بجٹ میں سولر بجلی کے پینلز کو ڈیوٹی سے چھوٹ دی گئی ہے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے گوادر میں بڑے پیمانے پر سولر پینلز دیے جائیں گے۔ پاکستان سولر پینلز ترکی سے خریدے گا۔ اسی لیے ترکی کا دورہ کیا گیا۔ سرکاری ملاقات میں مفرور سلیمان شہباز بھی موجود تھے۔ فرنٹ کمپنی بنا کر مال بنایا جائیگا۔
@adnanaadil @ImranRiazKhan کبھی یہ بھی تو سوچیں کہ آخر اِس سب کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے، کیونکہ ہم جن مشکلات کا سوچ رہے ہیں اور بھگت بھی رہے ہیں یہ مسئلہ اُس سے بھی کہیں آگے نکلتا جارہا ہے
@adnanaadil یعنی لوڈشیڈنگ پلاننگ کے تحت ہورہی ہے۔ اصل بات سولر پینل بیچنے ہیں۔۔
@adnanaadil سولر پینل بنانے والی کمپنی کس کی ہے اور کس کی شراکت داری ہے۔ نام نکال سکیں تو بہت ساری باتیں کھل جائینگی۔
@adnanaadil @ImranARaja1 یا اللہ بخش دے اس قوم کے گناہ اور فنا کر دے ان لوگوں کو جو پاکستان کی جڑوں میں بیٹھے ہیں
@adnanaadil NOW SOLAR SYSTEM BUSINESS WILL BE UNDER SHAHBAZ FAMILY BY FRONT COMPANY !!!
@adnanaadil @ImranARaja1 سولر پینل تو پاکستان میں بھی بن رہے ہیں پھر امپورٹ کیوں؟
@adnanaadil تو پھر لوڈشیڈنگ بھی اسی لیے ہو رہی ہے کہ عوام تنگ آ کر سولر خرید لے🧐