Arshad Sharif @arsched
Journalist https://t.co/5YbyAyAQQn facebook.com/arsched Islamabad, Pakistan Joined December 2009-
Tweets96K
-
Followers2.1M
-
Following0
-
Likes49K
#ڈگی_والا کسطرح چھپ کر جاتا تھا، یہ جنوری میں بتایا تھا اب اعجاز الحق کو دباؤ ڈال کر بیان واپس لینے کا کہا گیا- خفیہ ملاقاتوں کے بعد یہ خود بتاتے تھے کہ ملاقات میں کیا طے پایا- #NRO2 انہی وجہ سے ہوا- #ڈگی_والا_وزیراعظم 👇🏽👇🏽👇🏽
ڈگی والی کہانی تو جنوری میں ہی بتا دی گئی تھی!!! @arsched youtu.be/r_EbI77BVbE
ڈگی والی کہانی تو جنوری میں ہی بتا دی گئی تھی!!! @arsched youtu.be/r_EbI77BVbE https://t.co/R9u5Ofo38H
عمر فاروق ظہور جنہوں نے #FIA کے متعدد افسران کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں ایف آی آر کٹوائی، ان کے حوالے سے عالمی تحقیقاتی رپورٹ- سوال تو بنتا ہے کہ FIA کے متعدد افسران کیا اس لئے زیر عتاب ہیں کہ انھوں نے #ڈگی_والی_سرکار اور جہانگیر ترین کی تحقیقات کیں؟ vg.no/spesial/2021/s…
جنرل باجوہ نے توشہ خانہ میں کتنے پیسے جمع کروائے؟ عمران خان کا بینک ریکارڈ۔۔ویلاگ میں دیکھیں کیا عمران خان محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی طرح سازشیوں کے نام عوام کو بتائیں گے؟اور #ڈگی_والا #ڈگی_والی_سرکار #ڈگی_والا_وزیراعظم ؟ 👇🏽👇🏽👇🏽 youtu.be/r_EbI77BVbE
کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر جنرل باجوہ کا بلاول زرداری کو فون خبر اکتوبر ۲۰، ۲۰۲۲- سینیٹر اعظم سواتی، ڈاکٹر شہباز گل اور جمیل فاروقی کا سسر نواز شریف نہیں- یہ عام پڑھے لکھے پاکستانی ہیں اس لئے انہیں ننگا کر کے تشدد کرو تا کہ کوئی سوال نہ کرے- قانون بھی اندھا ہے؟ پاکستانی نہیں🇵🇰
کیمرے کی آنکھ سب پکڑ لیتی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ساتھ یہ سول کپڑوں میں سہولتکار کون ہے؟
اسلام آبادبھی اتناہی قدیم ہےجتنےملک کےدیگر حصےسیکٹر آئی الیون میں گندھاراتاریخ کے آثار ملےہیں۔تاہم اتنظامیہ وہاں سب بلڈوزکرکے تعمیرات میں مصروف ہے۔ بدھ مت تہذیب کےفن تعمیر،مجسمے،سٹوپا پاکستان میں موجودہےلیکن مذہبی سیاحت نہ ہونےکےبرابر ہے۔ جویریہ صدیق independenturdu.com/node/118411
پاکستان بہت سی تہذیبوں کا مسکن رہا جن کے آثار اب بھی یہاں ملتے ہیں خاص کر گندھارا تہذیب کے آثار بکثرت موجود ہیں جویریہ صدیق کی تحریر "گندھارا تہذیب اور مذہبی سیاحت" @javerias independenturdu.com/node/118411
پاکستان میں پلاٹ لینے کا کھیل کا آغاز جنرل ایوب نے کیا جس نے اپنے لئے پلاٹ مانگا: جسٹس قاضی فائز
Correction of #Pakistani media’s lexicon by Honourable #JusticeQaziFaizIsa: “Armed Forces are not an institution.They are part of the executive branch of the government.” News Editors/Director News and Anchors please note.
ایسی تصویروں کی قیمت قوم ملک اداروں کوکئی نسلوں تک اداکرناپڑتی ہے بدمستوں نےبغض انتقام نفرت نسلی امتیاز کی ایسی ہی فصل مشرقی پاکستان میں بوئی تھی جس کاخمیازہ آج تک بھگت رہےہیں دامن پہ لگےسیاہ دھبے مٹ نہیں سکےمجرمانہ خاموشی اور سزا ایک اہلکار کی معطلی اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے
یہ جو ظلم کر رہے ہیں کیا اس سے قوم اداروں کی عزت کرے گی؟ اس سے صرف نفرتیں بڑھیں گئی۔ کوئی ایسے نامعلوم افراد ہیں جن کا نام لیتے سب کو ڈر لگتا، سوشل میڈیا پر کوئی ٹویٹ کر دے تو اسے پھینٹا لگا دیتے ہیں۔ لوگوں کو اٹھاتے ہیں اور ان کو کہتے ہیں عمران خان کیخلاف بیان دو۔ @ImranKhanPTI
جس طرح سفید شلوار قمیض ویسٹ کوٹ والا شخص PTI کے احتجاج میں گھسایا گیا جو مخبریاں کر رہا اسی طرح یہ لوگ اپنے لوگ بھیجتے ہیں احتجاج کو خونی بنانے کے لیے۔ یہی لوگ فساد کریں گے، آگ لگائیں گے اور الزام @PTIofficial اور @ImranKhanPTI پر آئے گا۔۔ ان پر نظر رکھیں
"چیف جسٹس صاحب، کہیں یہ برہنہ کر کے تشدد کرنے والی آگ کے شعلے عدالتوں تک نہ پہنچ جائیں اور کسی جج کو برہنہ کر کے تشدد کا واقعہ ہو جاۓ، اگر آپ ہم پر اس طرح کے جنسی تشدد پر انسانی حقوق کی پامالی دیکھ کر بھی نوٹس نہیں لیتے تو آپ کو اس کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں" - اعظم سواتی
چیف جسٹس ایف آئی اے کو بلا کر پوچھیں کہ اعظم سواتی کو کس کے حوالے کیا گیا؟ عمران خان کا مطالبہ
چیف جسٹس صاحب میں آپ کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ سوموٹو لیں، اس سے پہلے کہ یہ چنگاری عدلیہ تک پہنچ جائے اور کسی جج کے کپڑے اتارے جائیں، اعظم سواتی
اگر مجھ پر تشدد کرنے والوں کو بے نقاب کرکے سزا نہیں دی جا سکتی تو پاکستان کی عدالتیں بند کردیں، اعظم سواتی
مجھے کوئی شک نہیں جنرل باجوہ یہ تمام تفصیلات پببلک کردینگے۔
مجھے کوئی شک نہیں جنرل باجوہ یہ تمام تفصیلات پببلک کردینگے۔
Imran Khan @ImranRiazKhan
5.7M Followers 613 Following Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK / Environmentalist/Views are my ownSabir Shakir @ARYSabirShakir
3.7M Followers 481 Following Journalist/anchor https://t.co/wtZwCCkrAx https://t.co/JdJY5Kf6OG https://t.co/u3WYAKEFXR https://t.co/2QzoI3Mh92Siddique Jan @SdqJaan
2.2M Followers 41K Following Worked at @BOLNETWORK Islamabad || @92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion || 👉 https://t.co/BYDSllwJnSQasim Khan Suri @QasimKhanSuri
2.5M Followers 299 Following Former Deputy Speaker National Assembly of Pakistan. Central Senior Vice President Pakistan Tehreek-e-Insaf. Member Core Committee. RTs ≠ official endorsementsJaveria Siddique @javerias
1.6M Followers 6K Following Op-Ed @trturducom @roznamadunya @indyurdu Aviation: Writer and Photographer https://t.co/lqohQsU7KF https://t.co/DoCObyI4B9Dr. Shahbaz GiLL @SHABAZGIL
4.5M Followers 48 Following PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|Moonis Elahi @MoonisElahi6
956K Followers 603 FollowingNaya Pakistan @Naya__Pakistan_
1.2M Followers 618 Following Pakistan's First Largest Political Channel in Pakistan. Naya Pakistan is the fastest growing Channel 3.5M+ Subscriber. Website: https://t.co/B91ctegznEFaisal Javed Khan @FaisalJavedKhan
4.0M Followers 2K Following Senator. Member Imran Khan's Movement for Justice Party (PTI) since 1996Orya Maqbool Jan @OryaMaqboolJan
1.4M Followers 170 Following https://t.co/SifsWNcWAb [email protected]Ihtisham Ul Haq @iihtishamm
1.4M Followers 747 Following I'm a Journalist. Passionately in love with real life and the words and photographs that capture it. Politics and CricketUsman Dar @UdarOfficial
2.8M Followers 192 Following Ex-Special Assistant to Prime Minister on Youth Affairs. Committed to the Progress & Success of Pakistan’s biggest asset: Our Youth.Naya Pakistan. Sialkot #NA73Iqrar ul Hassan Syed @iqrarulhassan
7.1M Followers 1K Following مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔🇵🇰 #TeamSareAam #ARYNewsArif Hameed Bhatti @arifhameed15
2.6M Followers 134 Following Senior Investigative Journalist& Senior Analyst, Columnist, Senior Anchorperson. Always in search for finding and delivering the truth.Kamran Khan @AajKamranKhan
5.7M Followers 393 Following Official Account of Kamran Khan - President and Editor-in-Chief for the Dunya Media Group. He's one of Pakistan's most distinguished print and TV journalist.Moeed Pirzada @MoeedNj
3.3M Followers 1K Following CEO & Editor Global Village Space;TV Anchor, prominent Columnist & Blogger Washington, DC, USA.Lisa Miller @LisaMiller7654
0 Followers 4 Followingtioticpeben1983 @tioticpebe42894
8 Followers 26 FollowingAdnan Nazir @AdnanNa65284393
2 Followers 37 FollowingCynthia Galowitsch @galowitsch88609
0 Followers 4 Followingzumar yousuf @zumaryousu24192
2 Followers 54 FollowingSharif baloch @ManzoorK13041
0 Followers 32 Followingpholibace1987 @pholibace188148
10 Followers 17 FollowingMohsin Khan @MohsinKhan73837
0 Followers 24 FollowingKhawar Ali @KhawarAli632423
73 Followers 171 FollowingAshutosh Tripathi @AshutoshTr61024
7 Followers 398 Followingfarooq Ahmed @farooqAhme44575
50 Followers 160 FollowingSher imran Hasnain @HasnainShe57138
7 Followers 151 FollowingHamad Rasool @hamad_raso62663
45 Followers 167 Followingᴬᵐᵉᵉʳ ᴹᵃ.. @EmmirMALIKPTI
487 Followers 360 Following I'm nothing without ALLAH❤️ Old account deactivated due to be bloody civilian. Born to Express, Not to Impress. My Leader is one and only IMRAN KHAN.Fakeha Amin @sarahAmeen23
1 Followers 80 FollowingSafdar Hussain @SafdarCood92
586 Followers 5 FollowingAamir Khan @aamir1_jiskani
88 Followers 56 Following اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ (القرآن) ھم تیری ھی عبادت کرتے ھیں⚘ اور تجھی سےمدد مانگتے ھیں⚘suhana @Abdulhadi0008
3 Followers 69 FollowingAbby @Abby79931826109
7 Followers 252 FollowingNaveed Akhtar @NaveedA67963886
4 Followers 179 Followingraigillvevol1989 @raigillvev85388
20 Followers 22 Followingikamir @ikamir141225
2 Followers 21 FollowingDiya Ahmed @DAhmedPakistan
61 Followers 160 FollowingHasnain Wazir @HasnainWazir_90
38 Followers 500 FollowingAyaz Khan @AyazKha36942112
11 Followers 180 FollowingDawood Abid @dawoodabid003
422 Followers 243 Following Student/Current affairs/stand with Palestinian people/tweets are my personal opinion and art's are not endorsement.Mansoor Khan @MansoorK89864
25 Followers 288 FollowingNauman Ahmed @NaumanExplore
2 Followers 52 Following "Passionate about exploring myself, the world, and seizing every opportunity that comes my way. 🌍✨ #SelfDiscovery #AdventureAwaits"Corey Davis @davis_core4938
0 Followers 5 FollowingHaidar ali @khanhaidar99
10 Followers 47 FollowingNajid Usman @Najid_Usman
11 Followers 154 Following You're not free when you can't decide your own future.Adil Jan @AdilJan76584713
7 Followers 42 Followingmacolimpkrec1979 @macolimpkr7317
10 Followers 19 Followingbridreranqui1980 @bridreranq52881
18 Followers 25 FollowingSher Alam @SherAlam0099
1 Followers 20 FollowingPTI UAE Official @hayatkhanx
14 Followers 67 Following پاکستان میرا گھر، فوج، میرا محافظ، لیڈر صرف عمران احمد خان نیازیہيـــــ�.. @HeerMMalik
764 Followers 56 Following Kehnay ko bht kuch hay magr kab tak yoonhi khamosh rahain aur sahain hum... Want to see Naya Pakistan before graveyard... A true Insafian...Amanda Garcia @AmandaGarc32973
0 Followers 4 Followingunhisute1972 @unhisute1998381
5 Followers 20 Followingshafique6528 @shafiquepapa3
38 Followers 433 Followingtriperdolid1976 @triperdoli44888
0 Followers 19 FollowingNoor us Sabah نور @Iamnoor_azeem
7 Followers 56 FollowingAzeem_ramzan @azeem_ramzan_
18 Followers 10 Following لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِڈگی والی کہانی تو جنوری میں ہی بتا دی گئی تھی!!! @arsched youtu.be/r_EbI77BVbE
جنرل باجوہ نے توشہ خانہ میں کتنے پیسے جمع کروائے؟ عمران خان کا بینک ریکارڈ۔۔ویلاگ میں دیکھیں کیا عمران خان محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی طرح سازشیوں کے نام عوام کو بتائیں گے؟اور #ڈگی_والا #ڈگی_والی_سرکار #ڈگی_والا_وزیراعظم ؟ 👇🏽👇🏽👇🏽 youtu.be/r_EbI77BVbE
But Islamabad Police will book either under terrorism charges or sedition charges
محترم جسٹس قاضی فائز کہتے ہیں جج اور جنرل کا نام لیکر تنقید کریں۔۔
Ruby Woo! . . Black Bulbul Margallas #Pakistan
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں ارشد بھائی 😉 سمجھ تو گئے ھوں گے نا 🫣 @arsched
عقل والوں کے لیے نشانیاں رکھی گئی ہیں۔۔۔
On one hand, the Govt firstly shared/leaked Toshakhana details of what Imran Khan received & sold while on the other side, on April 28th turned down Right to Information request for similar details of gifts received by head of states since 1947, terming the info as classified.
اس سب کا فائدہ کیا حاصل کرنا ہو گا؟؟؟ صرف بدنام کرنے کیلئے؟؟؟ لیکن بے شک عزت زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے @arsched
عمران خان نے سیٹ چھوڑی استعفیٰ دیا اور منظور نہیں ہوا پھر خان الیکشن لڑا چھ سے جیتا اور پھر الیکشن کمیشن نے چھوڑی ہوئی سیٹ پر نا اہل کر دیا اور سیٹ چھڑوا دی جو کہ خان چھوڑ چکا ہے پہلے سے ہی 😂😂😂🤣🤣🤣 پھر یہ خوشی کیسی ؟؟؟ 🤔 @arsched کیا میں کچھ غلط سوچ رھا @ARYSabirShakir
عمران خان نے سیٹ چھوڑی استعفیٰ دیا اور منظور نہیں ہوا پھر خان الیکشن لڑا چھ سے جیتا اور پھر الیکشن کمیشن نے چھوڑی ہوئی سیٹ پر نا اہل کر دیا اور سیٹ چھڑوا دی جو کہ خان چھوڑ چکا ہے پہلے سے ہی 😂😂😂🤣🤣🤣 پھر یہ خوشی کیسی ؟؟؟ 🤔 @arsched کیا میں کچھ غلط سوچ رھا @ARYSabirShakir
@arsched This is absolutely disappointing. People who actually are corrupt getting cleared by the courts. The most popular political leader of Pakistan got disqualified. What a joke.
The Straw Collector! . . Plain Prinia Islamabad #Pakistan
There is no place as peaceful as #cappadocia
ان کو دھرتی کی باگ ڈور ملی جنکو اس ماں سے پیار تھا ہی نہیں @arsched ایسا ہی ہے نا؟
بے شک اللہ انصاف کرنے والے کو پسند کرتے ہیں
عدل جہانگیری میں بادشاہ جہانگیر نے نور جہاں کو قتل کے بعد انصاف کیسے دیا؟ کیا ایسا انصاف پاکستان میں اب تک جاری ہے؟ عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت عدالت کیس میں تحریک انصاف کو انصاف کی امید؟ youtu.be/R0hME7lbiTk
@arsched ہمیں آپکے وی لاگ سے اسٹیبلشمنٹ یا موجودہ نظامِ عدل سے مماثلت کا خیال تک نہیں آیا۔۔۔۔عدلِ جہانگیری کی تاریخ پر ہی لعنت ملامت کرتے رہے! 😎🤭
ہر مُسکرا دینے والا خیریت سے نہیں ہوتا ، کُچھ مُسکراہٹیں بُہت سارے دردوں کا خلاصہ بھی ہوتی ہیں
Knock! Knock! Who's there.....? . . Baya Weaver Islamabad #Pakistan