خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے گھریلو تشدد کے خلاف اپنے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرادیا
تھانہ ویمن پولیس نے اے ڈی سی کی مدعیت میں اسکے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
خانیوال کے شہری کی گرفتاری پر ایک لاکھ ڈالر کا انعام
امریکی حکام نے پنجاب کے شہر خانیوال کے رہائشی فہیم اکرم کی گرفتاری پر ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے تاہم ساتھ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فہیم اکرم کو خود گرفتار کرنے کی کوشش نہ کی جائے بلکہ اس حوالے سیکیورٹی حکام کو اطلاع دی جائے۔
فہیم اکرم خانیوال کے رہائشی ہیں جن پر اس وقت امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں فرد جرم عائد ہوچکی ہے۔فہیم اکرم آئی ٹی کے ماہر ہیں موصوف نے ایک ویب سائٹ " لیبلز بینک ڈاٹ کام " بنائی جہاں سے امریکی شہریوں کو ڈاک ٹکٹ اور شپنگ لیبلز فروخت کئیے جاتے تھے۔امریکی حکام کے مطابق 33 سالہ فہیم اکرم نے مجموعی طور پر امریکی پوسٹل سروس کو 126 ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے،پاکستانی حساب کتاب میں یہ رقم 35 ارب کے لگ بھگ بنتی ہے۔فہیم اکرم کی بنائی گئی ویب سائٹ بند کردی گئی ہے اور اسے قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔
تحقیقات کے مطابق ملزم نے ویب سائٹ کے ذریعے5200 سے زائد لوگوں کو 50 لاکھ سے زائد جعلی ڈاک ٹکٹس فروخت کئے،ان ڈاک ٹکٹس کی مدد سے صارفین کے ڈاک کی منزل کے فاصلے اور وزن سمیت دیگر چیزوں کا تعین کئیے بغیر سستے ٹکٹس فروخت کئیے گئے۔ملزم اس وقت کہاں ہے اس حوالے سے کوئی تفصیلات موجود نہیں ہیں؟
uspis.gov/news/wanted/fa…
We shut down his website. Now we need your help finding him.
Faheem Akram is charged with operating a counterfeit postage scheme that allegedly sold more than 5 million fake shipping labels and caused more than $126 million in losses to the U.S. Postal Service.
The U.S. Postal
اسلام آباد میں نواب آف بہاولپور فیملی کے گھر سے قیمتی نوادرات چوری،،سیکٹر ایف ایٹ تھری میں واقع گھر میں ملازم نے تقریباً دو کروڑ روپے مالیت کے نوادرات چوری کیے،،چاندی کی تخت نما کرسی چاندی کی سیڑھیاں اور پیالے چوری ہوئے،گھر سے سونے کی پلیٹیں مختلف مجسمے اور بہاولپور ریاست کے نشان والی سونے کی اشیا بھی چوری ہوئیں،،ریاستی نشان والا چاندی کا تاریخی فریم پرانی بندوقیں اور تلواریں بھی چوری ہونے والی اشیا میں شامل ہیں،ملزم سے تفتیش جاری ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کی جائے گی، پولیس
خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ٹرینی میڈیکل افسران اور ہاؤس ڈاکٹرز کا احتجاج جاری ،،ڈاکٹرز کا گزشتہ 27 روز سے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈی سروسز کا بائیکاٹ
چیرمین پی ٹی آئی بیریسٹر گوہر کا بڑا اعلان
گورنر راج یا ایمرجنسی لگنے کی صورت میں تحریک انصاف کے 25 سینیٹرز، 76 ایم این اے، 106 پنجاب اسمبلی ارکان، 91 خیبرپختونخوا اسمبلی ارکان بائیکاٹ کریں گے کسی فورم پر حکومت کا ساتھ نہیں دینگے
ریاست خیرپور کے آخری نواب علی مراد تالپور کے انتقال پر کل ضلع میں عام تعطیل، نوٹیفکیشن جاری
میرعلی مرادتالپور کا انتقال 93سال کی عمر میں ہوا
میر علی مراد خان دوم 29 جون 1933ء کو پیدا ہوئے تھے
جولائی 1947ء میں 14 سال کی عمر میں ریاست خیرپور کے حکمران بنے
ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے ضلع تونسہ شریف میں قائم دانش اسکول کی چھٹی جماعت کی طالبہ کی واک ٹریک سے لاش برآمد،،لاش کو پرائیویٹ گاڑی کے ذریعے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا پوسٹ مارٹم کیا جارہاہے،
اس ضمن میں دو مختلف کہانیاں سامنے آئی ہیں :
ایک کہانی اسکول انتظامیہ ذرائع کے مطابق یہ ہے کہ بچی ٹریک پر واک کر رہی تھی کہ اچانک گر گئی جس کے باعث اسے چوٹیں آئیں۔ واقعے کے فوری بعد اسکول کی نرس وہاں پہنچی تو بچی پہلے ہی فوت ہو چکی تھی،،بچی کے گلے پر کچھ نشانات بھی دیکھے گئے ہیں،
ذرائع کے مطابق دوسری کہانی یہ ہے کہ طالبہ صبح کے وقت دیگر طالبات کے ہمراہ واک کے لیے نکلی، تاہم چند قدم چلنے کے بعد اچانک گر گئی۔ واقعے کے فوری بعد دانش سکول کے ڈاکٹر اور نرسنگ اسٹاف نے طالبہ کو طبی امداد فراہم کی اور اپنی گاڑی کے ذریعے اسپتال منتقل کیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔ واقعے کے بعد متعلقہ حکومتی اہلکار بھی موقع پر موجود ہیں اور واقعے کی مزید تحقیقات اور حقائق سامنے لانے کا عمل جاری ہے۔
پشاور،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس کا افتتاح کردیا،،افتتاحی تقریب جلسے کی شکل اختیار کر گئی
حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس 1 ارب 60 کروڑ روپے کی لاگت سے 90 روز میں مکمل کیا گیا
شہید ذوالفقار بھٹو کے قریبی ساتھی بے نظیر بھٹوشہید کے ایڈوائزر سیکریٹری انفارمیشن پیپلزپارٹی ملتان ایم سلیم راجہ کے انتقال پرپیپلزپارٹی کےکارکنان وہمدردافسردہ ہیں ،اہل خاندان،پارٹی
کارکنان سےاظہار تعزیت
مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں پارٹی پرچم میں دفنایا جائے، حسن محمود خان خاکوانی
میکسیکو کے شہر گواڈالا ہارا میں روایتی "چارو ڈے" کی شاندار تقریب منعقد کی گئی، جس میں گھڑ سواری کی قدیم روایات کے رنگ نظر ائے۔ یونیسکو کی عالمی ثقافتی میراث میں شامل اس فن کو برقرار رکھنے کے لیے بچوں، جوانوں اور خواتین کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔
انکوائری کا سب سے اہم اور دردناک انکشاف بیرونی امداد اور ایمرجنسی نوٹیفکیشن میں تاخیر ہے۔ سی ای ایس ریکارڈ کے مطابق آگ 6:38 بجے لگی، جبکہ بیرونی امداد کو پہلی اطلاع 6:54 بجے دی گئی اور فائر برگیڈ/ریسکیو 7:01 بجے یعنی 23 منٹ بعد موقع پر پہنچی۔ x.com/i/article/2099…
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کے زیراہتمام بھوک ہڑتالی احتجاجی کیمپ میں سینیئر صحافی ناصر زیدی کا اظہار خیال
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کے زیراہتمام بھوک ہڑتالی احتجاجی کیمپ میں سینیئر صحافی ثناءاللہ خان کا اظہار خیال @asifbashirch@Afzalbutt01
3.6M Followers 2K FollowingJournalist @humnewspakistan | Columnist @BBCUrdu | Author of Book “Kahani Baray Gher Ki” | Winner of 2014 Peter Mackler Award of Courage & Ethical Journalism
20K Followers 8K FollowingJournalist. EX VP @NPCISBOFFICIAL . worked @GeoNews,@BBCUrdu,Rohi Tv and Daily Khabrain.RTs do not constitute endorsement.just reference.