الحمداللہ ربِ کریم کا جتنا شکر ادا کرو کم ہے بابرکت مہینے کے صدقے میرے امی ابو کو شفاءیاب کیا پاک پروردگار جتنے والدین حیات ہیں سب کو صحت کاملہ عطا فرما اورجن کے والدین اس دنیا سے پردہ فرما گئے اُن سب کو جنت الفردوس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس عطا فرما آمین 🤲🏽♥️♥️
4
0
8
281
0
Download Image