asif saahil @asifsaahil999
Punjab, Pakistan Joined April 2015-
Tweets69
-
Followers37
-
Following203
-
Likes2K
کور کمانڈر ہاؤس لاہور کہاں پہنچا دیا میرے ملک کو
عاصم منیر صاحب، وہ دن گزر گئے جب دو بندے جن میں عوام میں نکلنے کی جرات بھی نہیں، ملکر قومی بیانیہ ترتیب دیتے، اور وہ چل بھی جاتا تھا۔ یہ انفارمیشن ایج ہے۔ نا آپ لوگوں کی سوچ کنٹرول کرسکتے ہیں اور ناہی پاکستان۔ عوام اپنا فیصلہ خود کرے گی ناکہ لندن، راولپنڈی/اسلام آباد یا لاہور…
چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا آرمی چیف جنرل سید حافظ عاصم منیر پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ایک افسر کیلیے پوری فوج کی عزت وقار داؤ پر لگایا جاسکتا ہے ؟
اردگان کا ترکی یا مرسی کا مصر۔ آج اپنی آزادی اور غلامی کا فیصلہ پاکستانی قوم کریگی #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
یہ تشدد نہیں ہے بلکہ زنجیروں کے ٹوٹنے کا آغاز ہے ۔ پچھتر سال سے ظلم سہتے لوگوں کو یہ مکہ اپنے زخموں کی یاد دلائے گا ۔ قوم کی بیداری کے لئیے زخموں کو یاد رکھنا ضروری ہوتاہے
تاریخ شاھد ہے کہ رعونت اور فرعونیت کا خاتمہ ہمیشہ اس دن سے شروع ہوجاتا ہے جب وہ اپنے تکبر میں مست کسی ایسی شخصیت پر ہاتھ ڈالتے ہیں جس سے عوام محبت کرتے ہیں ۔ پھر قضاء وقدر کا مالک زمین پر فرعون بنے ہوئے ہر شخص کے خاتمے کا پروانہ جاری کر دیتا ہے
*فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم* *ظلم کرنے سے ڈرو کیونکہ ظلم قیامت کا اندھیرا ہے۔اور لالچ سے بچو کیونکہ لالچ نے تم سے پہلی امتوں کو ہلاک کر دیا کہ اسی نے ان کو ناحق قتل کرنے اور حرام کام کرنے پر ابھارا* *(مسلم ، صفحہ ١٣٩٤)*
یہ شہیدارشدشریف ہے خاموش پُرسکون ہے نفس مطمئنہ ہے پروردگارکےپاس جانے کیلیےاپنےوطن پہنچ چُکا ہے باضمیرغیرتمندانمول ہے ناقابل فروخت،نڈر بیباک ہے اگلےمورچوں میں جوانوں کیساتھ کھڑاہونیوالافرض شناس ارشد شایان شان لحد میں اتاراجائیگا قاتلوں کیخلاف اپنامقدمہ خود اللہ کےحضورپیش کریگا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ° #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
#arshadsharif آپ کی ہر قربانی لازوال رہی ۔قوم آپ کو بھولے گی نہیں
Pakistan’s red line: Imran Khan.. don’t cross it! #کپتان_ہماری_ریڈ_لائن
Waheed Akhtar @WaheedAkhtar711
406 Followers 2K Followingآفتاب اقبال.. @AftabIqbal00
67K Followers 66K Following یہ آفتاب اقبال کا فین اکاونٹ ہے مجھے فالو کریں فالو بیک ملے گا میرا نوٹیفیکیشن ان کریں 🔔تاکہ آپ کو پرموٹ کیا جا سکےDiscover Amazing Skil.. @amazingskils
3K Followers 4K Following This page Belongs to Production of Products.Haniyaa Rajpoot 🦋 @hania7799
3K Followers 4K Following Social Media Influencer | Social Media Activist | DM for paid Promotions.Tech Things World @techthings173
4K Followers 4K Following This account related to production of different kinds of things.𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 .. @Sarfaraz_lodhra
433 Followers 2K Following -𝐄𝐠𝐎 𝐈𝐬 𝐍𝐨𝐓 𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐓² 𝐈𝐧 𝐋𝐢𝐟𝐞 -𝐁𝐮𝐓 𝐒𝐞𝐥𝐅 𝐑𝐞𝐬𝐩𝐞𝐜𝐓 𝐈𝐬 𝐌𝐨𝐬𝐓 𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐓عمرانیم حجا.. @United_World__
68K Followers 37K Following ɪ’ᴍ ᴊᴜsᴛ ᴀ ʜᴜᴍᴀɴ sᴛᴀɴᴅɪɴɢ ɪɴ Fʀᴏɴᴛ ᴏF ᴛʜᴇ ᴡᴏʀʟᴅ ᴀsᴋɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴛᴏ ʙᴇ ᴜɴɪᴛᴇ ᴀɢᴀɪɴsᴛ ᴄᴏʀʀᴜᴘᴛɪᴏɴ, ᴘᴏᴠᴇʀᴛʏ, ᴅɪʀᴛʏ ᴘᴏʟɪᴛɪᴄs ᴀɴᴅ ʙʟᴀᴄᴋ ᴇᴄᴏɴᴏᴍʏ.BismaButtAdv⚖ @bisma_adv
27K Followers 17K Following Daughter of lawyer And self lawyer 👈لاء میرا بزنس نہیں جہاد ہے ہر ظلم کے خلاف #suprem court of pak .#high *court of pak* میں بیٹی آمی عائشہ دیTahreek E Pakistan @TahreekEPakist2
1K Followers 1K Following فطرت سے ہوں مجبور میں دھوکہ نہیں دیتا ہر بار مگر خلوص بہت مہنگا پڑا مجھ کو۔Abjabbar Jandran @AbjabbarJandran
2K Followers 3K FollowingMalik Mubarik pti @MalikMubarik14
807 Followers 831 Followingihsan Mg @Ik_lover007
2K Followers 2K Following Social Activist | Murshad | Imran Khan | Support PTI | @ImranKhanPTI ❤️ https://t.co/PW4XrZuKqnZia Swati @ZiaSwati1982pk
139 Followers 356 Following يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَٰكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ وَجَعَلْنَٰكُمْ شُعُوبًا وَقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوٓا۟ ۚAhsan Rajput @ImrankhanEmpire
917 Followers 814 Following There are no rules for worship. HE will hear the voice of every heart that is sincere. Rumi.سواتي @swatipak3
360 Followers 1K Following𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 .. @ZayanHaider007
15K Followers 11K Following ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہے گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ان شاءاللہ #Admin @TeamiPiansEngr Javaid 🇵🇰�.. @sm1_javaid
3K Followers 3K Following Engineer by profession - A motivational speaker, writer and a hard core PTI supporter. IK is love of my life ❤️Amjad Hussain @AmjadHu57439777
22 Followers 168 FollowingNaeem @Naeem87033263
1 Followers 10 FollowingMehreen Haider @MehreenHaider3
2 Followers 16 FollowingKhalid Cheema @KhalidC54701639
9 Followers 32 FollowingImran Arshad @manijee822
16 Followers 48 Followingفكرى.عوض@01286.. @oX0vj6r22fucK38
5 Followers 191 Following الأخبار العامة أخبار العالم ترفية عام أفلام الصحفيون الأخبار التلفزيون الجمال السياسة والسياسيّون السياسيون التصويرsanam kumari @sanamkumari33
9K Followers 11K FollowingShahroz khan @shahroz_khan06
45 Followers 333 FollowingGreen TV Entertainmen.. @Greentvpakistan
428K Followers 4 Following Green TV Entertainment aims to revolutionise the Entertainment industry in Pakistan. Follow @GreenTvPakistan for more updates! #GreenEntertainmentKhalid Cheema @KhalidC54701639
9 Followers 32 FollowingMehreen Haider @MehreenHaider3
2 Followers 16 FollowingNaeem @Naeem87033263
1 Followers 10 FollowingAmjad Hussain @AmjadHu57439777
22 Followers 168 FollowingZia Swati @ZiaSwati1982pk
139 Followers 356 Following يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَٰكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ وَجَعَلْنَٰكُمْ شُعُوبًا وَقَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوٓا۟ ۚAbjabbar Jandran @AbjabbarJandran
2K Followers 3K Followingعمرانیم حجا.. @United_World__
68K Followers 37K Following ɪ’ᴍ ᴊᴜsᴛ ᴀ ʜᴜᴍᴀɴ sᴛᴀɴᴅɪɴɢ ɪɴ Fʀᴏɴᴛ ᴏF ᴛʜᴇ ᴡᴏʀʟᴅ ᴀsᴋɪɴɢ ʏᴏᴜ ᴛᴏ ʙᴇ ᴜɴɪᴛᴇ ᴀɢᴀɪɴsᴛ ᴄᴏʀʀᴜᴘᴛɪᴏɴ, ᴘᴏᴠᴇʀᴛʏ, ᴅɪʀᴛʏ ᴘᴏʟɪᴛɪᴄs ᴀɴᴅ ʙʟᴀᴄᴋ ᴇᴄᴏɴᴏᴍʏ.Haniyaa Rajpoot 🦋 @hania7799
3K Followers 4K Following Social Media Influencer | Social Media Activist | DM for paid Promotions.Discover Amazing Skil.. @amazingskils
3K Followers 4K Following This page Belongs to Production of Products.The Economist @TheEconomist
27.3M Followers 159 Following News and analysis with a global perspective. We’re here to help you understand the world around you. Subscribe here: https://t.co/RpUQAAnhogHuawei @Huawei
10.6M Followers 952 Following Welcome to the official Huawei Twitter account. Huawei is a leading global provider of ICT infrastructure and smart devices.Muhammad Usama Ghazi @ghaziusama
93K Followers 508 Following Journalist. love spending time with family, love Pakistan. working with BOL network.آفتاب اقبال.. @AftabIqbal00
67K Followers 66K Following یہ آفتاب اقبال کا فین اکاونٹ ہے مجھے فالو کریں فالو بیک ملے گا میرا نوٹیفیکیشن ان کریں 🔔تاکہ آپ کو پرموٹ کیا جا سکےM Azhar Siddique @AzharSiddique
560K Followers 9K Following Advocate Supreme Court of Pakistan, Human Rights Activist & Pro Bono Publico Lawyer, ColumnistBinance CMO @BinanceCMO
47K Followers 4K Following Crypto Enthusisat | EveryThing Crypto | Always Make Your Own ResearchSome Posts Are Sponsored | #BNB #BTC #ERCAyaz Amir @AyaazAmir
117K Followers 81 Following Scientist and Analyst || PhD || Pakistan 🇵🇰 Photography 📸جمہور زندہ �.. @CivicDominance
147K Followers 198 Following کربلا نے یہ سبق ہر حلال زادے کو تاقیامت دے دیا ہے۔ دنیا کی کوئی مجبوری آپ کو حق بات پر ڈٹ جانے سے نہیں روک سکتی۔Muhafiz.🇵🇰❤�.. @pkmuhafiz1
56K Followers 4K Following لیڈر عمران خان کے حوالے سے ہر خبر کے لیے مجھے فالو کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں 👇 https://t.co/9pfdjnNlJy Pakistan mere Jan🇵🇰Adnan Imtiaz @AdnanImtiazJ
2K Followers 4K FollowingWaheed Akhtar @WaheedAkhtar711
406 Followers 2K FollowingFaheem @Faheem45511910
149 Followers 246 FollowingMs Iqbal @MsIqbal88013531
199 Followers 467 FollowingS Javaid kazmi سچ_�.. @PTI_Supporter62
3K Followers 4K Following میرا پیر مولا علی علیہ سلام جن پر میری دنیا قربان میرا لیڈر عمران خان یہ وہ سر نہیں جو اللہ کے بعد کسی کے آگے جھک جائے اتنی سی ے کہانی یہ دنیا ے فہانی .jahangir @jahangi58161011
225 Followers 420 Following[email protected] @Udainraogmailc1
337 Followers 282 FollowingRabia @Rabia_far
37 Followers 218 FollowingRoy Zulfiqar kharal54 @rai_zulfqar7
384 Followers 218 FollowingBehram khan @Behramk97217244
85 Followers 428 FollowingPak no 1 @lovepak0
2K Followers 2K FollowingIndependent Urdu @indyurdu
339K Followers 52 Following انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: https://t.co/bxQVcXEasKSenator Dr Sania Nish.. @SaniaNishtar
1.1M Followers 13 Following CEO @GAVI, Senator, Former Spl Assistant of the Prime Minister on Poverty Alleviation and Federal Minister, Pakistan. Global health advocate.WHO Pakistan @WHOPakistan
121K Followers 59 Following Official Twitter account of the World Health Organization Country Office in Pakistan.Mohammad Shehzad Khan @MShehzadSpeaks
156K Followers 303 Following PTI Member and above all citizen of Pakistan|| Law Student UOP|| Entrepreneur|| Political Analyst || Following/RTs≠Endorsement||اکانومسٹ نے تو چھیڑ ہی بنا لی ہے۔ باز آنے کے بجائے ٹویٹ پر ٹویٹ ۔بھگو بھگو کر مار رہا ہے۔ مرتضیٰ سولنگی صاحب کو کس نے کہا تھا پنگا لو ؟ 22 لاکھ سے زیادہ بار تو کالم پڑھا جا چکا۔
The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3S6nLXt
مغربی جریدے Economist میں عمران خاں کےانٹرویو کو اب تک 4.93 لاکھ قارئین دیکھ چکے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے کبھی یہ تعداد ایک لاکھ سے زیادہ نہ تھی۔
عمران خانُ کے اکوانومسٹ کے آرٹیکل پہ امریکہ کے پٹھوں کو اتنا غصہ کیوں؟ آپ کا دلکش بیانیہ تو روز ۲۴ گھنٹے انگریزی اردو اخبارات، ۳۳ ٹی وی پہ نشر ہونے کے علاوہ درجنوں TV News sites پہ چھپتا بھی ہے، پھر مرتضیٰ سولنگی صاحب جو خود ساری عمر صحافی رہے ہیں اتنے پریشان کیوں؟ آپ Economist…
Cafe Aylanto ڈی ایچ اے فیز 3 زیڈ بلاک عمر ڈار کے اغواء میں ملوث افراد کی سہولتکاری کیلئے اپنے تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز ضائع کر رہے ہیں۔ ریسٹورنٹ میں جس جگہ سے عمر ڈار کو اغواء کیا گیا اس کے چاروں اطراف کیمرے موجود ہیں اور ان کیمروں میں صرف رات ساڑھے 10سے لے کر رات 12 بجے…
⭕حماس کے کمانڈر سمیر فندی شہید کی بیٹی نے اپنے والد کی شہادت پر اپنے والد کی یونیفارم پہن کو اسرائیل کو کیا خوبصورت پیغام دیا ⭕اے اللہ ہمارا خون آپ کے لیے حاضر ہے، اسے قبول فرما اور اس کے بدلے ہم سے راضی ہوجا ⭕شہادت ہمارا فخر ہے جس پر ہم اپنے رب کا شکر ادا کرتے ہیں
سولنگی @murtazasolangi صاحب @TheEconomist نے پھر ٹویٹ کردیا صرف پانچ منٹ پہلے۔
The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3S6nLXt
آدھی رات کا وقت تھا۔ قدموں کی چاپ قیدی کو سنائی دی۔ قیدی فورا اٹھ کر بیٹھ گیا ۔ آنے والی آواز نے زمین پر تین دفعہ لاٹھی سے آواز پیدا کی۔ جوابا قیدی نے ایک دفعہ کھانسنے کی آواز نکالی۔ کوڈ ورڈز کا تبادلہ ہوچکا تھا۔ آنے والا شخص اپنے ہمراہ ایک سفید کاغذ لایا تھا۔ ساتھ میں ایک قلم…
غریب کےلئے صحت کارڈ یا لیپ ٹاپ اچھا ہے؟ پلیز ووٹ کریں #حقیقی_آزادی_کا_منشور
ہے تو بدتمیزی لیکن قاضی صاحب کے اس انکشاف پر کوئی پوچھ کر بتاۓ کہ ایسا کون سا کیڑا ہے جو انہیں صحیح سے بیٹھنے نہیں دیتا؟ 😂😂🤣
Since a “farcical” vote of no confidence in 2022, @ImranKhanPTI argues in a guest essay that Pakistan’s establishment “is not prepared to provide any playing field at all, let alone a level one” for his party econ.st/3vpJEt1
Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan's article for The Economist on the upcoming Pakistan Elections: economist.com/by-invitation/…
گرین ٹی وی کے آفیشل اکاؤنٹ @Greentvpakistan کو FOLLOW کریں اور حاصل کریں ڈھیر سارے انعامات جیتنے کا موقع!
یہ جو نیچے اکانومسٹ کا ٹوئیٹ ہے یہ ابھی تک شائید صرف 27 ہزار بار ریٹوئیٹ ہوا ہے۔ انصافیوں اور پاکستانیوں اسے اتنا ریٹوئیٹ اور اس پر اتنے لائیک اور کمنٹ کرو کہ ٹوئیٹر گرم ہو جائے۔ چلو چلو شاباش
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3vuJAYJ
اجتماعی دعا... یا اللہ تو موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے اوپر غالب کرنے پر قادر ہے۔۔۔۔ تو پھر شیر پاکستان کا معاملہ تو تیرے آگے کچھ بھی نہیں ۔۔۔۔ یا مولا کریم شیر پاکستان کی غائب سے مدد فرما آمین
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3vuJAYJ