آج ہمارے درمیان بارہویں شب آنے والی ہے🥰🤍
میری طرف سے آپ سب کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت مبارک ہووووووووووو 🥰🥰🥰🥰🥰💚🤍🌷🫶
اَلسَّــــلَامُ عَلَیْـــکَ یَاسَیَّــدِی یَارَسُوۡلَ اللّٰـــہﷺ 😍💚
اِسْكُنْهُ قَلْبَكَ ﷺ
"نبی ﷺ پہ درود کو اپنے دل میں بساؤ"
لِہ
لیسُكْنِ قَلْبِكَ
"تاکہ تمہارےدل کو سکون ملے۔"
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
ابھی مٹی نہ کھنکی تھی ابھی پانی نہ برساتھا
مگربزمِ عناصرمیں، تیرےﷺ ہونےکاچرچاتھا
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ ♡
اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا ھے' تو برکتیں اترتی ہیں ❤️
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ❤
صبح بخیر زندگی 🥀❤️
جمعہ مبارک 🥀
*تمام عاشقانِ رسول، عاشقانِ میلاد کو 1500 سالہ جشنِ ولادت کا چاند 🌙 بہت بہت مبارک ہو ٫٫*
*نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول*
*سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں*🌹
ھوا کا موسم بتا رہا ہے وہ ﷺزلف اپنی لہرا رہےہیں 🌺
🫠🫀🥹سواری طیبہ سے چل پڑی ہے💚حضور ﷺ تشریف لا رہے ہیں🥹💚
یہ باتیں یہ انتظار عشق والے ہی سمجھ سکتے 🥹🫠💚سرکارﷺ کی آمد🥰🥰🥰🥰
میرے اکاونٹ کو کیا ہوگیا ہے میں نے اپنایوزر نیم چینج کیاہے لیکن پھر بھی پرانا ہی شو ہورہاہے اور فالور اور فالونگ زیرو شو ہورہی ہے پلیز بتایئے گا مجھے اس بارے میں 😢😭🙄
162 Followers 85 Following✨ "یہ #بــــــــزمِ_دِل ہے
یہاں لفظوں کے چراغ جلتے ہیں
اور احساسات خوشبو بنتے ہیں"
میری کسی بھی پوسٹ کا میری یا کسی دوسرے کی ذاتی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ۔۔💝
29K Followers 20K Following♤☆أحساسۧ๘͡ ☆♡شاعر♡☆مايفهمونۂ☆♤
《إِنمآأشكُوا بثي وحزني إِلى اللَّه》
《فصبر جميل واللَّه المستعان على ماتصفون》{أبري ذمتي يارب من أي حساب دعمته ونشر ما يغضبك}
3K Followers 2K Followingزندگی سکھا دیتی ہے، جو کتابوں میں نہیں ہوتا خاموشی سمجھا دیتی ہے، جو لفظوں میں نہیں ہوتا اور وقت دکھا دیتا ہے، جو کوئی دکھانا نہیں چاہتا۔💯🥀
Follow Back 💯
5K Followers 6K Followingإنسان دائماً يحرص لجمع اموال لكن لا يعلم هناك شيئا تنتظره (القبر)
انسان نہیں جانتا کہ قبر اسکی منتظر ھے Man is always greedy ممكن اتأخر فيfb💯لكن لن أهمل