جارہی ہے ان شاءاللہ۔۔ @ImranKhanPTI #ReleaseImranKhan
ہمارا خاندان گزشتہ چند دنوں کی پیش رفت سے انتہائی فکر مند اور پریشان ہے۔ عمران خان نے جیل میں ہمیں بتایا کہ مجھے تشویش ہے کہ انہوں نے آدھی رات کو اچانک میرے سیکورٹی گارڈز کو تبدیل کر دیا ہے۔ پوچھنے پر بتایا گیا کہ وہ 2 ماہ کی چھٹی پر گئے ہوئے ہیں۔ منگل کو خاندانی ملاقات کا دن ہے۔ ہماری فیملی میٹنگ منسوخ کردی گئی ہے، جیسا کہ شاہ محمود قریشی کی پیر کی فیملی میٹنگ تھی۔ آج شام ہمیں اطلاع ملی کہ جیل کورٹ میں القادر کیس بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ واضح ہے کہ، عمران خان کی حفاظت اور بہبود کے بارے میں ہم بہت فکر مند ہیں اور اس کی زندگی کو لاحق خطرے کو کبھی رد نہیں کر سکتے۔ پچھلے کچھ سالوں میں اس پر پہلے ہی کئی قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں۔ علیمہ خان #ReleaseImranKhan @Aleema_KhanPK @ImranKhanPTI
Our family is extremely concerned and worried about the developments of the past few days. Imran khan informed us in jail: "I am concerned that they have suddenly changed my security guards at midnight." When asked, he was told they that they had gone on leave for 2 months.
یہ گونگلو اتنا نالائق ہے ، پاکستان کا شہری نہیں برطانیہ والے اس کو پہشانتے نہیں لیکن الحمد للہ کرپشن کے ہر لیکس میں نام سرفہرست اتا ہے ۔ #Dubaiunlocked #حق_دو_کشمیر_کو #DubaiLeaks
خان نے جو ہم سے وعدہ کرلیا تھا کہ میں اپنی قوم کو ہرگز نہیں چھوڑوں گا، تو پھر ہم پر بھی یہ فرض بنتا ہے کہ ہم اس وعدے کی لاج رکھیں جیل میں مجھے کسی سے ملنے نہیں دیا جاتا تھا ، مجھ سے جیل میں ہیومن رائٹس سندھ کو خط لکھوایا گیا۔۔۔ #ReleaseImranKhan
عدت کیس میں آج عمران خان اور بشر ی بی بی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے خواتین کی ایک کثیر تعداد پیش ہوئی.
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی گوجرانوالہ میں گرفتار PTI کارکن کے اہلخانہ سے ملاقات #PTIFamily
یہ کشمیر کامیر پور نہیں ! یہ سندھ کا شہر میر پورخاص ہے!! تحریک انصاف مائنارٹی کے راہُنما اور ٹکٹ ہولڈر پہلاج کولہی، بھارومل کولہی اور کولہی برادری کے تحریک انصاف سے تعلُق رکھنے کارکنوں کے خلاف پیپلز پارٹی حکومت کی پولیس گردی کے خلاف میرپور خاص کے شہر جھڈو میں مظاہرہ ۔ پیپلز پاڑٹی کی سیاسی مخالفت پر پہلاج کولہی اور دیگر کے خلاف جھوٹے مُقدمات اور گھروں میں گُھس کر خواتیں کی بے حُرمتی کرنے کے خلاف ہندر کولہی برادری باہر نکل آئی پولیس اور سندھ حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی ۔ تحریک انصاف کے ورکرز کے خلاف پولیس گردی بند کروائ جائے جھوٹے مقدمات ختم کر کے چادر اور چار دیواری کی بے ُحرمتی کرنے والوں کے خلاف کاروائ کی جائے ۔ ہم کولہی برادری کے ساتھ ہیں ۔
کتنے اور تجربے ہوں گے؟؟؟سچی بات تو یہ ہے کہ بناء خان اب پاکستان نہیں چلتا!!!جب تک حقیقی مینڈٹ کو تسلیم کر کے سیاسی استحکام نہیں لایا جاتا تب تک کچھ نہہیں ہوسکتا #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
𝕊𝕒𝕘𝕒𝕣�... @SGujjar_1
35K Followers 23K Following *درد اتنا کہ چیخ کے رو دوں💔🥺* *مجبور اتنا کے سسک بھی نہ سکوں
shairni Kaptaan ki @1sarz_
63K Followers 34K Following motivated,fighter, determined, have done MBA in Banking & finance..PTI❤️
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞�... @Nvd45
48K Followers 14K Following ۔بات کے اندر کی بات کو سمجھنے کے لئے ذات کے اندر کی ذات کو سمجھنا ضروری ہے۔۔ خود دار خود مختار اور آزاد پاکستان کی ۔جدوجہد میں خان کا سپاہی.
Aqeela Najam @AqeelaNajam
5K Followers 5K Following 🇵🇰💚 dil Dil Pakistan Jan Jan Pakistan. Alhamdulillah
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ... @2Sehr
24K Followers 11K Following 🕊️ 𝗧𝗘𝗔𝗠 𝗛𝗘𝗔𝗗 🕊️ ➤ @TeamInqilab_ #DNS #Bhaloo Dream Big. Work Hard. Stay Focused & live the best life—a life other people wish they can live.
Fahim Ahmed @Fahimesp
2K Followers 617 Following
The real world guidan... @jointrwu
164 Followers 3K Following Traditional education is too slow. Four years is too long. Learn Real skills Today that make you money Tomorrow.
Bliojo @Bliojo7596
23 Followers 925 Following
Muhammad Zakir @azadjanii
1K Followers 1K Following I am a motivational speaker. Love to guide and counsel next generation. World peace and harmony is my goal.
Sloytheigh @SloytheighcIvq
34 Followers 1K Following
Hassan Asid @HassanA80268
2K Followers 7K Following Following a part is an example of following a narrow son's of Pharoah, PTI supporter. Business owner @Durban KZN
مرشد کا سپا�... @IamFanofmurshid
666 Followers 577 Following Some distances are a form of self-respect.
اسامه Osama 𝑊... @obidah190
2K Followers 3K Following
Adeline Chloe @AChloe19701
316 Followers 3K Following Keep your eyes on the stars, and your feet on the ground
Adnan khan @adnankhan2261
1K Followers 7K Following Central Dupty information secretary IYW// Ex.Secretary Information Karachi IYW // Ex.Dupty information secretary Karachi IYW // Ex. Joint secretary Karachi IYW
sterile.A @ch_hammad_javed
310 Followers 1K Following
Abid Hussain @AbidHussai49496
2K Followers 5K Following
❤Sayami Shimomachi�... @SShimomach60643
41 Followers 182 Following
jami roy @jamiroy152768
60 Followers 298 Following
Khan R @RR310949
114 Followers 120 Following
Ghulam Murtaza @GhulamM20856965
856 Followers 3K Following
Amin Huda @AminHuda0987
85 Followers 743 Following
Arshad Butt @barshad436
19 Followers 196 Following
Waseem Khan @WaseemKhan59934
72 Followers 1K Following
みたにせつみ @mitanisets39144
68 Followers 3K Following
Global World 🌍 @HaqKiAwazPk
2K Followers 7K Following Social media activity #international news Awareness of the coming global threat 🌍 World peace and expected challenges ☠️
きくかわひめこ @kikukawahi81807
66 Followers 3K Following
Sardar Waqar @waqar_sard35178
690 Followers 3K Following I love ❤Imran khan 804 @waqar_sard35178 whatsapp +971561864481🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪
Hassaan @hassaanfarid12
875 Followers 1K Following
Zafar lqbal Gunjial 3... @3338Zafar86448
829 Followers 3K Following
Sadia Khan @SadiaK33504
16 Followers 89 Following
Amiar khan @AmiarK28649
24 Followers 139 Following
Sboor ali @SboorAli61685
9 Followers 64 Following
Mohammad Irshad @Irshadm05
4 Followers 118 Following
理穂 @sui_li67334
43 Followers 395 Following
Muhammad Imran @MuhammadIm41321
2 Followers 17 Following
Tony @Tony65656565
5K Followers 6K Following Imran khan front line warrior..my red line is Imran khan and our beloved Pakistan.. imported government namanzoor..
Mr sadam @Mrsadam94251897
228 Followers 977 Following
松原琴美 @QinSong74596
68 Followers 640 Following
MgsMido MidoMgs @MgsMidoMidoMgs
910 Followers 3K Following
𝐀𝐫𝐬𝐡𝐢�... @Fat9T
8K Followers 7K Following "چائے، سکون اور اچھے وائبس۔ ☕✨ زندگی کو اپنے انداز میں جینے کی ایک چھوٹی سی کوشش۔ Just enjoy!"🍂🥀
میراحمد نبی... @mn188724
505 Followers 7K Following
Estella boudria @EBoudrista
139 Followers 448 Following
Faryal Hassan @Faryal__Hassan
1K Followers 2K Following
kestbest206 @kest_best18287
2K Followers 7K Following
Muhammad Huraira @MHurairaPTI
1K Followers 4K Following Our Belief Is لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ And We Will Fight 🇧🇫
𝕊𝕒𝕘𝕒𝕣�... @SGujjar_1
35K Followers 23K Following *درد اتنا کہ چیخ کے رو دوں💔🥺* *مجبور اتنا کے سسک بھی نہ سکوں
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙�... @Zee_Ch1
58K Followers 57 Following اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے 🥀🔥
shairni Kaptaan ki @1sarz_
63K Followers 34K Following motivated,fighter, determined, have done MBA in Banking & finance..PTI❤️
𖣔𝐍𝐚𝐯𝐞�... @Nvd45
48K Followers 14K Following ۔بات کے اندر کی بات کو سمجھنے کے لئے ذات کے اندر کی ذات کو سمجھنا ضروری ہے۔۔ خود دار خود مختار اور آزاد پاکستان کی ۔جدوجہد میں خان کا سپاہی.
Team Pakistan Power @TeamPakPower
23K Followers 1 Following 5th Gen Warriors.We stand by our Leader Imran Khan as torch bearers of true freedom.Quaid's vision of 🇵🇰 is our Doctrine & Our Aim is based on لاالہ الااللہ.
Whales Care @WhalesCare
85K Followers 2K Following Web3 Exposure Expert |Top-Tier Influencer | NFA & DYOR | DM for Business 📥 | https://t.co/RqK3i32xhW
Aqeela Najam @AqeelaNajam
5K Followers 5K Following 🇵🇰💚 dil Dil Pakistan Jan Jan Pakistan. Alhamdulillah
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ... @2Sehr
24K Followers 11K Following 🕊️ 𝗧𝗘𝗔𝗠 𝗛𝗘𝗔𝗗 🕊️ ➤ @TeamInqilab_ #DNS #Bhaloo Dream Big. Work Hard. Stay Focused & live the best life—a life other people wish they can live.
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟ�... @Arif1q
72K Followers 11K Following ہم کب تک چند خاندانوں کی غلامی کریں گے ؟ کہیں تو یہ سلسلہ روکنا ہو گا ۔ ورنہ فلاحی ریاست کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا
Ameer Umar 🇵🇰 @AmeerUmarbaloch
27 Followers 176 Following اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ 🤲❤️
𝐀𝐫𝐬𝐡𝐢�... @Fat9T
8K Followers 7K Following "چائے، سکون اور اچھے وائبس۔ ☕✨ زندگی کو اپنے انداز میں جینے کی ایک چھوٹی سی کوشش۔ Just enjoy!"🍂🥀
Sgt. Nava Juliet @julite_nava
3K Followers 4K Following
Mr sadam @Mrsadam94251897
228 Followers 977 Following
MgsMido MidoMgs @MgsMidoMidoMgs
910 Followers 3K Following
Numan Logari @NumanLogari
2K Followers 215 Following کیف ابتسم والاقصی اسیر. څنګه وخاندم! په داسې حال کې چې اقصی اشغال ده.
Sajad Hussain @SajjadHkdr
767 Followers 7K Following
Safiullah Abid @Sifatullah76675
1K Followers 3K Following سُبْحَانَ اللَّهَ وَ بِحَمَدِهِ سُبْحَانَ اللَّهَ الْعَظِيم
Ali Naqi @AliNaqi1268056
393 Followers 1K Following
WALEED KHAN CHAMKANI @waleedkhanqr
786 Followers 54 Following میلی شہید ریحان زیب #میلی شہید گیلامان وزیر #میلی شہید عثمان کاکڑ#میلی شہید ناقیب اللہ مسعود #تا دی سلام وی🤝
BLACK CROWN @blackcrown_0
371 Followers 173 Following Crypto structure, clarity, and discipline Market analysis • charts • Q&A No hype. No signals to follow — just the read. Not financial advice
Ansar Khan @AnsarKhan414184
277 Followers 1K Following
Urooj fatima @Uroojfatima125
682 Followers 2K Following Adventurous pet lover 🐾 | Exploring the world one paw at a time 🌍✈️"
Aamir Bhat @ABhat8412
774 Followers 2K Following May Allah (SWT) ease our burdens and cleanse our hearts from grief.
Fahad Javaid @fahad_fjavaid
771 Followers 6K Following Avionic Engineer working with AIR ONE (PAKARAB Fertilizers), likes Travelling
Mudassar Zahoor6165 @Halalvibes0
1K Followers 2K Following
Dilbar Jani @DilbarJ28582374
679 Followers 4K Following
JUSTICE FOR KHAN @Imrank_merijaan
293 Followers 1K Following إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ♥️
Sana baloch @Sanabaloch1100
1K Followers 7K Following Biotech engineer,love travelling and tourism,proud to be a baloch
Shamoos Khan @ShamoosKha65686
205 Followers 859 Following
Muhammad Huraira @MHurairaPTI
1K Followers 4K Following Our Belief Is لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ And We Will Fight 🇧🇫
kestbest206 @kest_best18287
2K Followers 7K Following
Estella boudria @EBoudrista
139 Followers 448 Following
میراحمد نبی... @mn188724
505 Followers 7K Following
Faryal Hassan @Faryal__Hassan
1K Followers 2K Following
aliabbas @aliabbas71632
535 Followers 1K Following
Muhammad Nadeem Cheem... @nadeemcheema76
540 Followers 1K Following
Noman Azhar @nomanazhar321
430 Followers 2K Following I am currently study in BSCS from Virtual University of Pakistan and i live in Punjab, https://t.co/ECuGrVErNR goal is to achieve my dream and complete it one day.
Muhammad Faheem @MuhammadFa51362
411 Followers 2K Following
it's-zubair @Mr_Zee395
1K Followers 3K Following اب کوئی آئے، چلاجائے، میں خوش رہتا ہوں! اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھکو__💯
Mohsin Raza @Mohsin_raza_7
309 Followers 1K Following PTI Tigger's Alhumdulillah for everything follow me I will follow Back
Sara khan @Sarakhan299379
464 Followers 2K Following
justdeenthings @Deeniyat_
210 Followers 536 Following
BayghairatDetector - ... @Aqalseparay
422 Followers 2K Following 🧠 Exposing hypocrisy | 🎭 Unmasking Munafiqeen 📍Somewhere between Haq & sarcasm 📜 Qur’an • Sunnah • Logic • Memes 🚨 If you felt attacked, it’s probably abou
Dr Imran Arshad @ImranArshadPTI
288 Followers 1K Following
Muhammed Rahman @Muhamme13700490
1K Followers 235 Following






























