پنجاب کے وزیرِ تعلیم صاحب
غریب کا بچہ آپ کے گھر کام کرے آپ کےmna والد صاحب کا یورن بیگ اٹھائے اور آپ تعلیم کے وزیر بن کر بیٹھے ہوں؟
ذرا ہمت کرکے اپنے بچے سے یہی خدمت اپنے دادا کے لیے کروا کر دکھائیں
شرم آنی چاہیے
خدارا ان بچوں کو بھی اپنے بچوں جیسا سمجھیں ان کے ہاتھوں میں بستہ دیں کام کا بوجھ نہیں۔ ان کا بھی تعلیم پر اتنا ہی حق ہے جتنا آپ کے بچوں کا
@RanaSikandarH
11 نومبر 2020 کو کی گئی یہ تقریر آج بھی اتنی ہی متعلقہ ہے۔ حکومتیں بدل گئیں، اقتدار کے چہرے بدل گئے، مگر کسان، مزدور، صحافی اور پنجاب کے نوجوان آج بھی پریشان ہیں۔ سوال آج بھی وہی ہے: کیا حکومتیں بدلنے سے عوام کی تقدیر بھی بدلتی ہے؟
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے الائیڈ ونگز کی تنظیم نو شروع
جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے پیپلز یوتھ اور پی ایس ایف وسطی پنجاب کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔
درخواستیں پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کو 15نومبر 2026 تک بھیجنے کی ڈیڈ لائن مقرر۔
@HassanMurtaza96

میرٹ پر منتخب امیدواروں کی حتمی فہرست چیئرمین بلاول بھٹو کو پیش کی جائیگی۔حسن مرتضی
ابتدائی مرحلے میں پارٹی ونگز کے صوبائی صدر، جنرل سیکرٹری، اور انفارمیشن سیکرٹری کے انٹرویوز ہونگے۔حسن مرتضی
پی ایس ایف کی 27برس اورپیپلز یوتھ وسطی پنجاب کیلئے
عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 35 مقرر ہے۔حسن مرتضی
پی ایس ایف وسطی پنجاب کے عہدے کے امیدوار کا ریگولر سٹوڈنٹ ہونا لازمی ہے۔حسن مرتضی
عہدوں کے خواہشمند و اہل رہنما اور کارکن درخواستوں کیساتھ اپنا پروفائل جمع کروائیں:حسن مرتضی
تعلیمی قابلیت،ٹائم لائن کیساتھ سابقہ سیاسی و تنظیمی کارکردگی کا ثبوت دیں۔حسن مرتضی
سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات (لنکس/آئی ڈیز)
اور بنیادی کوائف فراھم کریں۔حسن مرتضی
@HassanMurtaza96@BBhuttoZardari
سیاست صرف احتجاج نہیں بلکہ عوام کو بنیادی سہولیات اور مسائل کا حل فراہم کرنے کا نام ہے۔ آئین و قانون سب کے لیے برابر ہے، لہٰذا جیل مینول کے مطابق ہر قیدی کو ملاقات اور تمام قانونی حقوق ملنے چاہئیں
سید حسن مرتضی
@HassanMurtaza96
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے الائیڈ ونگز کی تنظیم نو شروع
جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے پیپلز یوتھ اور پی ایس ایف وسطی پنجاب کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔
درخواستیں پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کو 15نومبر 2026 تک بھیجنے کی ڈیڈ لائن مقرر۔
میرٹ پر منتخب امیدواروں کی حتمی فہرست چیئرمین بلاول بھٹو کو پیش کی جائیگی۔حسن مرتضی
ابتدائی مرحلے میں پارٹی ونگز کے صوبائی صدر، جنرل سیکرٹری، اور انفارمیشن سیکرٹری کے انٹرویوز ہونگے۔حسن مرتضی
پی ایس ایف کی 27برس اورپیپلز یوتھ وسطی پنجاب کیلئے
عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 35 مقرر ہے۔حسن مرتضی
پی ایس ایف وسطی پنجاب کے عہدے کے امیدوار کا ریگولر سٹوڈنٹ ہونا لازمی ہے۔حسن مرتضی
عہدوں کے خواہشمند و اہل رہنما اور کارکن درخواستوں کیساتھ اپنا پروفائل جمع کروائیں:حسن مرتضی
تعلیمی قابلیت،ٹائم لائن کیساتھ سابقہ سیاسی و تنظیمی کارکردگی کا ثبوت دیں۔حسن مرتضی
سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات (لنکس/آئی ڈیز)
اور بنیادی کوائف فراھم کریں۔حسن مرتضی
@PPP_Org@RPAPPP@HassanMurtaza96@ShehzadSaeedPPP@S_T_A18@PPPPunjabSM1@GorayaAftab@ghuman_ar
میں اس بات کے کے حق میں ہوں چاہے پی ٹی ائی ہو چاہے پیپلز پارٹی ہو یا مسلم لیگ ن ہو احتساب ہونا چاہیے، شفافیت ہونی چاہیے اور کسی کے خلاف احتساب ہو تو اسے ایسا نہ لگے کہ وہ وکٹمائز کیا جا رہا ہے، حکمران عوام کے اگے جواب دے ہے
President Asif Ali Zardari and First Lady Bibi Asifa Bhutto Zardari, with President of the Republic of Maldives Dr Mohamed Muizzu and First Lady Madam Sajidha Mohamed at Aiwan-e-Sadr.
@AAliZardari@AseefaBZ@PresOfPakistan
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے الائیڈ ونگز کی تنظیم نو شروع
جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے پیپلز یوتھ اور پی ایس ایف وسطی پنجاب کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔
درخواستیں پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کو 15نومبر 2026 تک بھیجنے کی ڈیڈ لائن مقرر۔
میرٹ پر منتخب امیدواروں کی حتمی فہرست چیئرمین بلاول بھٹو کو پیش کی جائیگی۔حسن مرتضی
ابتدائی مرحلے میں پارٹی ونگز کے صوبائی صدر، جنرل سیکرٹری، اور انفارمیشن سیکرٹری کے انٹرویوز ہونگے۔حسن مرتضی
پی ایس ایف کی 27برس اورپیپلز یوتھ وسطی پنجاب کیلئے
عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 35 مقرر ہے۔حسن مرتضی
پی ایس ایف وسطی پنجاب کے عہدے کے امیدوار کا ریگولر سٹوڈنٹ ہونا لازمی ہے۔حسن مرتضی
عہدوں کے خواہشمند و اہل رہنما اور کارکن درخواستوں کیساتھ اپنا پروفائل جمع کروائیں:حسن مرتضی
تعلیمی قابلیت،ٹائم لائن کیساتھ سابقہ سیاسی و تنظیمی کارکردگی کا ثبوت دیں۔حسن مرتضی
سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات (لنکس/آئی ڈیز)
اور بنیادی کوائف فراھم کریں۔حسن مرتضی
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@NadeemAfzalChan@MediaCellPPP@PPP_Org
Punjab is Pakistan according to all federal departments, Is this way to run any federation ? Resources of other provinces and utilisation is only in punjab. Not only railway but NHA & many others have same trend.
پاکستان کی خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی مالدیپ کی خاتونِ اوّل ساجدہ محمد سے ایوانِ صدر میں ملاقات۔
ملاقات میں خواتین کو بااختیار بنانے، نوجوانوں کی ترقی، تعلیم، صحت اور دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
@AseefaBZ
اگر وزیرِ داخلہ یہ سمجھتے ہیں کہ سسٹم کولیپس کر گیا ہے تو اس کا حل بھی بتائیں، ادارے ناکام ہو سکتے ہیں جمہوریت نہیں۔چائلد پروٹیکشن بیورو پنجاب کی سربراہ کو جمہوریت نے نہیں کہا کہ وہ صرف ٹِک ٹاک بناتی رہیں لیکن ادارے کی کارکردگی پر توجہ نہ دیں
احسن رضوی
@AhsanAbbasShah
چند سال پہلے نیپال وزٹ کے دوران میں نے ایسا کھٹمنڈو میں دیکھا تھا۔ وہاں کی میونسپل کارپوریشن ہڑتال پر تھی تو اپنے مطالبات پورے نہ ہونے پر پورے شہر میں کُوڑے کے ڈھیر لگا دئیے۔ پورے شہر میں بدبو کا راج تھا۔
میں اس بات کے کے حق میں ہوں چاہے پی ٹی ائی ہو چاہے پیپلز پارٹی ہو یا مسلم لیگ ن ہو احتساب ہونا چاہیے، شفافیت ہونی چاہیے اور کسی کے خلاف احتساب ہو تو اسے ایسا نہ لگے کہ وہ وکٹمائز کیا جا رہا ہے، حکمران عوام کے اگے جواب دے ہے
سید حسن مرتضی
@HassanMurtaza96
سینیٹ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاقات کا کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر وقار مہدی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس، وفاقی وزیر تعلیم اور سیکریٹری تعلیم کی عدم شرکت پر برہمی، PIFD کے معاملے پر ذیلی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ۔
مزید پڑھیں:ppp.org.pk/pr/37633/@WaqarMehdiPPP1
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی لوکل باڈیز مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس
پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہونیوالے اجلاس کی صدارت کنوینئر رانا فاروق سعید نے کی۔
اجلاس میں صوبائی سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ،ظفر عباس لک،عثمان ملک،سینٹر اکبر خواجہ،حاجی عزیز الرحمن چن،فیصل میر،فاروق یوسف گھرکی،جمیل۔کلس،ندیم اصغر کائرہ،راو خالد شریک
غلام مرتضی ستی،اشعر حیات،تسنیم قریشی،رائے شاہ جہاں بھٹی،آصف بشیر بھاگٹ،شوکت علی عباسی،میاں خرم رسول کی زوم پر اجلاس میں شرکت۔
اجلاس میں شہزاد سعید چیمہ نے متوقع بلدیاتی انتخابات کی جامع حکمت عملی، مانیٹرنگ سسٹم اور اتحاد سازی پر روشنی ڈالی
اجلاس میں تمام 31 یونٹس (26 اضلاع، 5 اہم شہر) کے ضلعی صدور کو ہنگامی بنیادوں پر آپریشنل خطوط
ضلعی صدور کو یونین کونسلز کیلئے امیدواروں کی شناخت اور شارٹ لسٹ کرنیکی ہدایت
اجلاس میں بلدیاتی امیدواروں کی فہرستیں جمع کرانے کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی۔
یونین کونسل کی سطح کے الیکشن آئندہ عام انتخابات میں کامیابی کی بنیاد بنا سکتے ہیں،رانا فاروق سعید
یو سی سطح پر امیدواروں کا تقرر کرتے وقت حلقے میں اسکے اثر و رسوخ اور رابطے کو مد نظر رکھا جائے۔رانا فاروق سعید
ڈویژنل سطح پر ضلعی صدور کو اعتماد میں لیکر امیدواروں کو حتمی شکل دیجائے۔رانا فاروق سعید
تنظیمیں اور ٹکٹ ہولڈرز باہمی مشاورت سے امیدواروں کا انتخاب کریں۔رانا فاروق سعید
یو سی لیول تک تنظیم سازی مکمل کریں۔ڈویزن اور ڈسٹرکٹس کو اعتماد میں لینگے،رانا فاروق سعید
مانیٹرنگ کمیٹی ہر ڈویژن کا دورہ کر کے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لیگی۔رانا فاروق سعید
موجودہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ قبول نہیں مگر پیپلز پارٹی ہر صورت بلدیاتی الیکشن لڑیگی۔رانا فاروق سعید
پی پی پی وسطی پنجاب مانیٹرنگ کمیٹی بلدیاتی الیکشن کرنے کے ٹی او آرز تیار کریگی،شہزاد سعید چیمہ
مدر ونگ سمیت پی ایس ایف،وویمن ونگ اور دیگر کے عہدیداروں کو بلدیاتی الیکشن لڑنے کا پابند بنایا جائے۔شہزاد سعید چیمہ
بلدیاتی الیکشن لڑنے کا فارمیٹ نہایت سنجیدگی سے بنانا ہو گا۔شہزاد سعید چیمہ
ضلعی تنظیمی اپنے علاقوں میں ممبر شپ مہم بھی شروع کریں ۔شہزاد سعید چیمہ
ضلعی صدور تحصیل، سٹی اور نچلی سطح پر خود جا کر اچھے امیدوار سامنے لائے۔ظفر عباس لک
نوجوان امیدوار سامنے لائیں،یہی ہمارا مستقبل ہیں،ندیم اصغر کائرہ
ڈسٹرکٹ صدور کی استعداد کار کم ہے،ٹکٹ ہولڈرز کو ساتھ رکھیں۔ندیم اصغر کائرہ
بلدیاتی الیکشن ہوں نہ ہوں،ہماری تیاری مکمل۔ہونی چاہیے۔ندیم اصغر کائرہ
ضلع راولپنڈی میں بلدیاتی امیدواروں کا انتخابی عمل شروع کر دیا ہے۔شوکت عباسی
بلدیاتی امیدواروں کیلئے پارٹی کے وفادار افراد سامنے لائے جائیں،عنایت علیشاہ۔
پنجاب بالخصوص لاھور میں پیپلز پارٹی کو ووٹ میں تبدیل کرنا اصل چیلنج ہے،راو خالد
تحریک انصاف کے خلاء کو پیپلز پارٹی موجودہ صورتحال میں بخوبی پر کر سکتی ہے۔راو خالد
پیپلز پارٹی کے قومی وصوبائی حلقوں کے ٹکٹ ہولڈرز سے ملکر بلدیاتی امیدوار فائنل کریں،فاروق یوسف گھرکی
حلقوں میں تبدیلی کے مطابق بلدیاتی امیدوار سامنے لائیں گے،رائے شاہ جہاں بھٹی
سرکار کی بد نیتی کو ایکسپوز کرنے کیلئے سیکرٹری اطلاعات حکمت عملی وضع کریں،عثمان ملک
لاھور ہائیکورٹ میں موجودہ بلدیاتی ایکٹ کیخلاف درخواست کا حصہ بننا چاہیے۔عثمان ملک
مانیٹرنگ کمیٹی اور ضلعی تنظیموں کیلئے ٹی او آرز بنائے جائیں۔عثمان ملک
23برس میں پنجاب میں ن لیگ کی حکومتی کارکردگی کا وائیٹ پیپر شائع کرنا چاہیے۔عثمان ملک
راولپنڈی ڈویژن بلدیاتی انتخابات میں بھر پور نتائج دیگا،اشعر حیات خان
کسی خوش فہمی میں رھنے کی بجائے پیپلز پارٹی کی تیاری مکمل ہونی چاہیے،فیصل میر
پیپلز پارٹی لاھور نے یو سی سطح پر کاغذات نامزدگی بانٹنا شروع کر دئیے ہیں۔فیصل میر
ہم بلدیاتی امیدواروں کا پینل دینگے اور انکی تشہیری مہم چلائیں گے۔فیصل میر
لاھور کے دس ٹاؤنز میں چیئرمین،وائس چیئرمین،میئر اور ڈپٹی۔میئر کی درخواستیں 27اکتوبر تک مانگ لی ہیں۔فیصل میر
اچھی ورکنگ والے ٹاؤنز میں پیپلز پارٹی میئر اور ڈپٹی میئر لا سکتی ہے۔فیصل میر
موجودہ بلدیاتی ایکٹ آئین کے آرٹیکل 148کے خلاف ورزی ہے،جمیل کلس
پیپلز پارٹی کے لائرز ونگ کو اس ایکٹ کو عدالت میں چیلنج کرنا چاہیے۔جمیل کلس
موجودہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ صرف ن لیگ کیلئے بنایا گیا ہے،میاں خرم رسول
پنجاب کےتمام بڑے اضلاع میں بلدیاتی ورکرز کنونشن کروائے جائیں۔میاں خرم رسول
@BBhuttoZardari@RanaFarooqPPP@ShehzadSaeedPPP
3K Followers 2K FollowingMy self Yinyleon adult model actor & gym lady age 38 from Los Angele USA.I'm a adult model acttor & bolde adult Fashion porn star in my lifestyle
721 Followers 2K Followingشیراز خان بلوچ ایڈمن سنٹرل پنجاب گروپPPP Twitter RT,🇱🇾,سٹی صدر پاکستان پیپلزپارٹی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ
سوشل میڈیا ٹیم فیصل آباد ڈویژن
795 Followers 943 FollowingWorker PPP By Birth 🇱🇾
Ex: Voice Chairman City Qazi Ahmed
Dist: SBA (NawabShah)
Likely Called ETHI Of Qazi Ahmed ❤️🙏
Owner of HKML Goods Transport Company
308 Followers 344 FollowingSocial Worker turned Politician who has dedicated his life to the service of Pakistan, an old Aitchisonian, The Founder of Parvarish Charity Foundation.
854 Followers 3K FollowingWhatsApp 03401370473
Social Media Activist | PPP
Raising voice for the people • Defender of democracy 🇵🇰
Follower of Shaheed Bhutto’s vision
Bhuttoism | Jiya
36 Followers 78 FollowingVice President PPP Lahore Division | PPP Ticket Holder PP-162 | Ex Vice Chairman UC-257 Lahore | Working for the People of Lahore 🇵🇰
17 Followers 139 Followingمیں ایک سیولین ہوں ۔ سچ کہوں گا ۔ جسے سچ پسند نہیں فالو مت کرے ۔اگر کر لیا ھے تو غصہ نہ کرے ۔ بھٹو کا سپاہی ہوں ۔ اسی لیے بات سیدھی کرتا ہوں ۔
24K Followers 3K FollowingDemocracy is my faith .
CEO — ARG Digitals.
It’s my passion.
( Digital Marketing | Digital Branding)
Politics PPP
Deputy Information Secretary
PPP
Lahore!
10K Followers 6K Followingشھید بابا ذولفقار علی بھٹو رحمت اللہ علیہ اور شھید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کا سپاھی.
#سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي
جنهن جو سنڌ سان چاھ ناھي
پنهنجو ان سان ٺاھ ناھي
14K Followers 322 FollowingOfficial Provincial Account #PPP | Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.
17 Followers 139 Followingمیں ایک سیولین ہوں ۔ سچ کہوں گا ۔ جسے سچ پسند نہیں فالو مت کرے ۔اگر کر لیا ھے تو غصہ نہ کرے ۔ بھٹو کا سپاہی ہوں ۔ اسی لیے بات سیدھی کرتا ہوں ۔
308 Followers 344 FollowingSocial Worker turned Politician who has dedicated his life to the service of Pakistan, an old Aitchisonian, The Founder of Parvarish Charity Foundation.
36 Followers 78 FollowingVice President PPP Lahore Division | PPP Ticket Holder PP-162 | Ex Vice Chairman UC-257 Lahore | Working for the People of Lahore 🇵🇰
10K Followers 6K Followingشھید بابا ذولفقار علی بھٹو رحمت اللہ علیہ اور شھید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کا سپاھی.
#سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي
جنهن جو سنڌ سان چاھ ناھي
پنهنجو ان سان ٺاھ ناھي
24K Followers 3K FollowingDemocracy is my faith .
CEO — ARG Digitals.
It’s my passion.
( Digital Marketing | Digital Branding)
Politics PPP
Deputy Information Secretary
PPP
Lahore!
33K Followers 1K FollowingFreelance writer - Philanthropist - Leftist - Humanist- Optimist that world can be a better place- Web: https://t.co/fH0fcfhMTQ
101K Followers 3K FollowingRepresenting Multan with pride. #NA148 Member of the National Assembly of Pakistan. Head PPP Digital Punjab. Advocating for progress, unity, and prosperity.
20K Followers 3K FollowingPresident PPP Lahore.Son of Prof.Waris Mir. Appointed President PSF Punjab University by Shaheed BB.Faced two cases of Gen.Zia at juvenile https://t.co/VO1sDp6SCM Industrialist.